#1735

مصنف : محمد یحیٰ گوندلوی

مشاہدات : 5028

مطرقۃ الحدید برفتویٰ مولوی رشید

  • صفحات: 71
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1775 (PKR)
(منگل 15 جولائی 2014ء) ناشر : جامعہ رحمانیہ اہل حدیث، قلعہ دیدار سنگھ

انسان جب کتاب وسنت کو ترک کرتا ہے تو وہ منزل مقصود سے بھٹک جاتا ہے۔اس کی بنیادی وجہ رہبر کامل سے بغاوت ہوتی ہے ،اور اس کی بغاوت کا پہلا کام قیاس فی الدین ہوتا ہے۔ جہاں بسا اوقات صحابہ کرام ﷢کی عظمت کو بھی خاطر میں نہیں لاتا اور سیدنا ابو ہریرہ﷜ جیسے جلیل القدر صحابی کو بھی غیر فقیہ لکھ دیتا ہے۔اور اگر کوئی حدیث سنائے تو یہ چڑتا ہے ۔بلکہ قرآن وحدیث کی آواز سے تو بدکنے لگتا ہے۔الحمد للہ اہل حدیث علماء کرام نے ایسے بدعتیوں کا ہر میدان میں مقابلہ کیا اور ہر فورم پرقرآن وسنت کی آواز کو بلند کیا۔مگر مقلدین دیوبند کی طرف سے ایک رسالہ بنام فتوی امام ربانی بر مرزا قادیانی شائع ہوا ،جس میں انہوں نے مسلک اہل حدیث اور علماء اہل حدیث کو بدنام کرنے کی کوئی کسر اٹھا نہ رکھی۔چنانچہ اس جھوٹے پروپیگنڈا کا جواب دینا از حد ضروری تھا ،تاکہ حق اور باطل واضح ہو جائے۔زیر تبصرہ کتاب (مطرقۃ الحدید بر فتوی مولوی رشید)معروف اہل حدیث عالم دین مولانا محمد یحیی گوندلوی﷫ کی تصنیف ہے ،جس میں انہوں نے علماء دیو بند کی خیانتوں اور مرزا غلام احمد کے حنفی ہونے پر مسکت اور مدلل گفتگو کی ہے ،اور حق واضح کردیا ہے۔اللہ تعالی ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

تقریب

4

ابتدائیہ

6

علماء دیوبند کی خیانتیں

9

قرآن میں تعریف

9

علماء لدھیانہ کا نام نہاد فتویٰ

14

فتویٰ کفر سے رجوع

16

فتویٰ سے وجہ رجوع

18

حقیقت یا افسانہ

19

جماعت اہل حدیث اور فتویٰ رجوع

20

کھانے کے اور دکھانے اور

24

تقلید اور عدم تقلید

25

نمونہ کلام

26

بلنددعویٰ پست خیالی

29

اہل حدیث مرزائیت کی نظر میں

29

مرزا اور علماء اہل حدیث

35

شیخ الکل کو گالیاں

35

مولانا بٹالوی کو گالیاں

36

غزنوی خاندان

36

فتویٰ تکفیر اور اہل حدیث

36

براہین احمدیہ پر تبصرہ

38

مرزا کی نظر میں حنفیت

46

امام اعظم کا لقب

50

تھانوی کی مرزا سے عقیدت

53

مرزا حنفی تھا

56

مسلک اہل حدیث سے بیزاری

58

حنفی بنانے کی تحریک

62

مرزا خاندانی حنفی تھا

65

حنفی علماء اور ختم نبوت

67

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 40604
  • اس ہفتے کے قارئین 466094
  • اس ماہ کے قارئین 1666579
  • کل قارئین113273907
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست