#1568

مصنف : محمد اسحاق بھٹی

مشاہدات : 13465

برصغیر میں اہل حدیث کی آمد

  • صفحات: 348
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10440 (PKR)
(پیر 15 مارچ 2010ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

برصغیر میں کتاب وسنت کو اپنے لائق اتباع قراردینے والے سرفروشوں کا گروہ تمام تر مسلکی گروہوں میں سب سے زیادہ مظلوم رہا ہے ہر کسی نے انہی پر مشق سخن  فرمانے کی کوشش کی ہے بڑے سے بڑے اعتدال پسند ذہنوں کا ذوق بھی اہل حدیث کےمعاملے میں بدذوقی کا شکار ہوا ۔اہل حدیث کے بارے میں جو کچھ کہا گیا او ر لکھا گيا اگر کوئی متجسسسانہ نقطہ نظر سے اسے یکجا کرنے کی کوشش کرے توکئی مجلدات تیار ہوجائیں گے ۔اہل حدیث کے  خلاف سب سے زیادہ اس بات کو اچھالا گیا کہ یہ گروہ فقط ڈیڈھ سو برس کی پیداوار ہے درود کا منکر او رنبی کریم ﷺ کا گستاح ہے۔(نعوذباللہ)یہ کتاب اہل حدیث کے متعلق ان بہت سی غلط فہمیوں کا ازالہ کرتی ہے جن کا عام مسلمان شکار ہیں  اور جہاں تک علماء کا تعلق ہے ان کا معاملہ ذرا مختلف ہے وہ جب بھی اپنے ذاتی وگروہی مفادات کی سطح سے بلند ہوکر اہل حدیث کے بارے میں سوچیں گے تویہ ماننے پر مجبور ہو جائیں گے کہ یہ تو خالص اسلام کی دعوت ہے جس کام مرکزی نقطہ شافع  روزمحشر ﷺ کی بلاشرکت غیرے اطاعت و فرمانبرداری ہے ۔کتاب میں اہل حدیث کی تعریف ،عقیدہ،برصغیر میں اہل حدیث کی آمد کے کارواں اور اہل حدیث کے اصول وضوابط  کے ساتھ ساتھ او ربہت سارے اہم مضامین کو بالتفصیل بیان کیا گیاہے ۔
 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

اہل حدیث کے متعلق چند اصحاب علم کےارشادات

 

13

اہل حدیث کی تعریف

 

13

برصغیر میں اہل حدیث کی خدمت حدیث

 

14

خیر القرون میں صرف اہل حدیث ہی تھے

 

15

اہل حدیث کا عقیدہ

 

16

لقب اہل حدیث

 

17

تحریک اہل حدیث کے اثرات

 

18

صرف کتاب وسنت

 

19

اہل حدیث کا عقیدہ او رنصب العین

 

21

اصل اسلام

 

24

ساحل ہند پر اہل حدیث کا پہلا قافلہ

 

25

قرآن وحدیث کی تعلیم کااصل مقصد

 

26

جماعت اہل حدیث کا طرۂ امتیاز

 

27

جماعت اہل حدیث ۔۔۔قدیم جماعت

 

28

پہلا باب

 

 

عرض ناشر

 

31

سخن ہائے گفتنی

 

33

اہل حدیث او ران کا شرف وامتیاز

 

42

حرف چند

 

57

برصغیر میں اہل حدیث کا پہلا کارواں۔۔۔صحابہ کرام

 

67

حضرت عمر فاروق ؓکاعہد خلافت

 

68

حضرت عثمان بن ابوالعاص ثقفی ؓ

 

68

حضر ت حکم بن ابوالعاص ثقفی ؓ

 

69

حضرت مغیرہ بن ابوالعاص ثقفی ؓ

 

70

حضرت ربیع بن زیادحارثی مذجحی ؓ

 

71

حضرت حکم بن عمروثعلبی غفاری ؓ

 

72

حضرت عبداللہ بن عبداللہ انصاری ؓ

 

73

حضرت سہل بن عدی خزرجی انصاری ؓ

 

73

حضرت شہاب بن مخارق بن شہاب تمیمی ؓ

 

74

حضرت صحار بن عباس عبدی ؓ

 

74

حضرت عاصم بن عمروتمیمی ؓ

 

75

حضرت عبداللہ بن عمیر اشجعی ؓ

 

76

حضرت نسیر بن ويسم بن ثور عجلی ؓ

 

76

حضرت عثمان ؓکا دور خلافت

 

77

حضرت حکیم بن جبلہ عبدی ؓ

 

77

حضرت عبیداللہ بن معمر تمیمی ؓ

 

79

حضرت عمیر بن عثمان بن سعد ؓ

 

79

حضرت مجاشع بن مسعود سلمی ؓ

 

79

حضرت عبدالرحمن بن سمرہ قرشی ؓ

 

81

حضرت علی ؓکا عہد خلافت

 

82

حضرت خریت بن راشدناجی سامی

 

82

حضرت عبد اللہ بن سویدتمیمی ؓ

 

83

حضرت کلیب ابو وائل

 

83

حضرت معاویہ ؓکاعہد خلافت

 

84

حضرت مہلب بن ابوصفرہ ازدی عتکی ؓ

 

84

حضرت عبداللہ بن سوارعبدی ؓ

 

85

حضرت یاسر بن سوارعبدی ؓ

 

85

حضرت سنان بن سلمہ ہذلی ؓ

 

85

یزید کا زمانۂ حکومت

 

87

حضرت جارودعبدی

 

87

دوسراباب

 

 

برصغیر میں اہل حدیث کادوسرا کارواں

 

89

تابعین کرام

 

89

ابن اسید بن اخنس

 

90

ابو شیبہ جوہری

 

90

تاغر بن ذعر

 

90

حاتم بن قبیصہ ؒ

 

91

حکم بن منذر عبدی

 

91

راشدبن عمروبن قیس ازدی

 

92

زائدہ بن عمیر طائی کوفی

 

92

زیادہ بن حواری عمی

 

92

ابو قیس زیاد بن رواح قیسی بصری

 

93

حکم بن عوانہ کلبی

 

94

معاویہ بن قرہ مزنی  بصری

 

94

مکحول بن عبد اللہ سندھی

 

95

عبد الرحمان بن عباس

 

95

عبدالرحمان سندھی

 

96

قطن بن مدرک کلابی

 

96

قیس بن ثعلبہ

 

97

کہمس بن حسن بصری

 

97

یزیدبن ابو کبشہ سکسکی دمشقی

 

97

موسی سیلانی

 

98

موسی بن یعقوب ثقفی

 

98

عبد الرحمان کندی

 

99

عبد الرحمان بیلمانی

 

99

عمر بن عبید اللہ قرشی تمیمی

 

100

شمر بن عطیہ بن عبدالرحمان اسعدی

 

101

سعید بن اسلم کلابی

 

101

سعید بن کندیر قشیری

 

101

سعدبن ہشام انصاری

 

102

حباب بن فضالہ ذہلی

 

102

عبدالرحمان بن عبداللہ

 

104

حارث بن مرہ عبدی

 

104

حارث بیلمانی

 

105

ایوب بن زیدہلالی

 

105

حری بن حری باہلی

 

105

عبادبن زیاد بن ابو سفیان

 

106

یزید بن مفرغ حمیری

 

107

ربیع بن صبیح سعدی بصری

 

107

مجاعہ بن سعرتمیمی

 

109

عطیہ بن سعدعوفی

 

109

حسن بصری

 

110

صیفی بن فسیل شیبانی

 

111

ابو سلمہ زطی

 

111

تیسراباب

 

 

برصغیر میں اہل حدیث کا تیسرا کارواں

 

113

محمد بن قاسم اور ان کےرفقائے کرام

 

113

بنو ثقیف کی خدمت اسلام

 

114

محمد بن قاسم بنو امیہ کی فوج میں

 

115

سندھ کی طرف روانگی

 

115

محمد بن قاسم کے حملےکاپس منظر

 

116

ایک اور فتنہ

 

117

راجہ داہر کے آدمیوں کا کشتیوں پر حملہ

 

118

بری اور بحری فوج

 

120

چوتھا باب

 

 

برصغیر میں اہل حدیث کا چوتھا کارواں

 

123

تبع تابعین

 

123

اسرائیل بن موسی بصری

 

123

کرز بن ابوبکرزعبدی

 

124

معلی بن راشد بصری

 

125

جنید بن عمروالعدوانی المکی

 

127

محمد بن زید عبدی

 

127

محمد بن غزان کلبی

 

127

ابوعیینہ ازدی

 

128

سندی بن شماس السمان بصری

 

129

عبدالرحیم دیبلی سندھی

 

129

عبدالرحمن بن عمرواوزاعی

 

130

عبدالرحمن  بن السندی

 

131

عمرو بن عبیدبن باب السندی

 

132

فتح بن عبداللہ سندھی

 

132

قیس بن بسربن سندی البصری

 

133

ابومعشرنجیح بن عبدالرحمن  سندھی مدنی

 

134

محمد بن ابراہیم بیلمانی

 

134

محمد بن حارث بیلمانی

 

135

یزید بن عبداللہ قرشی سندھی

 

135

پانچواں باب

 

 

مختلف قدیم ادوار کی کتابوں میں اہل حدیث کا تذکرہ

 

137

چھٹا باب

 

 

اہل حدیث اور ان کا نقطہ نظر

 

148

اہل حدیث کوئی فرقہ نہیں اصل اسلام ہے

 

157

اہل حدیث اور اہل سنت

 

158

آئمہ اربعہ سے پہلے کامذہب

 

159

کتاب وسنت کے اصل متبعین

 

159

ساتواں باب

 

 

اہل حدیث کے اصول وضوابط

 

161

قرآن مجید

 

161

حدیث وسنت

 

163

اہل حدیث کی دعوت

 

165

آئمہ فقہ اور اہل حدیث

 

166

حق اور صداقت کسی خاص فرقہ میں محدود نہیں

 

167

فقہ مأخذ شریعت نہیں

 

167

اصل ہدف کتاب وسنت

 

168

آٹھواں باب

 

 

اہل حدیث اور شاہ ولی اللہ محدث دہلوی

 

171

شاہ صاحب کی پیدائش

 

171

شیخ محمد بن عبد الوہاب اور شاہ ولی اللہ

 

172

شاہ صاحب کا کاروان حیات

 

173

کتاب وسنت کی راہ

 

174

شاہ صاحب کی عدم تقلید

 

176

نواصول

 

176

استنباط مسائل کے دو طریقے

 

178

امام کی اقتداء میں سورۃ فاتحہ

 

179

رفع الیدین

 

180

وتر پڑھنا سنت ہے

 

181

جمع بین الصلاتین

 

181

دیہات میں جمعہ پڑھنے کامسئلہ

 

182

تکبیرات عیدین کی تعداد

 

182

مائے کثیر اور قلتین کے بارے میں شاہ صاحب کا مسلک

 

183

اصل راہ۔۔۔۔۔کتاب وسنت

 

185

چندالفاظ’’حجۃ اللہ البالغہ‘‘کے بارے میں

 

186

خدمت حدیث

 

187

خدمت قرآن

 

188

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 12185
  • اس ہفتے کے قارئین 170717
  • اس ماہ کے قارئین 1689790
  • کل قارئین115581790
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست