#81

مصنف : عطاء اللہ ڈیروی

مشاہدات : 22806

دیوبندی اور تبلیغی جماعت کا تباہ کن صوفیت کا عقیدہ

  • صفحات: 133
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2660 (PKR)
(منگل 10 فروری 2009ء) ناشر : www.ahya.org

اس کتاب میں دیوبندیوں اورتبلیغی جماعت کے صوفی ازم سے مرعوب زدہ ان باطل عقائد کا بیان ہے جنہیں دیوبندی علماء صرف بریلوی حضرات سے منسوب کر کے ان پر نشتر چلاتے ہیں۔ اس کتاب میں دیوبندی و تبلیغی علماء کی کتب سے باحوالہ ثبوت پیش کئے گئے ہیں کہ وہ باطل عقائد جو کہ بریلوی احباب ڈنکے کی چوٹ پر اختیار کئے ہوئے ہیں، کم و بیش سب کے سب کسی نہ کسی طرز پر دیوبندی و تبلیغی علماء بھی اختیار کئے ہوئے ہیں۔ اس کتاب سے دیوبندی و تبلیغی جماعت کا دین و مذہب قارئین کے سامنے انشاء اللہ واضح ہو جائے گا۔ بصمیم قلب ہم اللہ تعالٰی سے دعا گو ہیں کہ یہ کتاب ان لوگوں کیلئے راہ ہدایت بن جائے جو صدیوں سے پھیلائی گئی صوفیت کے اندھیروں میں گم ہیں اور ابلیس لعین اور اس کے حواریوں کی چالوں سے کتاب و سنت سے اعراض ہی کو دین سمجھے بیٹھے ہیں۔
 

 

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمة الکتاب

 

1

تبلیغی و دیوبندی جماعت کا تباہ کن صو فیت کا عقیدہ

 

7

بانی جماعت کا قبروں پر مراقبہ

 

8

اہل قبور سے فیض کا حصول

 

8

تین سو اولیاء حرم ہر وقت رہتے ہیں

 

8

تبلیغی جماعت دیوبندی جماعت ہے

 

9

بانی جماعت صوفی تھے

 

9

بانی جماعت نے سات برس کامل پانی نہیں پیا

 

10

مولوی الیاس کی والدہ کا دعوی مجھے اللہ کھلاتا پلاتا ہے

 

10

رسول اللہ مولوی الیاس کے والد کے جنازہ کے

 

11

معین الدین چشتی کو ایک صوفی نے کچھ کھلا کر صوفی بنا دیا

 

11

جماعت تبلیغ کی غیبی آدمی سے تائید

 

12

ہندوستان کی نسبت حجاز میں تبلیغ کی زیادہ ضرورت

 

12

آپ نے کبھی کفار کے ملک میں مبلغ نہیں بھیجے

 

14

کفار کے ملک کی طرف قرآن لے جانے کی ممانعت

 

14

انگریزوں کے ساتھ خضر علیہ السلام

 

16

ایک ہندو قوم پرست کا تبلیغی جماعت پر اظہار طمانیت

 

16

اسلامی تحریک کے قاتل کو جنت کا سر ٹیفیکٹ

 

16

محمد اللہ کے نور سے اور باقی مخلوق محمد کے نور سے

 

18

جماعت تبلیغ کی بنیاد اشرف علی تھانوی کی تعلیم عام

 

18

جماعت تبلیغ کی کرامت سے کھایا ہوا بکرا دوبارہ زندہ

 

19

قبروں اور مزاروں کے ساتھ مسجدبنانا

 

19

قبر کی طرف منہ کرکے نمازپڑھنا

 

19

قبروں میں تمام عبادات ، نماز ، اذان و تلاوت

 

20

نبی کریم روح بدن سے جدا نہیں ہوئی

 

20

قبر سے بزرگ کی اپنے مہمانوں کی ضیافت

 

21

قبرسے جواب ’’ تیرا مال محفوظ ہے ,,

 

21

میت کا کفن

 

22

جماعت تبلیغ کے جاہل مبلغین اپنی عاقبت کی فکر کر یں

 

22

رسول اللہ نے قبرسے لوگوں سےمصافحہ کیا

 

23

رسول اللہ اپنی قبرسے نکل کر لوگوں کو ادھر ادھر

 

24

قبر سے رسول اللہ کی بڑھیا کو صبر کی تلقین

 

24

نبی کریم نے اپنی قبر سے عثمان کوپانی کا ڈول پیش کیا

 

24

رسول اللہ نے اپنی قبر سے مسلمان کو سفر خرچ

 

25

غیبی درہم

 

25

رسول اللہ کی قبر سے روٹی کی وصولی

 

26

شرک و بدعت کی طرف دعوت دینے ایک اور کہانی

 

26

درود پڑھنے والے کا آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے منہ چوم لیا

 

26

جمعہ کی رات دنیا کے تمام ولی بیت اللہ میں جمع ہوتے ہیں

 

28

نبی کریم کی قبر کی زیارت کرنے والا یہ سمجھے کہ میں

 

30

رسالہ فضائل حج کی تالیف پر بشارت

 

34

رسول اللہ کے سر پر انگریزی ٹوپی

 

34

رسول اللہ علماء دیوبند کے شاگرد

 

35

رسول اللہ آسمان سے مدرسہ دیوبند کا حساب لینے آئے

 

35

شیطان کبھی بزرگوں کی شکل بنا کر لوگوں کو گمراہ کرتا ہے

 

35

دعا بزرگوں کے وسیلے سے مانگنی چاہیے

 

36

بزرگوں کی قبر پر دعا کرنا ، رسول اللہ کے بالوں نے

 

37

جماعت تبلیغ کا دوسری جماعتوں کے ساتھ سلوک

 

38

تبلیغ پر نکلے ہوئے مرد کی نظر اگر حاملہ عورت پر پڑ جائے

 

38

تبلیغی چلہ لگانے والا مجاہد کی موت مرتا ہے اور لگانے والا

 

39

تبلیغی چلوں کی حقیقت کا انکشاف

 

39

شاہ عبدالعزیز کی پگڑی

 

39

صوفی اپنے آپ کو سور و کتے سے بھی بدتر سمجھتا ہے

 

40

صوفیاء کتوں اور خنزیروں کو اپنا معبود سمجھتے ہیں

 

40

بعض اولیاء ایسے ہیں کہ کعبہ خود ان کی زیارت کو جاتا ہے

 

41

کعبہ شریف کے پتھر بول پڑے

 

42

کعبہ کا طواف کیا لبیک کا جواب نہیں سنا تو لبیک کیا فائدہ

 

42

لوگ بیت اللہ کا طواف کرتے ہیں اگر وہ اللہ کی پاک

 

43

مسجدوں کے بجائے قبروں اور مزاروں پر چلے

 

43

صوفیوں کا براہ راست اللہ تعالی سے علم حاصل کرنے کا دعوی

 

45

کتابوں میں کیا رکھا ہے کچھ سینے سے عطاء فرمائیے

 

46

اللہ کی طرف سے کو خط ، تیرے اگلے پچھلے گناہ معاف

 

47

صوفیوں کی طرف سے لوگوں کو جنت کے پروانے اور اللہ

 

47

ستائیس سو میل صبح کی نماز مکہ میں

 

48

خضر ؑ پانچ نمازیں کہاں پڑھتے ہیں

 

48

جب تک عشق پیدا نہ ہو اس وقت تک ان واقعات پر

 

50

اللہ تعالی آسمان پر ہے ہر جگہ نہیں

 

51

حلول کا عقیدہ

 

52

ظہور و حلول میں فرق

 

53

عقیدہ وحدت الوجود

 

58

جبریل کون تھے؟ محمد صلی اللہ علیہ و سلم خود جیریل تھے

 

59

صوفیاء کے نزدیک حلوا اور غلاظت دونوں ایک چیز ہیں

 

59

آدم ؑ کو فرشتوں نے اس لیے سجدہ کیا کہ وہ

 

61

سورج چاند ستارے رب تعالی کے مناظر ہیں ابراہیم

 

62

شیطان کا جنت میں جانے کے مسئلہ پر صوفی سہل

 

63

اولیاء اللہ کی صفت سے متصف ہو سکتے ہیں

 

64

دنیاء میں کوئی کسی پر ظلم کرے تو صوفی کہتا کہ

 

64

دیوبندی و تبلیغی جماعت کے شویخ و اکابرین کا پیر

 

64

صوفی کا اپنا کوئی رنگ نہیں ہوتا

 

65

کفر و ایمان کی تفریق بے معنی ہے

 

68

رسول اللہ کائنات کی اصل تھے

 

70

اصحاب خدمت ابدال

 

70

ولایت کے شؤن

 

72

اپنے یہودی پیر سے میرا سلام کہنا

 

73

ستر کروڑ نیکیاں

 

75

شیخ کی روح کسی خاص جگہ مقید نہیں بلکہ وہ اپنے مرید

 

75

پیر اور شیخ کا اصطلاحی عالم ہونا ضروری نہیں

 

76

مزاروں کا چڑھاوا اور علماء دیوبند

 

76

خواجہ اجمیر کے مزار پر مراقبہ

 

76

پیر کامل اگر جانماز کو شراب رنگ دینے کا کہے تو

 

77

شاہ عبدالعزیز و سیداحمد بریلوی کے آستانے کے کتے

 

77

یہ تبلیغ شریعت ، طریقت اور حقیقت تینوں کو جمع ہے

 

77

صوفیاء کے نزدیک طریقت و حقیقت کیا ہے

 

77

ایک مرید کا خواب کہ پیر کی انگلیاں شہد میں اور مرید کی

 

78

عشاق کی جنت وہ ہے جس میں دوست کی ملاقات اور

 

78

تبلیغ سے مولانا تھانوی کو ایصال ثواب

 

78

جماعت تبلیغ کے کار کنان کو مخالفین کی بات نہ سننے کاحکم

 

79

سمندروں اور دریاؤں پر صوفی کی حکومت

 

79

یہاں کے زندہ تو زندہ مردے بھی لڑتے ہیں

 

81

دیوبندی علماء بزرگوں کی کرامات ، کوادیو بندی مذہب

 

81

قاسم نانوتوی صاحب نے زندہ آدمی کا جنازہ پڑھاوہ

 

82

ابوالوقت اولیاء

 

83

قبروں پر قبہ بنانا

 

83

مرنے کے بعد بھی بزرگوں کے فیوض و برکات باقی رہتے ہیں

 

84

صوفی جنید کی نظر پڑنے سے کتا باکمال ہوگیا

 

84

صوفیاء کی دو اسلام

 

84

سات اولیاء نے اپنے جسم کا گوشت اللہ کے نام پر

 

84

لاالہ الااللہ کے تین معنی

 

85

مرتبہ حق الیقین پر پہنچنے سے تکالیف شرعیہ ساقط ہو جاتی ہیں

 

86

بعض کتابوں میں ابلیس کی مدح پائی جاتی ہے

 

86

اللہ کی زیارت کرنی ہے تو عشاہ کی نماز نہ پڑھ

 

86

وقت نزع کلمہ پڑھنے سے انکار

 

87

عورت مظہر مرد کی اور مرد مظہر حق کا

 

87

جو کچھ اللہ کے سوا ہے وہ اس کے اسماء و صفات ہیں

 

87

بعض لوگوں نے حضرت حق کو ابوبکر صدیق کی شکل میں دیکھا

 

88

مطلوب کا تصور شیخ کی صورت میں کرنا جائز ہے

 

89

ذکر نفی و اثبات

 

89

انسان کا ظاہر عبد اور باطن حق ہے

 

90

کلمہ توحید شرک ہے

 

90

الصوفی ھو اللہ - صو فی ہی اللہ ہے

 

91

دیوبندی اکابرین کاعقیدہ ختم نبوت محمد صلی اللہ علیہ ایک نہیں سات ہیں

 

91

سلوک ایک اہم ترین رکن توحید مطلب

 

93

حنفیہ دیوبندیہ کا قرآن کے بارےمیں عقیدہ

 

97

قرآن کو بوسہ دینا اور چومنا اس لیے کہ وہ اللہ کا قرآن ہے

 

99

ایک صوفی کا خواب کہ رسول اللہ اپنی قبر مبارک میں

 

100

اپنے بدعتی پیر سے ہمارا بھی سلام کہنا

 

101

وحدة الوجود کی ایک اور مثال

 

101

عارفین کی جنت میں نہ حور ہوگی اور نہ قصور مگر یہ کلمہ

 

102

ایک صوفی نے اپنے پیر کو خاوند سے تعبیر کیا

 

102

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 69785
  • اس ہفتے کے قارئین 288169
  • اس ماہ کے قارئین 288169
  • کل قارئین111895497
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست