#37

مصنف : سید بدیع الدین شاہ راشدی

مشاہدات : 23393

نماز میں خشوع اور عاجزی یعنی سینے پر ہاتھ باندھنا

  • صفحات: 34
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 680 (PKR)
(جمعرات 18 دسمبر 2008ء) ناشر : جمعیت اہل حدیث،سندھ

ہمارے ہاں فقہی جمود اور تعصب کی وجہ سے یہ رجحان بہت تقویت اختیار کر گیاہے کہ نماز میں اسوہ رسول کو مدنظر رکھنے کی بجائے اسے اپنے آباؤ اجداد کے طریقہ کے مطابق ہی ادا کرنے کوشش کی جاتی ہے- حالانکہ نماز کی قبولیت کے لیے طریقہ نبوی ملحوظ رکھنا انتہائی ضروری ہے-نماز کی دیگر جزئیات کی طرح اس مسئلے میں بھی اختلاف پایا جاتا ہے کہ نماز میں ہاتھ باندھنے کی جگہ کون سی ہے-کچھ لوگوں کا خیال ہے ہاتھ زیر ناف باندھے جائیں اور کچھ لوگ ہاتھوں کو سینے پر باندھنے کے قائل ہیں-زیر نظر کتاب میں سید بدیع الدین شاہ راشدی نے سینے پر ہاتھ باندھنے سے متعلق بالدلائل گفتگو کی ہے انہوں نے اس حوالے سے احادیث، آثار صحابہ اور اقوال تابعین کا تذکرہ کرتے ہوئے سینے پر ہاتھ نہ باندھنے والوں کے دلائل کا بھی رد پیش کیا ہے-
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

::

3

تمہید

::

5

حدیث نمبر 1

::

7

صحۃ الحدیث

::

7

حديث نمبر 2

::

8

صحۃ الحدیث

::

8

حدیث نمبر 3

::

10

صحۃ الحدیث

::

10

حديث نمبر 4

::

10

صحۃ الحدیث

::

11

حدیث نمبر 5

::

11

صحۃ الحدیث

::

11

حدیث 6

::

12

صحة الحديث

::

13

قرآن کریم سے ثبوت

::

 

حديث نمبر 7

::

13

صحۃ الحدیث

::

14

حديث نمبر 8

::

14

حدیث نمبر 9

::

15

حديث نمبر 10

::

15

علمائے سے احناف سے ثبوت

::

19

حنفی دوستو

::

23

کھلا چیلنچ

::

24

دعوت

::

24

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 78911
  • اس ہفتے کے قارئین 158030
  • اس ماہ کے قارئین 1677103
  • کل قارئین115569103
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست