#1349

مصنف : ابو صہیب محمد داؤدارشد

مشاہدات : 25751

حدیث اور اہل تقلید بجواب حدیث اوراہل حدیث--جلداول

  • صفحات: 764
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 22920 (PKR)
(بدھ 11 اگست 2010ء) ناشر : مکتبہ اہل حدیث، فیصل آباد

الله عزوجل نے ہمیں وحئی الہی کی اتباع وپیروی کاپابندکیاہے نہ کہ کسی خاص شخص یاگروہ کی اطاعت کا۔فلہذاہمیں براہ راست کتاب وسنت سے مسائل زندگی کاحل تلاش کرناچاہیے اوراسی کوہرشئےپرمقدم رکھناچاہیے یہ ہے اہل حدیث کاموقف ومسلک ۔لیکن بعض لوگوں کی رائے ہے کہ ہم براہ راست کتاب وسنت کوسمجھنے کی صلاحیت نہیں رکھتے لہذاکسی مخصوص امام کی فقہ کی پابندی ناگزیرہے ،اسی پربس نہیں بلکہ وہ اہل مدینہ پربےجاالزام تراشیاں اوربہتان طرازیاں بھی کرتےرہتے ہیں ۔زیرنظرکتاب بھی دراصل ایسی ہی ایک کتاب ’’حدیث اوراہل حدیث‘‘کاجواب ہے ۔مؤخرالذکرکتاب ایک دیوبندی مقلدنے تحریرکی ہے ،جس میں اہل حدیث پرنارواتنقیدکی گئی ہے اوربے شمارمغالطے دئیے گئے ہیں ۔زیرنظرکتاب میں اس کامفصل ومدلل ،تحقیقی جواب دیاگیاہے۔


 

<td widt

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقریظ

 

17

عرض مؤلف

 

29

حدیث اوراہل تقلید

 

32

چندابتدائی اصول

 

34

اصول اول:مرسل روایات سے احتجاج

 

34

اصول دوم :حدیث رسول ﷺ کے خلاف جب صحابی کافتوی ہو

 

35

اصول سوم:جب صحابہ کرام میں کوئی مسئلہ مختلف فیہ ہو

 

38

اصول چہارم :تابعین  کےاقوال دین میں حجت نہیں

 

39

اصول پنجم :علمائےامت  کےاقوال

 

39

اصول ششم :عدم ذکرنفسی ذکرکومتلزم نہیں ہوتا

 

41

اصول ہفتم :ثبوت نفی پرمقدم ہوتاہے

 

42

مقدمہ حدیث اوراہل تقلید

 

43

فصل اول

 

43

دیوبندی عقائد

 

43

عقیدہ وحدت الوجود

 

43

غیراللہ سےاستعانت

 

44

مرنے کے بعددنیامیں آنا

 

45

ارواح سے مدد حاصل کرنا

 

47

علم فی الاصلاب

 

49

علم فی الارحام

 

49

سینےکاراز معلوم

 

50

موت وحیات کااختیار

 

51

دیوبندکابہشتی مقبرہ

 

53

نفع ونقصان کاعلم

 

54

تقدیرپراختیار

 

54

فوق الاسباب قدرت

 

55

یہ لوٹاکس مٹی کاہے

 

56

شفاء پرقدرت

 

56

طے الارض

 

57

علم غیب

 

58

بارش کب ہوگی

 

60

ایک ہی وقت پرمتعددمقامات پرحاضر

 

61

ڈوبتےجہازکوبچالیا

 

62

عین حالت بیداری میں رسول اللہ ﷺ سے ملاقات

 

62

کشف قبور

 

63

تصرف فی الامور

 

63

قبرپرستی

 

64

کون کب اورکہاں مرےگا؟

 

66

مردے زندوں سےکلام کرتے ہیں

 

68

بھنی ہوئی مچھلی زندہ کردی

 

68

جہنم میں جلتاہوادیکھانے کی قدرت

 

69

انکارختم نبوت

 

69

رسو ل اللہ ﷺ کی گستاخیاں

 

71

دیوبندی نماز

 

72

دیوبندی روزہ

 

73

فصل دوم

 

74

مناقب امام حنفیہ

 

74

سیدناعیسی ٰ ؑ کامعراج

 

81

حنفی مذہب کی حالت

 

82

امام ابو حنیفہ ؒ اور علم حدیث

 

83

قلت کےاسباب

 

84

سبب اول عدم تحصیل حدیث

 

84

سبب دوم عدم سفردرتلاش احادیث

 

85

سبب سوئم عدم تدوین احادیث

 

86

سبب چہارم قلت عربیت

 

87

ابن خلدون کی عبارت

 

87

امام عبداللہ بن مبارک کاقول

 

92

تحصیل علم کی روایت

 

93

علامہ شبلی کی عبارت

 

94

امام ابو حنیفہ ؒ اوراجماع صحابہ

 

94

حضرت امام ابوحنیفہ ؒ پرجرح

 

97

مقلدانوارصاحب کےاعتراضات

 

100

’’کیاحنفیہ میں کوئی ولی ہواہے ‘‘

 

102

کذاب کون ؟مولاناجےپوری یامقلدانوارخورشید

 

102

مسائل حقیقت الفقہ

 

106

مقلدانوارخورشیدکی لاعلمی

 

108

احادیث رسول ﷺ اورحنفی

 

115

مقلدین کےبارےمیں محقیقین کانظریہ

 

125

اما م ابو حنیفہ ؒ او رمقلدین کےاصول اجتہاد

 

127

کیاحنفی اہل حدیث ہیں

 

129

کیاحنفی تقلیدکوچھوڑکرحدیث پرعمل کرتے ہیں

 

130

پہلا مسئلہ

 

131

دوسرامسئلہ

 

