طائفہ منصورہ کی صفات

  • صفحات: 106
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2120 (PKR)
(منگل 24 جنوری 2017ء) ناشر : منبر التوحید والسنہ، بہاولپور

آج عالم اسلام بہت کثرت کے ساتھ فرقہ بندی، گروہ بندی اور جماعتی انتشار کا شکار ہے۔ہر فرقہ وگروہ دوسرے سے ہٹ کر اپنے آپ کو حق پر سمجھتا ہے۔ اور یہ سمجھتا ہے کہ اسلام کی فتح ونصرت کا فریضہ صرف اسی کے ہاتھوں سر انجام پانے والا ہے۔بسااوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ اس جماعت کا حق کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہوتا اور نہ ہی وہ نبوی منہج اور سلف صالحین کے طریقے کو اختیار کرنے والی ہوتی ہے۔مختلف جماعتوں کے وجود نے عام لوگوں کے ذہن میں تمام جماعتوں کے بارے میں شک وشبہ کا بیج بو دیا ہے۔حالانکہ جھوٹی جماعتوں کے ساتھ ساتھ سچی جماعتیں اور گروہ بھی موجود ہیں۔نتیجہ یہ نکلا کہ عام سوچ اور فکر رکھنے والے لوگ جماعتوں اور گروہوں سے اس فرق کے بغیر ہی جدا ہو گئے کہ کونسی جماعت حق پر ہونے کی وجہ سے ان کی دوستی کی مستحق ہے اور کونسی جماعت باطل پر ہونے کی وجہ سے براءت کی مستحق ہے۔ زیر تبصرہ کتاب "طائفہ منصورہ کی صفات "محترم عبد المنعم مصطفی حلیمہ ابو بصیر الطرطوسی صاحب کی تصنیف ہے، جس کی تلخیص محترم ڈاکٹر شفیق الرحمن صاحب نے کی ہے۔مولف نے اس کتاب میں قرآن وسنت کی روشنی میں طائفہ منصورہ اور جماعت حق کی صفات بیان کی ہیں کہ جن جن لوگوں میں یہ صفات ہوں گی وہ حق پر ہونگے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف  کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ا ن کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

5

طائفہ منصورہ

12

طائفہ منصورہ کی صفات

15

پہلی صفت :اتباع سنت کےلیے فہم سلف کاراستہ اختیار کرنا

16

دوسری صفت :جہاد فی سبیل اللہ

30

تیسری صفت:وہ اللہ تعالی کےلیےدوستی اور دشمنی رکھتے ہیں

44

دوستی اوردشمنی کی باطل بنیادیں

47

کسی خاص جماعت کی بنیاد پردوستی اوردشمنی کرا

47

کسی بزرگ یاعالم سےتعلق کی بنیاد پر دوستی اوردشمنی کرنا

49

وطن سے محبت کی بنیاد پر دوستی اوردشمنی کرنا

52

قومیت کی بنیاد پر دوستی کرنا

55

کسبی قبیلہ  یاخاندان کی بنیاد پر دوستی اوردشمنی کرنا

57

کسی بادشاہ یاحاکم سےتعلق کی بنیاد پر دوستی اوردشمنی کرنا

59

انسانیت کودوستی اوردشمنی کامعیار بنانا

59

ذاتی مفادات کی بناپر دوستی اوردشمنی قائم کرنا

60

چوتھی صفت :مکمل اسلام پر عمل کرنا

64

حالات حاضرہ سےآگاہی کی مشروعیت اوراہمیت

69

کس قسم کےعلوم کاحصول مستحب ہے

74

جس قسم کےعلوم کاحصول گناہ اورحرام ہے

74

پانچویں صفت :میانہ روی اوراعتدال پسندی

75

نبوی منہج یعنی صراط مستقیم بر استقامت

76

آسانی پیداکرن اوردین میں تشدد اور غلو سےاجتناب کرنا

77

دوبری عادات کےمابین درمیانی راہ

81

خلاصہ کلام

82

چھٹی صفت :علم

84

خلاصہ کلام

87

ساتویں صفت :صبر اورثابت قدمی

88

موضوع بحث کےساتھ تعلق رکھنے والے متفرق مسائل

97

خلاصہ کلام

101

طائفہ منصورہ

106

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 15493
  • اس ہفتے کے قارئین 174025
  • اس ماہ کے قارئین 1693098
  • کل قارئین115585098
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست