#4842

مصنف : محمد بن جمیل زینو

مشاہدات : 6511

نجات یافتہ کون

  • صفحات: 347
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8675 (PKR)
(جمعہ 06 اکتوبر 2017ء) ناشر : الفرقان ٹرسٹ، مظفر گڑھ

تاریخ انسانی اس بات کی شاہد ہے کہ دنیا میں کبھی طاغوتی نظام کے پجاریوں کا  غلبہ رہا اور کبھی حزب الرحمٰن کا۔ اس ضمن میں سب سے بڑا سچ یہی ہے کہ جس دور میں بھی اہل ایمان نے اپنے اصلی منہج سلیم وطریق نبوی کو چھوڑ کر تفرقہ بندی اور بدعات وخرافات والا راستہ اپنایا‘ اللہ تعالیٰ کے باغیوں اور شیطانی کارندوں نے اُن پر غلبہ حاصل کر کے دنیا کو جہنم کی راہ پر چلا دیا‘ جس کے نتیجے میں قومیں کی قومیں دنیا کے نقشہ سے مٹا دی گئیں۔ روئے زمین پر جا بجا پائے جانے والے کھنڈرات اور آثار قدیمہ اس سچائی کا منہ بولتا ثبوت اور قرآن حکیم میں مندرج واقعات اس پر برہان قاطع وساطع ہیں۔آج ملت اسلامیہ محمدیہ بھی اپنے دین کے بگاڑ‘ بدعات وخرافات کی اندھی پیروی اور تفرقہ بندی کا مکمل طور پر شکار ہو چکی ہے۔ایسی صورتحال میں لوگوں کی رہنمائی کی ضرورت ہے ۔زیرِ تبصرہ کتاب  خاص اسی موضوع پر ہے لوگوں کو راہ راست پر لانے کی کوشش کی گئی ہے اور ان کی رہنمائی اور اصلاح کی کوشش کی گئی ہے۔ یہ کتاب اصلاً عربی زبان میں ہے اور عرب کے ہاں اسے بڑی مقبولیت بھی ہے تو افادۂ عام کی غرض سے اس کا آسان فہم‘ سلیس اور با محاورہ اردو ترجمہ کیا گیا ہے اور دو عظیم کتب کا اس میں ترجمہ کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں مسلمانوں کو فرقہ بندی کے چنگل سے آزاد کر کے قرآن وسنت اور سلف صالحین کے منہج کی طرف راغب کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ یہ کتاب خالص توحید اور نجات پانے والی شخصیات پر ہے۔ اس میں  حوالہ جات سے کتاب کو مزین کیا گیا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ نجات یافتہ کون؟ ‘‘ محمد بن جمیل زینو﷾ اور ابو اسامہ سلیم بن عید الہلالی﷾ کی تالیف کردہ ہے۔آپ  دونوں حضرات تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ ان کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلفین وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

اذان سحر

14

مقدمہ

28

نجات یافتہ جماعت

29

نجات یافتہ جماعت کامنشور

32

جہاد فی سبیل اللہ کاحکم

38

نجات یافتہ جماعت کی نشانی

38

اللہ کی مدد یافتہ جماعت کون سی ہے

39

توحید اوراس کی اقسام

42

توحید ربوبیت

42

توحید الوہیت

43

توحید الاسماء والصفات

43

لاالہ الااللہ کامعنی

45

محمد رسول اللہ ﷺ کامعنی

47

ایاک نعبدواویاک نستعین

49

صرف اللہ تعالیٰ سےہی مدد مانگو

51

اللہ الرحمن عرش پر بلند ہے

53

توحید کی اہمیت

56

توحید کی فضیلت

59

توحید نیک بختی کاسبب اورگناہوں کاکفارہ ہے

60

توحید کےمزید فائدے

62

توحید کےدشمن

65

توحید کےمتعلق علماء کاموقف

67

شرک کےخلاف جنگ اورتوحید پر علماء کرام کےموقف

68

وہابی کاکیامعنی

73

محمد بن عبدالوہاب ﷫

76

قوم کاردعمل

77

معرکہ توحید وشرک

80

حکم فیصلہ صرف اللہ کا

84

عقیدہ کےبارےمیں اللہ کاحکم

84

عبادت مین اللہ کاحکم

84

معاملات میں اللہ کاحکم

84

حدداللہ اورقصاص میں اللہ کاحکم

85

شریعت میں بھی اللہ کاحکم

86

خلاصہ کلام

86

عقیدہ پہلے یاحاکمیت

87

شرک اکبر اوراس کی اقسام

89

دعاکاشرک

90

اللہ کی صفات میں شرک

90

محبت کاشرک

91

طاعت وفرمانبرداری میں شرک

92

فناہونے میں شرک

92

اختیارات میں شرک

93

خف میں شرک

94

حاکمیت میں خوف

94

شرک اکبر کاعلاج

95

غیراللہ کو پکانے والے کی مثالا

95

اللہ کےساتھ شرک کی نفی کیونکر

97

اللہ کےافعال میں شرک کی نفی

97

عبادت اوردعامیں شرک کی نفی

98

عبادت میں شرک کی ایک  شکل حاکمیت میں شرک کرناہے

99

صفات میں شرک کی نفی

99

موحد کون ہوتاہے

101

شرک اصغر اوراس کی اقسام

101

ریاکاری

102

غیراللہ کاحلف اٹھانا

103

شرک خفی

103

شرک کےمظاہر

103

غیراللہ کو پکارنا

101

اولیاءکرام اروصالح لوگوں کامسجد میں دفن ہونا

104

اولیاء کرام کےنام کی نذرویناز دینا

105

انبیاء اولیاء کی قبروں پر ذبح کرنا

106

نبیوں اورولیوں کی قبروں کےگر دطواف کرنا

106

قبروں کی طرف نماز پڑھنا

106

قبروں کی نیت کرکے سفرکرنا

107

اللہ کےنازل کردہ قانون کےخلاف فیصلے

107

حکمرانوں کی یاعلماء ومشائخ کی فرمانبرداری

107

آستانے اورمزار

112

شرک کےنقصانات اوراس کافساد

112

شرک انسانیت کی توہین ہے

112

شرک خرافات اورباطل اشیاء کاگھونسلہ

113

شرک بہت بڑاظلم  ہے

113

شرک تو ہم پرستی اورخوف کامصد ر ہے

114

شرک سےنفع بخش عمل معطل ہوکررہ جاتاہے

114

آخرت کےعذاب کاسبب

115

شرک امت کےانتشار کاسبب ہے

116

مسنون وسیلہ

117

مسنون توسل کی اقسام

117

ایمان کاوسیلہ

117

اللہ کی توحید کاوسیلہ

118

اللہ تعالیٰ کےپاکیزہ ناموں کاوسیلہ

118

اللہ تعالی کی صفات کاوسیلہ

119

نیک اعمال کاواسطہ

119

گناہ چھوڑنےکاوسیلہ

119

نیک لوگوں سےدعا کروالینای

119

ممنوع وسیلہ اوراس کی اقسام

121

فوت شدگان کاوسیلہ

121

نبی ﷺ کی جاہ کاوسلطہ

121

اللہ کےمدد آنے کی شرطیں

122

توحید کامرحلہ

123

اخوت کامرحلہ

123

تیاری

124

مسلمانوں کی مدد ہم پر فرض ہے

125

کفراکبر اوراس کی اقسام

128

جھٹلانے والاکفر

128

تصدیق کےباوجود انکار اورتکبر کاسفر

128

آخرت میں شک اورگمان کاکفر

128

منہ پھیرلینے کاکفر

129

نفاق کاکفر

129

انکار کاکفر

130

کفراصغر اوراس کی اقسام

130

کفران نعمت

130

شریعت کاکفر

130

اللہ کی شریعت کااقرار کرنے کاباوجود اس کو نافذ نہ کرنا

131

طاغوتوں سےبچو

131

طاغوت کی اقسام

132

ابلیس

132

ظالم حکمران جواللہ کےاحکام کو تبدیل کرنےوالا ہو

132

ایساشخص جوعلم غیب رکھنے کادعویدار ہو

133

وہ شخص جس کی اللہ کے سواپوجا کی جاےئ

133

نفاق کی اقسام

134

نفاق اکبر

134

نفاق اصغر

135

رحمٰن کےولی اورشیطان کےدوست

136

خرفات نہ کہ کرامات

138

ایمان کےشعبے

139

دل کےاعمال

140

اعمال لسان

141

بدن کےاعمال

141

مصائب کےاسباب اورعلاج

143

عیدمیلادالنبی ﷺ

145

اللہ اوراس کےرسول اللہ ﷺ سےمحبت کیوں کر

149

دورد پاک کی فضیلت

152

خود ساختہ دورد سلام

155

بشیشی درود

160

نار ی دورد

162

قرآن زندوں کےلیے نہ کہ مردوں کےلیے

164

ممنوعہ قیام

168

مطلوبہ اورجائزہ قیام

171

ضعیف اورموضوع احادیث

173

قبروں کی زیارت کیسے کی جائے

177

اندھی تقلید

180

حق کو رد نہ کرو

182

مسلم کاعقیدہ ....اشعار میں

183

اسلاف کےعقائد ومنہج

 

حرف آغاز

189

امت کے صورت حال اوررسول گرامی ﷺ کی پیشین گوئیاں

191

وھن کی حالت

191

دوسری حالت دخن

201

دخن سےکیامرا د ہے ؟

203

بدعات

205

ہمارے قلعے اندرسے گرائے جارہے ہیں

208

دھوکے والے سال

212

اللہ اپنے نورکو مکمل کرنےوالا ہے

215

اسلامی بیداری کی صورت حال

218

اپنے قد کاٹھ سےناواقفیت

218

جماعت المسلمین

219

کتاب وسنت کےفہم اوراس کو سیکھنے کےمصادر میں اختلاف

221

حدیث حذیفہ سےحاصل ہونےوالے تین اہم نکات

223

اسلامی بیداری کی راہ کاسنگ میل

225

سلف وسلفیت لغوی اصطلاحی اورزمانی اعتبار سے

227

سلف کالغوی معنی

227

اصطلاحا

228

زمانی اعتبارسے لفظ سلف کامفہوم

232

سلفیت

233

چند شبہات اوران کاازالہ

236

کیاسلفی نام رکھنا بدعت ہے

236

اعتراض

237

سلفیت فرقہ ناجیہ اورطائفہ منصورہ

241

فرقہ ناجیہ اورطائفہ منصورہ

241

امت کےمسلمہ کو فرقہ بندی سےمنع کرنےکوالی احادیث نبویہ

241

طائفہ منصورہ کےمتعلق احادیث

243

ملاعلی قاری ﷫کاقول

293

علامہ مبارکپوری ﷫کاقول

293

پہلاوہم مذہب سلف میں سلامتی ہےلیکن مذہب خلف زیادہ علمی اورپختہ ہے

293

دوسراہم قرآنی دلائل یامنطق یونان

302

امام غزالی کااعتراف

308

امام رازی کااعتراف

309

صرف سلفی منہج ہی کیوں؟

313

اعتراض

314

جواب

314

سوال

315

جواب

315

اعتراض

320

جواب

320

جواب

332

صحابہ اورتابعین کافہم سلف اورمنج سلف سےاستدلال

336

عبداللہ بن مسعود ﷜

336

حضرت عمروبن سلمہ ﷜سےہی مروی ہےکہ

338

عبداللہ بن عباس﷜

338

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 30542
  • اس ہفتے کے قارئین 456032
  • اس ماہ کے قارئین 1656517
  • کل قارئین113263845
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست