#3723

مصنف : محمد یحیٰ گوندلوی

مشاہدات : 12583

عقیدہ اہلحدیث (یحیی گوندلوی)

  • صفحات: 402
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10050 (PKR)
(بدھ 08 جون 2016ء) ناشر : مرکزی جمعیت اہل حدیث، گوجرانوالہ

اہل حدیث کوئی نئی جماعت نہیں، تمام اہل علم اس کو اچھی طرح جانتے ہیں کہ ان کا نصب العین کتاب و سنت ہے اور جب سے کتاب و سنت ہے اس وقت سے یہ جماعت ہے، اس لیے ان کا انتساب کتاب و سنت کی طرف ہے کسی امام یا فقیہ کی طرف نہیں اور نہ ہی کسی گاؤں اور شہر کی طرف ہے۔ اصحاب اہل حدیث، اہل حدیث، اہل سنت یہ سب مترادف لفظ ہیں، اہل یا اصحاب کے معنی " والے" اب اس کے نسبت حدیث کی طرف کردیں تو معنی ہونگے، " حدیث والے" اور قرآن کو بھی اللہ نے حدیث کہا ہے جیسا کہ اوپر گذر چکا ہے۔اب یہ بات اچھی طرح واضح ہوگئی کہ اسلام سے مراد"قرآن و حدیث" ہے اور قرآن و حدیث سے مراد اسلام ہے۔اور مسلک اہلحدیث کی بنیاد انہی دو چيزوں پر ہے اور یہی جماعت حق ہے۔اہل حدیث مروّجہ مذہبوں کی طرح کوئی مذہب نہیں، نہ مختلف فرقوں کی طرح کوئی فرقہ ہے ،بلکہ اہل حدیث ایک جماعت اور تحریک کا نام ہے۔ اور وہ تحریک ہے زندگی کے ہر شعبے میں قرآن وحدیث کے مطابق عمل کرنا اور دوسروں کو ان دونوں پر عمل کرنے کی ترغیب دلانا، یا یوں کہہ لیجئے کہ اہل حدیث کا نصب العین کتاب وسنت کی دعوت اور اہل حدیث کا منشور قرآن وحدیث ہے۔اور اصلی اہل سنت یہی ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب " عقیدہ اہلحدیث "شیخ الحدیث والتفسیر محترم مولانا محمدیحیی گوندلوی صاحب کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے اہل حدیث  کا عقیدہ بیان کیاہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوران کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

افتتاحیہ

9

ابتدائیہ

21

تحریک اہل حدیث کی نشاہ ثانیہ

13

تحریک کا پھیلاو

15

مخالفت

15

انگریز کی روش

16

اہل حدیث کامنہج

17

تحریک کاتیسرا دور

20

الباب الاول

 

قدامت اہل حدیث

23

تنازع کاحل

24

اختلا ف کی ابتداء

25

وصفی نام

26

وجہ تسمیہ اہل حدیث

28

شخصی نسبت

29

تقلید

31

اہل الرامی

33

حدیث کارد

34

فقہ سے مراد

36

قیاس سے اجتناب

37

عہد صحابہ ﷜

42

عہد تابعین

42

عہد تبع تابعین

43

الباب الثانی

 

مبادیات عقیدہ

51

اصول عقیدہ

51

عقیدہ میں تقلید

55

علم الکلام

57

خواب مکاشفہ

61

ذوق ۔فراست

64

غیر نبی کاالہام

65

طریقت وشریعت

67

ایمان کی تعریف

66

ارکان

69

ہرقل وابو طالب

71

منافقین

72

نماز ایمان ہے

74

ایمان میں کمی وبیشی

75

انشاءاللہ کہنا

81

ایمان جبریل وابلیس

83

ایمان ابی بکر وابلیس

85

فائدہ

87

نوافض ایمان

87

ذات وصفات کاانکار

89

رسالت کاانکار

89

کتب سبلویہ کاانکار

89

فرشتوں کےوجود کاانکار

89

آخرت کاانکار

89

ستاروں سے بارش

89

فرائض اسلام کاانکار

90

استہزاء

92

جادو

92

کہانت

93

درجات کفر

93

کبیرہ کاارتکاب

94

جمال ایمان

96

الباب الثالث

 

توحید باری تعالی

97

اقسا م توحید

98

توحید ربوبیت

98

کفار کاعقیدہ

100

توحید کاعقیدہ

100

توحید الوہیت

102

دعوت انبیاء

103

عبادت کامعنی

106

اقسام

107

زبانی عبادت

111

نبی ولی کو پکارنا

111

شرکیہ وظائف

112

وسیلہ

113

الاستعاذہ

114

غیر اللہ کے نام کاسوال

120

دم

121

تعویذ

122

قسم

122

نام رکھنا

124

بدنی عبادات

127

قیام

128

رکوع ۔سجدہ

129

تعظیمی سجدہ

130

طواف

132

اعتکاف

132

مالی عبادات

134

نذر ونیاز

136

ذبح لغیر اللہ

140

اہل کامعنی

142

قربانی

144

چڑھاوا

144

چادر پوشی

146

توحید اسماء وصفات

148

صفات باری تعالی

146

تعداد صفات

150

سلف صالحین کامذہب

150

الحادذ

161

کیفیت

152

تاویل

154

تعطیل

156

تحریف

156

تشبیہ وتمثیل

159

شبہ کاازالہ

161

تفویض

163

عتزیہ

166

اقسام صفات

167

صفات کی تفصیل

168

ذات

166

نفس

169

وجہ

169

عین وبصرہ

170

سمع

171

یدان

171

کف

172

اصابع

173

ساق

174

رحل وقدم

175

قدرت واختیار

178

رحمت

183

کارساز

186

شافی

187

حرام دواء

186

اولاد کاہبہ کرنا

188

خوشی وغمی

190

زندگی وموت

190

حیات

191

علم

193

علم غیب

195

کلام 

199

کلام نفسی

202

علو

204

علو کاانکار

206

خلول

207

وحدۃ کاانکار

206

استوی علی العرش

211

نزول

214

ابن تیمیہ پر الزام

217

الضحک

219

الحب والفرح

220

کراہت وغضب

221

معیت

221

حاضر وناظر

224

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53214
  • اس ہفتے کے قارئین 102226
  • اس ماہ کے قارئین 2174143
  • کل قارئین113781471
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست