#355

مصنف : عبد الہادی عبد الخالق مدنی

مشاہدات : 23804

وفات مصطفی ﷺ

  • صفحات: 70
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2100 (PKR)
(جمعرات 27 مئی 2010ء) ناشر : دارالاستقامۃ

محمد مصطفیٰ ﷺ کے فضائل و مناقب اور امتیازات و خصوصیات کا شمار آسان نہیں۔ آپ کی سیرت نگاری ایک شرف ہے اور "آپ ﷺ" کی وفات سیرت کا ایک اہم موضوع ہے۔ جو نہ صرف موت کی یاد دلانے اور دنیا سے رشتہ کاٹ کر آخرت کی طرف لو لگانے کی وجہ سے اہمیت کا حامل ہے بلکہ دور حاضر میں مروّج بہت سے عقائد کی تصحیح کا پہلو بھی اس موضوع میں بہت نمایاں ہے۔اگرچہ اس موضوع پر عربی زبان میں بہت کتب موجود ہیں، لیکن اردو میں غالباً مستقل اس موضوع پر کوئی تصنیف موجود نہیں تھی۔ زیر تبصرہ کتاب میں موضوع کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا ہے اور قرآن کریم ، احادیث صحیحہ اور مستند تاریخی روایات سے مدلل مؤقف پیش کیا گیا ہے۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

5

موت ایک قطعی حقیقت

 

10

انبیاء ورسل

 

17

وفات سے متعلق انبیاء کی خصوصیات

 

22

وفات مصطفی ﷺ

 

24

موت رسول ﷺ سےمتعلق عقیدہ صحابہ

 

26

عقیقہ کرنا

 

37

سرمونڈنا

 

49

نام تجویز کرنا

 

51

ختنہ کرنا

 

65

 

   
     
     
     
     
     
     
     

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 49598
  • اس ہفتے کے قارئین 346576
  • اس ماہ کے قارئین 1400076
  • کل قارئین110721514
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست