#872

مصنف : عادل سہیل ظفر

مشاہدات : 26301

عید میلادالنبی ﷺ اور ہم

  • صفحات: 72
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2160 (PKR)
(اتوار 09 فروری 2014ء) ناشر : www.ahya.org

اسلام نے اپنے ماننے والوں کو دو تہوار منانے کاپابند کیا ہے –(1) عید الفطر (2) عید الاضحی ۔ اس کے علاو ہ اسلام میں تیسری عید کا سرے سے تصور ہی نہیں،لیکن عقیدت کے نام پر مسلمانوں کے نام نہاد فرقے نے سینہ زوری سے عیدمیلاد النبی کو باقاعدہ تیسری کا درجہ دیا ہے اور عبادت سمجھ کر بڑے تزک واحتشام سے اس بدعت کا بین الاقوامی سطح پر انعقاد کیا جاتاہے۔جب کے دین کے ساتھ اس کا دور کا بھی کوئی تعلق نہیں ،عہدرسالت ، عہد صحابہ و تابعین و تبع تابعین کے ادوارمبارکہ میں میلاد کابالکل تصور بھی نہیں تھا ،بلکہ یہ بعد کے ادوار کے ایجاد کردہ بدعت ہے۔کتاب ہذا میلاد کے دلائل کے رد اور اس کے بدعت کے ثبوت میں ایک مفید کتاب ہے ،جس میں اس بدعت کی ابتدا سمیت اس کے تمام مفاسد کا بیان ہے  ۔(ف۔ر)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

3

تیسرے اصدار کا مقدمہ

 

5

عید میلاد النبی ﷺ منانے والوں کے دلائل(اجمالی طور پر)

 

6

عید میلاد النبی ﷺ منانے والوں کی پہلی دلیل اور اس کا جواب

 

8

عید میلاد النبی ﷺ منانے والوں کی دوسری  دلیل اور اس کا جواب

 

15

عید میلاد النبی ﷺ منانے والوں کی تیسری  دلیل اور اس کا جواب

 

17

عید میلاد النبی ﷺ منانے والوں کی چوتھی دلیل اور اس کا جواب

 

18

عید میلاد النبی ﷺ منانے والوں کی پانچویں  دلیل اور اس کا جواب

 

21

عید میلاد النبی ﷺ منانے والوں کی چھٹی  دلیل اور اس کا جواب

 

25

عید میلاد النبی ﷺ منانے والوں کی ساتویں  دلیل اور اس کا جواب

 

27

عید میلاد النبی ﷺ منانے والوں کی آٹھویں  دلیل اور اس کا جواب

 

31

عید میلاد النبی ﷺ منانے والوں کی نویں  دلیل اور اس کا جواب

 

37

عید میلاد النبی ﷺ منانے والوں کی دسویں  دلیل اور اس کا جواب

 

38

عید میلاد النبی ﷺ منانے والوں کی گیارہویں  دلیل اور اس کا جواب

 

41

عید میلاد النبی ﷺ منانے والوں کی بارہویں ، تیرہویں دلیل اور اس کا جواب

 

47

عید میلاد النبی ﷺ کا آغاز

 

48

عید میلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت

 

53

ایک اہم بات

 

55

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 32612
  • اس ہفتے کے قارئین 32612
  • اس ماہ کے قارئین 1706563
  • کل قارئین113313891
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست