#3810

مصنف : محمد عبدہ الفلاح الفیروزپوری

مشاہدات : 6388

تحریک اہلحدیث کے چند اوراق حصہ اول

  • صفحات: 153
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3825 (PKR)
(جمعہ 17 جون 2016ء) ناشر : ادارۃ البحوث الاسلامیہ جامعہ سلفیہ فیصل آباد

مسلک اہل حدیث کوئی نئی جماعت نہیں۔ تمام اہل علم اس بات کو اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ اہل حدیث کا نصب العین کتاب و سنت ہے اور جب سے کتاب و سنت موجود ہے تب سے یہ جماعت موجود ہے۔اسی لیے ان کا انتساب کتاب و سنت کی طرف ہے کسی امام یا فقیہ کی طرف نہیں اور نہ ہی کسی گاؤں اور شہر کی طرف ہے۔یہ نام دو لفظوں سے مرکب ہے۔پہلا لفظ"اہل"ہے۔جس کے معنی ہیں والے صاحب دوسرا لفظ"حدیث" ہے۔حدیث نام ہے کلام اللہ اور کلام رسولﷺ کا۔قرآن کو بھی حدیث فرمایا گیا ہے۔اور آپﷺ کے اقوال اور افعال کے مجموعہ کا نام بھی حدیث ہے۔پس اہل حدیث کے معنی ہوئے۔”قرآن و حدیث والے” جماعت اہل حدیث نے جس طریق پر حدیث کو اپنا پروگرام بنایا ہے اور کسی نے نہیں بنایا۔اسی لیے اسی جماعت کا حق ہے۔کہ وہ اپنے آپ کو اہل حدیث کہے۔مسلک اہلحدیث کی بنیاد انہی دو چيزوں پر ہے اور یہی جماعت حق ہے۔ اہل حدیث مروّجہ مذہبوں کی طرح کوئی مذہب نہیں، نہ مختلف فرقوں کی طرح کوئی فرقہ ہے، بلکہ اہل حدیث ایک جماعت اور تحریک کا نام ہے۔ اور وہ تحریک ہے زندگی کے ہر شعبے میں قرآن وحدیث کے مطابق عمل کرنا اور دوسروں کو ان دونوں پر عمل کرنے کی ترغیب دلانا، یا یوں کہ لیجئے کہ اہل حدیث کا نصب العین کتاب وسنت کی دعوت اور اہل حدیث کا منشور قرآن وحدیث ہے۔اور اصلی اہل سنت یہی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب " تحریک اھلحدیث کے چند اوراق " محترم مولانا مفتی محمد عبدہ الفلاح صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نےتحریک  اہل حدیث  کو ابتداء سے لیکر موجودہ دور تک نہایت عمدہ تسلسل کے ساتھ بیان کیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف موصوف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

تحریک اہل حدیث یا سلفی تحریک

5

امام مالک اور مدینہ منورہ کی مرکزیت

9

مدینہ کے فضائل

10

مدینہ طیبہ کی علمی اور فقہی حیثیت

11

تعامل اہل مدینہ کی حجیت

12

تعامل اہل مدینہ کی شرعی حیثیت

14

مدینہ کے علم کا سر چشمہ

19

علماء کوفہ کی محاذ آرائی

20

فقہ و رائے  اور اہل مدینہ

20

علمائے کوفہ

21

امام شافعی  کے کارنامے

25

ہندوستان میں علم حدیث

33

امر تسر

53

امام عبداللہ غزنوی کے مختصر حالات

53

حضرت علامہ حافظ محمد صاحب لکھوی

54

گوجرانوالہ

57

حافظ عبدالمنان وزیر آبادی

57

مدرسہ احمدیہ آرہ نگر

60

غازی پور

61

ڈیانواں پئنہ صوبہ بہار

62

تالیفی کا م کا جائزہ

63

تحریک اہلحدیث اور مقلدین

79

رفع الیدین فی الصلوٰۃ

81

فاتحہ خلف الامام

82

تفسیر قرآن

85

شروح حدیث

85

حضرت النواب و مولانا عبد الحی

87

اہل حدیث اور شیعہ

92

شیعہ کی حقیقت

96

تنظیم اہلحدیث

100

مجتہد العصر حضرت العلام حافظ عبداللہ محدث روپڑی

101

آمدم برسر مطلب

107

جلالۃ الملک عبد العزیز ابن سعود اور جمعیت اہلحدیث پنجاب

120

پس منظر

120

وہابیت کی نسبت

121

قبر پرستی

121

ظہور دعوت اور اس کے اثرات

122

شیخ الاسلام کا صبر و استقامت

123

امیر محمد بن سعود کے بعد

124

حکومت عثمانی کا کردار

127

الامام العادل جلالۃ الملک المعظم عبدالعزیز عبد الرحمن آل سعود

133

امام عبد العزیز عبدالرحمن کی حسن تدبیر

135

شریف مکہ اور سلطان ابن سعود

136

طائف پر حملہ

138

مخالفین کے اعتراضات اور اہلحدیث

141

قرن شیطان کا ظہور

141

شاہ فیصل شہید

148

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 16470
  • اس ہفتے کے قارئین 175002
  • اس ماہ کے قارئین 1694075
  • کل قارئین115586075
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست