#23

مصنف : ناصر الدین البانی

مشاہدات : 26490

حلال اور حرام وسیلہ

  • صفحات: 94
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1880 (PKR)
(جمعرات 04 دسمبر 2008ء) ناشر : مسلم ورلڈ ڈیٹا پروسیسنگ،پاکستان

مختلف مذاہب میں اللہ تعالی کا قرب حاصل کرنے کے لیے مختلف طریقے اختیار کیے جاتے ہیں اسی طرح دین اسلام میں اللہ تعالی کا قرب حاصل کرنے کے لیے نیک اعمال اور صدقہ جاریہ جیسے امور کو مقرر کیا گیا ہے-عقیدے کی خرابی کی وجہ سے کچھ لوگوں میں غلط ذرائع کو اختیار کر کے دین میں داخل کر کے ان کے ذریعے تقرب حاصل کرنے کی کوشش کی جاتی ہے حالانکہ سیدھا سا اصول ہے کہ ایک اچھے کام کے لیے غیر شرعی کام کا سہارا لینا حماقت کے علاوہ اور کچھ نہیں کہا جا سکتا-مصنف نے اپنی کتاب میں اسی چیز کو واضح کرنے کی کوشش کی ہے کہ وہ کون سے ذرائع ہیں کہ جن کے ساتھ اللہ تعالی کا قرب حاصل کیا جا سکتا ہے اور وہ کون سے ناجائز امور ہیں جن کو اللہ تعالی کا قرب حاصل کرنے کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا-اسی طرح وسیلہ کی لغوی تعریف،شرعی اور غیر شرعی وسیلہ کی پہچان کا طریقہ،کون سا وسیلہ اللہ کے ہاں قابل قبول ہے،شرعی وسیلہ کی اقسام کو تفصیل سے بیان کیا ہے اور اسی طرح مخلوق کو وسیلہ بنانے کے بارے میں لوگوں کی غلط فہمیوں کا ازالہ بھی کیا گیا ہے-اور اس چیز کو ثابت کیا گیا ہے کہ اللہ تعالی کے لیے کسی مخلوق کو وسیلہ کے طور پر پیش نہیں کیا جا سکتا
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

احکام اور انواع از علامہ البانی

::

1

توسل لغت اور قرآن میں

::

1

صرف اعمال صالحہ ہی تقرب الہی کا وسیلہ ہیں

::

4

عمل صالح کب ہوتا ہے

::

5

دنیاوی اورشرعی وسائل

::

6

وسائل کی صحت اور مشروعیت معلوم کرنے کا طریقہ

::

9

مشروع وسیلہ اور اس کے اقسام

::

12

مقدمہ از محمد نسیب الرفاعی

::

20

وسیلہ کا لغوی اور شرعی معنی

::

23

مشروع وسیلہ کی پہلی قسم

::

25

اسماء وصفات وذات الہی کا وسیلہ (احادیث کی روشنی میں)

::

26

قرآن کا وسیلہ

::

28

آدم ؑ کا اعتراف قصور،ندامت ودعا

::

30

اعمال صالح کا وسیلہ(صحابہ کرام کے عمل کی روشنی میں)

::

30

مشروع وسیلہ کی تیسری قسم

::

32

اذان کے بعد کی دعا

::

33

حاجی کی دعا کا وسیلہ

::

34

ابتدائیہ از مختار احمد ندوی

::

35

ممنوع وسیلہ کا بیان

::

36

ممنوع وسیلہ کی پہلی قسم

::

38

ممنوع وسیلہ کی دوسری قسم

::

40

ممنوع وسیلہ کی تیسری قسم

::

41

ممنوع وسیلہ کا بیان(قائلین کے دلائل)

::

43

پہلی دلیل

::

49

دوسری دلیل

::

50

تیسری دلیل

::

51

آیت واحادیث سے بے محل استدلال

::

52

اللہم بحق السائلین علیک

::

53

حضرت آدم ؑ کا رسول اللہ ﷺ کے وسیلے سے دعا مانگنا

::

54

امام مالک اور ابو جعفر المنصور کا قصہ

::

57

حدیث فاطمہ بنت اسد

::

59

اندھے کا قصہ

::

59

حضرت عثمان ؓاور ایک حاجت مندکا واقعہ

::

61

حدیث توسلوا بجاہی

::

62

اذا اعیتکم الامور

::

63

حدیث استسقاء بلال بن حارث

::

64

حضرت عباس ؓسےدعائے استسقاء کی درخواست

::

66

حدیث عام الفتق

::

69

حدیث توسل الاعرابی

::

71

حدیث العتبی

::

74

تیسری روایت

::

76

عتق کی روایت

::

76

دیہاتی کے اشعار

::

79

حدیث الاعرابی

::

80

حدیث سواد بن قارب ؓ

::

82

حدیث اللہم رب جبرائیل ومیکائیل

::

83

لو لا عباد رکع

::

84

حضرت محمدﷺ اور انبیائے کرام کے نام سے سوال کرنا

::

84

دعاء حفظ القرآن

::

86

حدیث استفتاح الیہود

::

87

حدیث انا فاعل

::

88

رسول اللہ ﷺ کی پھوپھی حضرت صفیہ کا مرثیہ

::

89

امام ترمذی کا خواب

::

91

امام شافعی اور آل بیت کا وسیلہ

::

92

امام ابو حنیفہ ؒ کا وسیلہ

::

93

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 50637
  • اس ہفتے کے قارئین 347615
  • اس ماہ کے قارئین 1401115
  • کل قارئین110722553
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست