#3412

مصنف : ابو جابر عبد اللہ دامانوی

مشاہدات : 4529

حزب اللہ کیماڑی کا تعارف

  • صفحات: 91
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1820 (PKR)
(ہفتہ 05 مارچ 2016ء) ناشر : حزب اللہ جماعت اہل حدیث کراچی

اس پر فتن دور میں ہر آئے دن بے شمار  نئے نئے فرقے اور گروہ مذہب کے نام پر سامنے آرہے ہیں۔اور ان میں سے ہر ایک نے اپنے چند مخصوص اور شاذ نظریات وعقائد سنبھال رکھے ہیں۔جو شخص ان کے نظریات سے متفق ہو،اور ان کے تعاون کرتا ہو، ان کے نزدیک وہ مومن اور اہل ایمان میں سے ہے ،اور جو ان  کے عقائد ونظریات کا مخالف ہو  اس پر وہ بلا سوچے سمجھے شرائط وموانع کا خیال رکھے بغیر کفر کا فتوی لگا دیتے ہیں اور اس فتوی بازی یا کسی مسلمان کی تکفیر میں ذرا خیال نہیں رکھتے کہ وہ کوئی محترم شخصیت اور مخلص مسلمان کی ذات بھی ہو سکتی ہے۔اسی طرز عمل کے گروہوں میں سے ایک کراچی کا معروف حزب اللہ گروہ  ہے ،جو اپنے آپ کوپروفیسر کمال عثمانی کی طرف منسوب کرتاہے۔اس گروہ نے بھی بعض ایسے منفر د اور شاذ عقائد ونظریات اختیار کر رکھے ہیں ،جو امت کے اجماعی اور اتفاقی مسائل کے مخالف ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب"حزب اللہ کیماڑی کا تعارف، پروفیسر کمال عثمانی کے عقائد واعمال کا ایک جائزہ"محترم جناب ابو جابر عبد اللہ دامانوی صاحب کی تالیف ہے ،جس میں انہوں عثمانی گروہ کے انہی غلط اور بے بنیاد عقائد ونظریات کا رد کیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ  مولف موصوف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین (راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

7

انتباہ

 

9

سبب تالیف

 

11

حزب اللہ کی صفات

 

19

پہلی صفت

 

22

پروفیسر صاحب کی سنت دشمنی

 

23

دوسری صفت

 

28

تیسری صفت

 

36

چوتھی صفت

 

38

سنت کے معاملے میں تساہل

 

41

پانچویں صفت

 

45

پروفیسر صاحب کی احسان فراموشی

 

46

اقتدار کا طلب کون

 

53

پروفیسر صاحب کا مبلغ علم

 

56

کیا پروفیسر صاحب داعی حق ہیں

 

59

مبلغین کے اوصاف اور کیماڑی کی جماعت میں ان کا فقدان

 

61

پروفیسر صاحب کی متعصبانہ پالیسی اور تنگ نظری

 

63

حزب اللہ جمہوریت کا شکار

 

68

عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے

 

69

فرقہ بندی کی ممانعت

 

72

ایک غلط فہمی کی وضاحت

 

75

ایک اعتراض

 

80

حلقہ فرنٹیئر کالونی میں بے چینی

 

81

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 43645
  • اس ہفتے کے قارئین 43645
  • اس ماہ کے قارئین 1717596
  • کل قارئین113324924
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست