#292

مصنف : عبد الہادی عبد الخالق مدنی

مشاہدات : 34237

استخاره

  • صفحات: 56
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1120 (PKR)
(بدھ 08 جنوری 2014ء) ناشر : احساء اسلامک سنٹر، سعودی عرب

ہمارے معاشر ے میں شریعت سے لاعلمی اور ناواقفیت کی بناء پر دینی مسائل سے متعلق بہت سی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں استحارہ کا مسئلہ بھی انہی میں شامل ہے لوگوں کی لاعلمی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے بعض دین فروش لوگوں نے اسے ذریعہ معاش بنارکھاہے اوروہ دولت ودنیا کے ساتھ لوگوں کی متاع ایمان بھی چھین رہے ہیں ان حالات میں ای ایسی کتاب کی اشدضرورت تھی جس میں استخارہ کا شرعی تصور اجاگر کیا گیا ہو اور قرآن وسنت کی روشنی میں اس کے صحیح طریقہ کی وضاحت کی گئی ہو زیرنظر کتاب ’’استخارہ‘‘اسی ضرورت کو بحسن خوبی پورا کرتی ہے جس کے مطالعہ سے ایک عام قاری بھی استخارہ کے تمام مسائل سے پوری طرح واقف ہوجاتا ہے اور اسے مزید کسی شے کے دریافت کی ضرورت نہیں رہتی ۔


 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

5

استخارہ کامعنی

 

10

شرعی استخارہ اور اس کی دلیل

 

10

دعاء استخارہ

 

12

دعاء کے الفاظ کی پابندی

 

13

جسے دعا یاد نہیں وہ کیا کرے؟

 

13

جن امور میں استخارہ مستحب ہے

 

14

فوائد استخارہ

 

17

استخارے سے پہلے توجہ طلب امور

 

20

استخارہ کے بعد شرح صدر

 

22

قلبی میلان کے باوجود استخارہ

 

24

مراحل استخارہ

 

26

استخارہ اور خواب

 

26

ایک کام کےلیے متعدد استخارے

 

27

متعدد کاموں کےلیے ایک استخارہ

 

29

استخارہ کا وقت

 

30

صلاۃ استخارہ کی صورتیں

 

32

دعا بھول گیا تو کیا کرے؟

 

32

فرض یا سنت مؤکدہ کےبعد دعا

 

32

صلاۃ کے بغیر دعائے استخارہ

 

33

دعا کی قبولیت کے موانع

 

34

استخارہ اور خسارہ

 

39

استخارہ اور مشورہ

 

46

استخارہ کے دیگر طریقے

 

48

بدعی استخارے

 

49

احادیث استخارہ کی تحقیق

 

52

خلاصۂ کتاب

 

56

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 11179
  • اس ہفتے کے قارئین 169711
  • اس ماہ کے قارئین 1688784
  • کل قارئین115580784
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست