#1462

مصنف : عادل سہیل ظفر

مشاہدات : 13435

نظر بد لگنا حقیقت ہے ، کیفیت ، بچاؤ ، علاج ، اعتراضات کا جواب

  • صفحات: 24
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 840 (PKR)
(پیر 11 نومبر 2013ء) ناشر : نا معلوم

ہمارے ہاں پائے جانے والے عقائد میں سے متعدد عقائد افراط وتفریط کا شکار،اور بہت سی غلط فہمیوں کی نذر ہوچکے ہیں۔ انہی میں سے ایک عقیدہ ’’ نظر بد کا لگنا ‘‘ بھی ہے۔  نظر بد ایک ایسا موضوع ہے،جس کے بارے میں ہمارے معاشرے میں دو متضاد آراء پائی جاتی ہیں۔کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ نظر بد کی دراصل کوئی حقیقت نہیں ہوتی اور یہ محض وہم ہے، اس کے سوا کچھ نہیں ہے ۔دوسری طرف کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو اس پر یقین تو رکھتے ہیں،لیکن اس کے علاج میں کسی حد کی پرواہ نہیں کرتے ہیں،اور شرک کے مرتکب ٹھہرتے ہیں۔نظر بد کا لگنا حق ہے اور اس کا غیر شرکیہ علاج جائز ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ نظر بد لگنا حقیقت ہے،کیفیت، بچاؤ، علاج، اعتراضات کے جوابات ‘‘محترم جناب عال سہیل ظفر صاحب کی تالیف ہے۔ موصوف قرآن وحدیث کی اشاعت سلف صالحین کے منہج پر کرنے کےلیے  ہمہ وقت کوشاں رہتے ہیں۔اس کتاب میں انہوں نے قرآن وحدیث اور اقوال صحابہ وتابعین سے دلائل کے ساتھ اس بات کو ثابت کیا ہے کہ نظر بد لگ جانا شرعی نصوص کی رو سے حق ہے۔اور اس کا شرعی علاج ممکن ہے جوقرآن وحدیث کی روشنی میں کیا جانا چاہئے۔(ک۔ح)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

نظر بد لگنا حقیقت ہے ، کیفیت ، بچاؤ ، علاج ، اعتراضات کا جواب

 

1

عائن دو قسم کے ہوتے ہیں

 

3

فقہ الحدیث

 

4

نظر بد کا اثر کیسے ہوتا ہے ؟

 

4

نظر بد کے اثرانداز ہونے کے بارے میں کچھ آراء

 

6

نظر بد کی پہچان

 

7

نظربد کا شکار ہونے سے بچاؤ کے طریقے

 

10

نظر بد کا علاج

 

13

قرآن کریم کے ذریعے علاج کی اقسام

 

15

اسماء الحسنی یعنی اللہ کے ناموں کے ذریعے دم کرنا

 

21

تکبر کے بارے میں ایک وضاحت

 

21

سائنسی کسوٹی

 

22

حاصل کلام

 

22

نظر بد کے علاج کے انکار کی حقیقت

 

23

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 45117
  • اس ہفتے کے قارئین 342095
  • اس ماہ کے قارئین 1395595
  • کل قارئین110717033
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست