#7435

مصنف : غلام مصطفی ظہیر امن پوری

مشاہدات : 763

صف بندی کے احکام و مسائل

(جدید ایڈیشن)
  • صفحات: 95
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3800 (PKR)
(منگل 12 نومبر 2024ء) ناشر : مکتبہ بیت السلام الریاض

مسنون نماز کے بعض مسائل پر وہ توجہ نہیں دی گئی جس کے وہ خصوصیت سے مستحق تھے ۔ انہی مسائل میں سے ایک صفوں کی درستی ’’ تصویۃ الصفوف‘‘ بھی ہے ۔ نماز کے لیے صفوں کو سیدھا کرنا نماز کے اہم مسائل میں سے ایک ہے جس کے ساتھ اجتماعی زندگی کی بہت سی اقدار وابستہ ہیں۔ احادیث سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ امام کا فرض ہے کہ نماز شروع کرنے سے قبل مقتدیوں کی صف بندی کا جائزہ لے اور اس کی درستگی کے لیے تمام امکانی وسائل استعمال کرے۔ امام تکبیر سے قبل صفوں کو برابر اور سیدھا کرنے کا حکم دے ۔ جب پہلی صف مکمل ہو جائے اور اس میں کسی فرد کے لیے جگہ حاصل کرنے کا امکان نہ ہو تو پھر دوسری صف کا آغاز کیا جائے۔ زیرتبصرہ کتاب ’’صف بندی کے احکام و مسائل ‘‘علامہ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ کی کاوش ہے علامہ امن پوری حفظہ اللہ نے اس کتاب میں تسویۃ الصفوف کے جملہ احکام و مسائل اور صف بندی کی اہمیت و ضرورت کو احادیث صحیحہ اور آثار صحابہ سے واضح کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے ۔(آمین) (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

فہرست

 

3

عرض مولف

 

6

صف بندی ضرورت و اہمیت

 

7

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی صف بندی

 

30

صف اول کی فضیلت

 

33

صف کے آداب

 

39

مردوں اور عورتوں کی بہتر صفیں

 

39

عورتوں کی صف کہاں ہو

 

40

امام کہاں کھڑا ہو

 

40

امام کے پیچھے کون کھڑے ہوں

 

41

صف کے پیچھے اکیلے مرد کی نماز

 

43

صحابہ و تابعین سے منسوب غیر ثابت اقوال

 

51

اگر پہلی صف مکمل ہو تو

 

53

صف کےپیچھے اکیلا آنے والا کیا کرے

 

53

ستونوں کے درمیان صف

 

55

کرسی پر نماز

 

64

دو آدمیوں کی جماعت

 

66

عورت بطور امام صف کے درمیان

 

77

ایک مرد اور ایک عورت کی نماز

 

80

ایک مرد ایک بچے اور ایک عورت کی صف

 

82

مرد کی اقتدا میں صرف عورتوں کی نماز

 

83

مقتدی کب کھڑے ہوں

 

86

نمازجنازہ کی صفیں

 

88

جنازہ میں صرف دو مرد ہوں تو؟

 

90

حالت قیام میں چار انگلیوں کا فاصلہ

 

91

الحاصل

 

91

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 44191
  • اس ہفتے کے قارئین 469681
  • اس ماہ کے قارئین 1670166
  • کل قارئین113277494
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست