#1767

مصنف : محمد شاہجہانپوری

مشاہدات : 8391

الارشاد الی سبیل الرشاد

  • صفحات: 406
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12180 (PKR)
(جمعرات 17 جولائی 2014ء) ناشر : مکتبہ ثنائیہ سرگودھا

کسی آدمی کی وہ بات ماننا،جس کی  نص حجت شریعہ،قرآن و حدیث میں نہ  ہو،نہ ہی اُس پر اجماع ہو اور نہ وہ مسئلہ اجتہادی ہو تقلید کہلاتا ہے ۔ تقلید اورعمل  بالحدیث کے مباحث صدیوں  پرانے  ہیں  امت کا  در د رکھنے والے  مصلحین نے  اس موضوع پر  سیر حاصل بحثیں کی ہیں ۔زیر نظر کتاب  الارشاد الی سبیل الرشاد فی امرالتقلید والاجتهاد از مولانا ابو یحیٰ  محمد شاہجہان پوری  تقلید  واجتہاد کے موضوع پر  ایک بے  نظیر کتاب ہے  تقلید کی  پوری تاریخ  اس میں  درج ہے  او ر اس میں  اہل تقلید او راہل حدیث  کے طرز ِ عمل  کا موازنہ نہایت شرح وبسط کے ساتھ مدلل طور پر کیا گیا ہے  او رمعترضین کے  جملہ  اعتراضات  کے شافی ومسکت  جوابات  دئیے  گئے دراصل یہ کتاب  مولانا رشید احمد گنگوہی  کے  رساله الشمس اللامعة في كراهة الجماعة الثانية کے جواب  لکھی  گئی ہے  الله  تعالی  مصنف کے درجات بلند  فرمائے  اور  اہل علم کے لیے  اسے مفید بنائے (آمین)(م۔ا)
 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقدیم

 

9

حالات مصنف

 

11

پیش لفظ

 

12

معیار حق و ناحق

 

16

اہل حدیث سے نفرت کی اصل وجہ غلط بیانیاں

 

18

حنفیہ اور اہل حدیث کے مابین معاہدہ

 

21

مقدمات کے دور رس نتائج

 

25

مولانا رشید احمد صاحب کا اہلحدیث سے تعصب

 

27

اہل حدیث اور تنقیص ائمہ کرام

 

34

رسول اللہ ﷺ کے زمانے کا طرز عمل

 

43

حدیث مل جانے پر خلاف حدیث فتاوی

 

68

ائمہ اربعہ اور دیگر علماء کے اقوال بابت ممانعت تقلید

 

80

بعض ان کتابوں کے نام جن میں مذاہب علماء مذکور ہیں

 

99

کسی کام کا مکہ میں ہونا اس کی صحت کی دلیل نہیں

 

102

حنفیت ، شافعیت وغیرہ انتساب کی حقیقت اور اسباب وجوہ

 

133

بعض صحابہ ؓ کا احادیث منسوخہ پر عمل

 

178

اہل تقلید کو ایک نیک مشورہ

 

203

کیا فقہ کے تمام مسائل کو امام صاحب کا مذہب قرار دیا جا سکتا ہے

 

245

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 11920
  • اس ہفتے کے قارئین 170452
  • اس ماہ کے قارئین 1689525
  • کل قارئین115581525
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست