#279

مصنف : عبد الہادی عبد الخالق مدنی

مشاہدات : 33580

بدعت کی پہچان اور اس کی تباہ کاریاں

  • صفحات: 52
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1040 (PKR)
(منگل 15 جون 2010ء) ناشر : احساء اسلامک سنٹر، سعودی عرب

اللہ عزوجل نے قرآن کریم میں یہ اعلان فرمایا ہے کہ میں نےتمہارا دین (اسلام)مکمل کردیا ہے اسے یہ لازمی نتیجہ نکلتاہے کہ اب اس میں کسی قسم کی کمی نہیں ہوسکتی ہے او رنہ ہی اضافہ ورنہ تکمیل دۤین کے کوئی معنی نہیں رہتے لکن شیطان انسلان کو گمراہ کرنے کےلیے مختلف حربے استعمال کرتا رہتا ہے انہی میں سے ایک حربہ ’’بدعت‘‘ کا ہے کہ کسی کام کے بارے میں یہ سمجھ لینا کہ یہ تو بڑا اچھا کام ہے جبکہ قرآن وسنت سے اس کا ثبوت نہ ملتا ہو،اسی کو بدعت کہا جاتا ہے یعنی اسے دین کا کام قرار دے دیا جائے علمائ نے بدعت کو عام گناہوں سے زیادہ خطرناک قرار دیا ہے کہ گناہ سے توبہ کی امید ہوتی ہے لیکن تدعتی تو بدعت کو اچھا اور نیک عمل سمجھ کر سرانجام دیتا ہے وہ اس سے توبہ کیسے کرسکتاہے لہذا ضروری ہے کہ اپنے اعمال کا جائزہ لے کر بدعت سے بچاجائے اس سلسلہ میں جناب عبدالہادی عبدالخالق مدنی کی کتاب انتہائی مفید ہے جس کے مطالعہ سے بدعت کی پہچان اور اس کی تباہ کاریوں سے آگاہی حاصل ہوتی ہے

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

5

باب اول:بدعت کی پہچان

 

7

بدعت کیا ہے ؟

 

7

بدعات مذمومہ کا خلاصہ

 

10

بدعت کی مذمت قرآن مجید میں

 

11

بدعت کی مذمت حدیث پاک میں

 

15

بدعتوں سے صحابہ کرام ؓ کی نفرت

 

18

بدعتوں کے رواج پانے کے اسباب

 

20

باب دوم:چندشبہات کا ازالہ

 

21

بدعت حسنہ وسیئہ کی تقسیم

 

21

پہلاشبہ اور اس کاازالہ

 

21

دوسرا شبہ اور اس کا ازالہ

 

23

تیسر اشبہ اور اس کا ازالہ

 

28

چوتھا شبہ اور اس کاازالہ

 

29

پانچواں شبہ اور اس کا ازالہ

 

32

باب سوم:بدعت کی تباہ کاریاں

 

34

بدعت کی تباہ کاریوں  کا مختصر خاکہ

 

34

تمہید

 

35

بدعتی پر بدعت کے برے اثرات

 

37

1-عمل کی عدم قبولیت

 

37

2-بے توفیقی

 

38

3-اللہ سے دوری

 

39

4-دنیا وآخرت کی ذلت

 

39

5-رسول اللہ ﷺ کی بے زاری

 

40

6-ناقابل برداشت بوجھ

 

41

7-توبہ کی توفیق نہ ملنا

 

42

بدعت سے توبہ کا طریقہ

 

42

8-سوء خاتمہ کا اندیشہ

 

43

9-رسو ل اللہ ﷺ کے حوض سے دھتکار

 

44

دین پر بدعت کے برے اثرات

 

45

1- سنتوں کا مردہ ہونا

 

45

2-ترک کتاب وسنت

 

46

سماج پر بدعت کے برے اثرات

 

48

1- اختلاف اور فرقہ بندی

 

48

2-آفات ومصائب

 

49

خاتمہ

 

51

بدعتوں کا مقابلہ کس طرح کیا جاسکتا ہے ؟

 

51

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 9870
  • اس ہفتے کے قارئین 74456
  • اس ماہ کے قارئین 473933
  • کل قارئین105345054
  • کل کتب8777

موضوعاتی فہرست