#745

مصنف : عبد الہادی عبد الخالق مدنی

مشاہدات : 18222

فرقہ ناجیہ کا منہج

  • صفحات: 33
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1155 (PKR)
(اتوار 14 اگست 2011ء) ناشر : احساء اسلامک سنٹر، سعودی عرب

قرآن شریف میں اللہ تعالی نے اہل ایمان کو حکم دیا ہے کہ سب مل کر خدا کی رسی کو مضبوطی سے تھام لیں اور فرقہ بندی سے اجتناب کریں،حدیث کے مطابق مسلمان بھی پہلی امتوں کی طرف مختلف فرقوں میں بٹ جائیں گے ،جن کی تعداد تہتر تک جا پہنچے گی یہ سب دوزخی ہوں گے سوائے ایک کے ،جوکہ سنت رسول اور صحابہ کرام کے طریق کار پر گامزن ہو گا۔اس کو فرقہ ناجیہ کہا جاتا ہے ۔آج  ہر گروہ یہ دعویٰ کرتا ہے کہ وہ نجات یافتہ(ناجی)ہے ۔لیکن دعویٰ بلا دلیل قابل قبول نہیں ہوتا۔زیر نظر کتابچے میں فرقہ ناجیہ کی خصوصیات اور ان کے منہج کی بنیادوں کو اجاگر کیا گیا ہے جس سے فرقہ ناجیہ کی پہچان باآسانی کی جا سکتی ہے اور اور بدتی گروہوں سے واقفیت حاصل کی جاسکتی ہے ۔(ط۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

2

فرقہ ناجیہ کا منہج

 

3

پہلی خصوصیت:سنت سے وابستکی

 

8

دوسری خصوصیت:جماعت سے وابستگی

 

9

فرقہ ناجیہ کے منہج کی چند بنیادیں

 

10

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 56177
  • اس ہفتے کے قارئین 251921
  • اس ماہ کے قارئین 2558743
  • کل قارئین109225505
  • کل کتب8837

موضوعاتی فہرست