133

تیسرامسئلہ

 

134

چوتھامسئلہ

 

134

پانچواں مسئلہ

 

135

چھٹامسلہ

 

137

ساتواں مسئلہ

 

137

آٹھواں مسئلہ

 

138

نواں مسئلہ

 

139

دسواں مسئلہ

 

140

گیارھواں مسئلہ

 

141

کیااحناف پرانکارحدیث کاالزام غلط ہے ؟

 

142

عبارات علمائے اہل حدیث

 

143

فتوی تکفیرکی ابتداء کس طرف سےہوئی

 

145

بخاری شریف آگ میں العیاذباللہ

 

146

مقلدانوارخورشیدکی گپ

 

149

امام طحاوی کی امام مزنی سے ناراضگی

 

149

تحریک اہل حدیث کامقصد

 

150

نوافل رواتب

 

153

حق  مہرکی مقدار

 

154

مقلدانوارخورشیدصاحب کے سیپارے واپس نہ لیے

 

155

مسائل اہل حدیث

 

155

ایام قربانی

 

156

اونٹ کی قربانی میں دس افرادکی شرکت

 

157

ایک مجلس کی تین طلاقیں

 

158

ایک ہاتھ سے مصافحہ کرنا

 

158

اتحادامت کاقاتل کون؟

 

159

خدمت حدیث کے پردہ میں

 

161

کیااہل حدیث کےفقط یہی بزرگ ہیں

 

162

1باب پانی کی طہارت

 

165

فصل اول

 

165

فصل دوم

 

167

افتراکی بدترین مثال

 

169

2باب منی کی طہارت

 

171

فصل اول

 

171

فصل دوم

 

174

3باب شراب کی نجاست

 

179

فصل اول

 

179

شراب کی حرمت

 

179

فصل دوم

 

184

4باب مردہ جانور ،خون اورخنزیرکی نجاست

 

190

فصل اول

 

190

مردہ جانور کی نجاست

 

190

خون کی نجاست

 

192

خنزیرکی نجاست

 

193

فصل دوم

 

194

فصل سوم

 

203

کتے کے جھوٹھے کی طہارت ونجاست

 

203

5باب جوجانورحلال ہے ان کاپیشاب نجس نہیں

 

211

فصل اول

 

211

فصل دوم

 

213

6باب پگڑی پرمسح کرنا

 

218

فصل اول

 

218

فصل دوم

 

221

7باب کیاوضوء میں پاؤں کادھونافرض نہیں

 

225

8باب بسم اللہ پڑھے بغیروضونہیں ہوتا

 

229

فصل اول

 

229

فصل دوم

 

230

اجماع کاجھوٹادعویٰ

 

236

9باب گردن کامسح ثابت نہیں

 

237

فصل اول

 

237

فصل دوم

 

238

10باب جسم سے خون نکلنے پروضونہیں ٹوٹتا

 

244

فصل اول

 

244

صحابہ کرام ؓ کےآثار

 

244

فقہائے مدینہ کاعمل

 

245

تعامل خیرالقرون

 

246

فصل دوم

 

246

11باب چندنئی دریافتیں

 

250

12باب قےاورنکیہ سےوضوٹوٹنے کے دلائل کی حقیقت

 

252

13باب نماز میں قہقہہ  لگانے سے وضوٹوٹنے کے دلائل کی حقیقت

 

255

انوارخورشیدکی عالمانہ بددیانتی

 

256

فقہاءاحناف کی بے بسی

 

259

14باب شرمگاہ کوہاتھ لگنے سے وضوٹوٹ جاتاہے

 

260

فصل اول

 

260

آثارصحابہ کرام ؓ

 

263

تعامل امت مرحومہ

 

264

مولاناعبدالحئی لکھنوی مرحوم ؒ کااعتراف حقیقت

 

264

فصل دوم

 

265

حنفیہ کاتناقض

 

273

15باب اگرناخن پالش لگی ہوتوکیاوضوہوجاتاہے ؟

 

274

(1)صاحب فقہ السنہ سیدمحمدسابق کافتوی

 

275

(2)الشیخ محمدبن صالح عثیمین کافتوی ؒ

 

275

(3)فضیلۃ الشیخ عبدالعزیربن باز کافتوی ؒ

 

276

(4)حضرت الشیخ ابوالبرکات احمدالبنارسی کافتوی ؒ

 

277

16باب قضائے حاجت کےوقت قبلہ کی طرف منہ اور پیٹھ کرنا

 

278

فصل اول

 

278

مذاہب فقہاء

 

279

محاکمہ مذاہب

 

280

فصل دوم

 

282

17باب جمعہ کےدن غسل کرناواجب ہے

 

288

فصل اول

 

288

حکم سے وجوب ثابت ہوتاہے

 

291

آثارصحابہ کرام ؓ

 

292

فصل دوم

 

293

فضول بھرتی

 

304

فقہ وحیدالزمان یافقہ حنفی

 

304

18باب تیمم میں صرف ایک ہی ضرب ہے

 

307

فصل اول

 

307

فصل دوم

 

310

19باب حیض کی مدت عادت اورخون اسودوغیرہ کی پہچا ن ہے

 

319

فصل اول

 

319

فصل دوم

 

322

20باب قرآن کریم کوچھونےکے لیے وضوشرط نہیں

 

325

فصل اول

 

325

فصل دوم

 

326

 

   

آپ کے براؤزر میں پی ڈی ایف کا کوئی پلگن مجود نہیں. اس کے بجاے آپ یہاں کلک کر کے پی ڈی ایف ڈونلوڈ کر سکتے ہیں.

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1963
  • اس ہفتے کے قارئین 15815
  • اس ماہ کے قارئین 71004
  • کل قارئین53027857

موضوعاتی فہرست