#1048

مصنف : عبد الہادی عبد الخالق مدنی

مشاہدات : 26437

بیوی اورشوہر کے حقوق

  • صفحات: 143
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4290 (PKR)
(منگل 17 اگست 2010ء) ناشر : دارالاستقامۃ

نکاح وہ پاکیزہ شرعی طریقہ ہے جس کے ذریعے ایک بیوی اورشوہرکاوجودہوتاہے ۔نکاح کی مشروعیت بنی نوع انسان پراللہ تعالی کاایک عظیم فضل واحسان ہے ۔یہی وہ شریف،منظم اورمحفوظ عمل  ہے جس سے ان کی نسل آگے بڑھتی ہے ،نسب معلوم ہوتاہے ،خاندان،رشتے اورتعلقات بنتے ہیں ۔ایک سماج اورمعاشرہ کی تعمیروتشکیل ہوتی ہے۔لیکن اس کےلیے ضروری ہے کہ میاں بیوی میں سے ہرایک اپنے فرائض سےباخبرہواوردوسرے کےحقوق کوپہچانے تاکہ نکاح کے جملہ مقاصدکاحصول ممکن ہوسکے ۔زیرنظرکتاب میں اسی کوموضوع سخن بنایاگیاہے۔حقیقت یہ ہے کہ کتاب مذکوراپنےموضوع پربہت ہی اہم ہے ۔زبان وبیان بہت ہی عمدہ ،دلکش اورعام فہم ہے۔قرآن وحدیث کی روشنی میں دنیاکےسب سے مقدس رشتہ کے باہمی حقوق کوبڑے ہی سیکس واچھوتے انداز میں پیش کیاگیاہے ۔ظلمت وتیرگی کےاس عہدمیں جہاں نکاح جیسے مقدس وپاکیزہ رشتے کوکسی کھلونے سے زیادہ اہمیت نہیں دی جاتی اورجہاں میاں بیوی کے حقوق کی پامالی ایک عام چلن بن چکی ہے ،یہ کتاب راہنمائی کاایک چراغ ثابت ہوگی۔ان شاء اللہ

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

12

تمہید:اسلام میں ازدواجی رشتہ کی اہمیت

 

17

شرعی نکاح کےفوائد

 

20

فصل اول:بیوی اورشوہرکے مشترکہ حقوق

 

26

1۔غلطیوں اورلغزشوں پرچشم پوشی

 

27

2۔دکھ سکھ میں شرکت

 

28

3۔اطاعت الہی کے لیے باہمی تعاون

 

30

4۔رازوں کی حفاظت

 

31

5۔زیب وزینت

 

34

6۔جنسی حقوق کی ادائیگی

 

42

فصل دوم:بیوی کےحقوق

 

52

1۔حق مہر

 

53

2۔نان ونفقہ

 

65

3۔رہائش

 

73

4۔تعلیم وتربیت

 

74

5۔عزت وناموس کی حفاظت

 

76

6۔حسن معاشرت

 

80

حسن معاشرت کےتقاضے

 

82

1۔عمدہ اخلاق سے پیش آنا

 

82

2۔خوبیوں اورخامیوں کاموازنہ کرنا

 

82

3۔خامیوں پرصبرکرنا

 

83

4۔چہرے کوشگفتہ رکھنا

 

85

5۔میٹھی باتیں کرنا

 

85

6۔رائے اورمشورے کااحترام کرنا

 

91

7۔گھرمیں داخلہ کےوقت سلام کرنا

 

93

8۔راضی وخوش رکھنا

 

93

9۔غلطیوں کی تلاش میں نہ رہنا

 

95

10۔دواعلاج کرنا

 

95

11۔عدل وانصاف کرنا

 

96

12۔گھریلوکاموں میں ہاتھ بٹانا

 

97

13۔بعدوفات بھی ذکرخیرکرنا

 

104

فصل سوم:شوہرکےحقوق

 

106

1۔اطاعت وفرمانبرداری

 

106

2۔نافرمانی پرتنبیہ وسرزنش

 

111

3۔بیوی کواپنے ساتھ لےجانا

 

120

4۔شوہرکےمال کی حفاظت کرنا

 

120

5۔کفایت شعاری

 

123

6۔شکروسپاس

 

124

7۔خدمت گزاری

 

126

8۔شوہرکےوالدین اوربہنوں سےحسن سلوک

 

127

9۔بچوں کی رضاعت وپرورش

 

128

10۔اولادکی تربیت

 

129

11۔مذموم غیرت سے اجتناب

 

131

12۔دین وآبرو کی حفاظت

 

134

13۔شوہرکی پسندوناپسندکاخیال رکھنا

 

135

14۔ہراہم کام اجازت سے کرنا

 

136

خاتمہ :خلاصہ کتاب

 

140

 

 

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 72053
  • اس ہفتے کے قارئین 290437
  • اس ماہ کے قارئین 290437
  • کل قارئین111897765
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست