#2991

مصنف : عادل سہیل ظفر

مشاہدات : 4705

قرآن کریم اور صحیح ثابت شدہ سنت مبارکہ کے مطابق وسیلہ کیا ہے؟

  • صفحات: 31
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1085 (PKR)
(منگل 13 اکتوبر 2015ء) ناشر : نا معلوم

وسیلہ کے معنی،ایسی چیز کے ہیں جو کسی مقصود کےحصول یا اس کے قرب کا ذریعہ ہو۔امام شوکانی ؒ فرماتے ہیں:"وسیلہ جو قربت کے معنی میں ہے،تقوی اور دیگر خصال خیرپر صادق آتا ہے جن کے ذریعے سے بندے اپنے رب کا قرب حاصل کرتے ہیں۔"اللہ کی طرف وسیلہ تلاش کرنے کا مطلب ہے کہ،ایسے اعمال اختیار کرو جس سے تمہیں اللہ کی رضا اور اس کا قرب حاصل ہو جائے۔اسی طرح منھیات ومحرمات کے اجتناب سے بھی اللہ کا قرب حاصل ہوتا ہے۔ حدیث میں اس مقام محمود کو بھی وسیلہ کہا گیا ہے جو جنت میں نبی کریم ﷺکو عطا فرمایا جائےگا،اسی لیےآپ نے فرمایا جو اذان کے بعد میرے لیے یہ دعائے وسیلہ کرےگا وہ میری شفاعت کا مستحق ہوگا۔شریعت اسلامیہ میں وسیلے کی دو قسمیں ہیں۔پہلی قسم جائز اور درست وسیلے کی ہے جبکہ دوسری قسم ناجائز اور ممنوع کی ہے۔ زیر تبصرہ کتابچہ" قرآن کریم، اور صحیح ثابت شدہ سنت مبارکہ کے مطابق "وسیلہ" کیا ہے؟" محترم عادل سہیل ظفر صاحب کی کاوش ہے جس میں انہوں نے وسیلے کا معنی ومفہوم اور اس کی حقیقت کوقرآن وسنت کی روشنی میں بیان فرمایا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

3

لغت، قرآن کریم اور صحیح ثابت شدہ سنت مبارکہ کے مطابق وسیلہ کیا ہے؟ کا معنی اور مفہوم

4

لغوی معانی اور مفاہیم

4

مخلوق میں سے کسی کی ذات اور صفات وغیرہ کو وسیلہ بنانے اور بنوانے والوں کے قرآنی دلائل اور ان کے جوابات

7

قرآن کریم میں لفظ الوسیلہ اور اس کا معنی اور مفہوم

7

مخلوق میں سے کسی ذات اور صفات وغیر ہ کو وسیلہ بناے اور بنوانے والوں کی قرآن کریم میں پہلی دلیل

7

مخلوق میں سے کسی ذات اور صفات وغیر ہ کو وسیلہ بناے اور بنوانے والوں کی قرآن کریم میں دوسری دلیل

7

مخلوق میں سے کسی ذات اور صفات وغیر ہ کو وسیلہ بناے اور بنوانے والوں کی قرآن کریم میں تیسری دلیل اور اس کا جواب

9

مخلوق میں سے کسی ذات اور صفات وغیر ہ کو وسیلہ بناے اور بنوانے والوں کی قرآن کریم میں چوتھی دلیل اور اس کا جواب

10

سنت مبارکہ میں لفظ ’’الوسیلہ، وسیلہ‘‘ اور اس کا معنی اور مفہوم

13

مخلوق میں سے کسی ذات اور صفات وغیر ہ کو وسیلہ بناے اور بنوانے والوں کی روایات، حدیث اور آثار میں سے دلائل اور ان کے جوابات

13

مخلوق میں سے کسی ذات اور صفات وغیر ہ کو وسیلہ بناے اور بنوانے والوں کی روایات، حدیث اور آثار میں سے پہلی دلیل اور اس کا جواب

13

مخلوق میں سے کسی ذات اور صفات وغیر ہ کو وسیلہ بناے اور بنوانے والوں کی روایات، حدیث اور آثار میں سے دوسری دلیل اور اس کا جواب

15

مخلوق میں سے کسی ذات اور صفات وغیر ہ کو وسیلہ بناے اور بنوانے والوں کی روایات، حدیث اور آثار میں سے تیسری دلیل اور اس کا جواب

17

مخلوق میں سے کسی ذات اور صفات وغیر ہ کو وسیلہ بناے اور بنوانے والوں کی روایات، حدیث اور آثار میں سے چوتھی دلیل اور اس کا جواب

19

مخلوق میں سے کسی ذات اور صفات وغیر ہ کو وسیلہ بناے اور بنوانے والوں کی روایات، حدیث اور آثار میں سے پانچویں دلیل اور اس کا جواب

20

مخلوق میں سے کسی ذات اور صفات وغیر ہ کو وسیلہ بناے اور بنوانے والوں کی روایات، حدیث اور آثار میں سے چھٹی دلیل اور اس کا جواب

21

دعا عبادت ہے

23

دعا کی قبولیت کے اوقات، صحیح ثابت شدہ احادیث مبارکہ کے مطابق

23

جائز حلال ’’وسیلہ‘‘

24

عقلی،ل یعنی منطق و فلسفہ پر مبنی دلائل اور ان کے جوابات

27

عبادات کا اصل بنیادی حکم ممانعت ہے

28

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 9095
  • اس ہفتے کے قارئین 167627
  • اس ماہ کے قارئین 1686700
  • کل قارئین115578700
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست