#24

مصنف : محمد بن جمیل زینو

مشاہدات : 24369

اسلامی عقیدہ کتاب وسنت کی روشنی میں

  • صفحات: 70
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1400 (PKR)
(جمعہ 05 دسمبر 2008ء) ناشر : مسلم ورلڈ ڈیٹا پروسیسنگ،پاکستان

عقیدے کے موضوع پر بے شمار تصنیفات موجود ہیں اور لکھی جا رہی ہیں جن میں کچھ متقدمین یونانی فلسفے سے متاثر ہیں یا پھر متکلمانہ اور مناظرانہ اسلوب بیان کی حامل ہیں اور بعد ولوں میں کچھ جدید رجحانات کی وجہ سے متاثر ہو کر بعض لوگوں نے سائنس کی نت نئی موشگافیوں کو لے کر عقائد کو ثابت کرنا شروع کر دیا جس کی وجہ سے اکثر مصنفین افراط وتفریط کا شکار ہو گئے کیونکہ سائنس غیبی امور سے متعلق گفتگو نہیں کر سکتی جبکہ عقیدے میں اکثر امور کا تعلق غیب سے ہی ہے اس لیے عقیدے کو سمجھنے کے لیےسب سے بہترین چیز قرآن اور حدیث ہی ہے جس میں نہ تو نت نئی موشگافیوں کو عمل دخل ہے اور نہ ہی افراط وتفریط اور نہ اٹکل پچو سے کام لیا گیا ہے بلکہ جس اللہ کی ذات کے بارے میں عقیدہ اور فرشتوں کے بارے میں عقیدہ ہونا چاہیے وہ خود اللہ رب العزت نے بیان کر دیا ہے جو کہ بالکل برحق اور سچ ہے-مصنف نے اپنی کتاب میں اسلام اور ایمان کی اہمیت پر روشنی ڈالنے کے بعد اللہ تعالی کے بندوں پر کیا حقوق ہیں اور بندوں کے اللہ تعالی پر کیا حقوق ہیں اس چیز کو واضح کیا ہے اور اسی طرح توحید کی اقسام،شرک کی اقسام،کلمہ طیبہ کی شرائط،عقیدہ توحید کی اہمیت،قبولیت عمل کی شرائط،اسلام کے حکموں کے مطابق دوستی اور دشمنی کے اصول،اللہ کے دوست اور شیطان کے دوست کون لوگ ہیں،اور اسی طرح توحید کے فوائد کے ساتھ ساتھ شرک کے نقصانات کو بھی بیان کیا ہے-اور سب سے بڑھ کر خوبی یہ ہے ان تمام بحثوں کو الگ الگ موضوع کے تحت سوال وجواب کی صورت میں بیان کیا ہے جس سے کسی بھی بات کو سمجھنے میں آسانی ہوتی ہے۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ از محمد عزیر

::

3

اسلام اور ایمان

::

5

بندوں پر اللہ کے حقوق

::

8

توحید کی قسمیں اور اس کے فوائد

::

10

لا الہ الا اللہ کا مفہوم اور اس کی شرائط

::

12

عقائد اور توحید کی اہمیت

::

15

مسلمان ہونےکی شرائط

::

17

قبولیت عمل کی شروط

::

18

عقیدہ مقدم ہے یا حاکمیت

::

21

اسلام میں دوستی ودشمنی

::

21

اللہ کے دوست،شیطان کے دوست

::

23

شرک اکبر اور اس کی قسمیں

::

23

شرک اکبر کی قسمیں

::

26

اللہ کے ساتھ شرک کی نفی

::

32

شرک اکبر کے نقصانات

::

34

پھیلے ہوئے خطرناک نظریے

::

35

دعوت اور کتابوں میں مشغول رہنے کے فوائد

::

44

شرک اصغر

::

47

وسیلہ اور طلب شفاعت

::

49

جہاد ،دوستی اور حکومت

::

52

کتاب وسنت پر عمل

::

54

بھلی اور بری تقدیر پر ایمان

::

59

سنت وبدعت

::

61

نجات پانے والا فرقہ اور مدد یافتہ گروہ

::

63

قبروں کی زیارت،قبروں میں آرام وعذاب

::

65

قدیم وجدید جاہلیت

::

71

دعائے مستجاب

::

71

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 12706
  • اس ہفتے کے قارئین 96427
  • اس ماہ کے قارئین 792077
  • کل قارئین96443921

موضوعاتی فہرست