#746

مصنف : ممتاز احمد عبد اللطیف

مشاہدات : 5672

تحریک اہل حدیث کا تاریخی پس منظر

  • صفحات: 105
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3150 (PKR)
(پیر 15 اگست 2011ء) ناشر : دار النشر والتالیف،نئی دہلی

بر صغیر پاک وہند میں تحریک اہل حدیث کے حوالے سے بہت سی غلط فہمیاں اور مغالطے عام کر دیئے گئے ہیں۔یہ کام زیادہ تر ان لوگوں کی طرف سے ہوا ہے جن پر اس تحریک کی زد بڑی ہے یعنی ارباب تقلید ۔کیونکہ اہل حدیث تحقیق کی دعوت دیتے ہیں ۔زیر نظر کتاب میں تحریک اہل حدیث کا تاریخی پس منظر بیان کیا گیا ہے ۔انہوں نے اسے تین ادوار میں تقسیم کیا ہے علاوہ ازیں مختلف فقہی مکاتب فکر سے اہل حدیث کا امتیاز بھی بیان کیا ہے۔اس ضمن میں یہ نکتہ بہ طور خاص قابل ذکر ہے کہ اہل حدیث کو ظاہریت سے الگ کیا ہے ورنہ عموماً امام ابن حزم ؒ کے رد تقلید کو لے کر انہیں خالص اہل حدیث ثابت کیا جاتا ہے حالانکہ ظاہریت اور فکر اہل حدیث میں نمایاں فرق ہے ۔علاوہ ازیں برصغیر کی تحریک جہاد ودعوت اور نجد کی اصلاحی تحریک کے باہمی ربط پر بھی روشنی ڈالی ہے۔نیز سیاست کے حوالے سے اہل حدیث کا نقطہ نظر بھی واضح کیا ہے ۔گویا یہ مختصر کتاب اہل حدیث کا جامع تعارف ہے،جس کے مطالعہ سے اہل حدیث کی تحریک سے متعلق بہت سی غلط فہمیوں کا ازالہ ہو گا اور حقیقت حال تک رسائی ہو گی۔(ط۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

7

تحریکات کا تاریخی عمل اور اس کے نتائج

 

8

فقہی مکاتب فکر اور ظاہریت

 

10

فقہی مکاتب فکر کی تشکیل کی تاریخ

 

12

ائمہ دین کی تاریخ وفیات

 

12

خیرالقرون قرنی

 

16

تحریک اہل حدیث کی حقیقت

 

20

تین مغالطوں کا ازالہ

 

26

پہلا ،دوسرا او رتیسرا مغالطہ اور ان  کی تردید

 

27

گروہ محدثین کا بٹوارا

 

37

تحریک اہل حدیث اور برصغیر

 

38

پہلا دراز 15ھ یا از 92ھ تا چوتھی صدی ہجری

 

39

دوسرا دوراز چوتھی صدی ہجری تا 1262ھ

 

40

تیسرا ادوراز 1262ھ تا حال

 

45

تصوف اور خانقاہیت

 

47

برصغیر میں تحریک اہل حدیث کی باضابطہ تشکیل

 

48

تحریک اہل حدیث کا مسلک

 

57

سلسلہ قادریہ

 

65

سلسلہ نقشبندیہ

 

65

سلسلہ سہروردیہ

 

66

سلسلہ رفاعیہ

 

66

سلسلہ تیجانیہ

 

66

سلسلہ چشتیہ

 

66

تحریک جہاد ہند اور نجد کی اصلاحی تحریک

 

73

تحریک اہل حدیث ہند اور نجد کی اصلاحی تحریک

 

75

تحریک اہل حدیث اور سیاست

 

78

اہل حدیث نام کی وجہ تسمیہ

 

89

تحریک اہل حدیث کا مقصد

 

98

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 43391
  • اس ہفتے کے قارئین 43391
  • اس ماہ کے قارئین 478876
  • کل قارئین107145638
  • کل کتب8802

موضوعاتی فہرست