جادو کی حقیقت(234#)

غازی عزیر مبارکپوری
دار السلام، لاہور
395
7900 (PKR)
12.7 MB

دین اسلام میں جادو کے حوالے سے جس قدر شدید وعید آئی ہے مسلم معاشرے میں اسی قدر شدو مد کے ساتھ یہ اپنے پنجے گاڑنے میں روبہ عمل ہے۔ بہت سے صحیح العقیدہ مسلمان جادوگروں اور شعبدہ بازوں کے ہاتھوں اپنی ایمانی دولت گنوانے میں لگے ہیں۔ یہ کتاب ہمیں بتائے گی کہ دین اسلام میں تمام ٹونوں ٹوٹکوں کا حل انتہائی آسان انداز میں دستیاب ہے ۔ کتاب میں جادوگروں کا تقرب حاصل کرنے کے لیے جادوگروں کے بعض وسائل، اور جادواور جنات کے وجود کو قرآن وسنت سے ثابت کرتے ہوئے جادو کی اقسام پر روشنی ڈالی گئی ہے۔اس کے علاوہ شریعت میں جادو کا حکم اور جادو کے اثر سے بچنے کے لیے چند احتیاطی تدابیر ذکر کرنے کے ساتھ ساتھ نظر بد کی تاثیر اور علاج پر سیر حاصل اور علمی گفتگو کی گئی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ اس کتاب کے مطالعے کے بعد ہر فرد اپنے عقیدہ وایمان کی حفاظت کرتے ہوئے جادو، نظر بد اور ان سے پیدا شدہ امراض کا علاج قرآن کریم اور ماثور دعاؤں کے ذریعے کر سکے گا۔

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

15

پیش لفظ

 

17

(الف)جادو کی حقیقت،اس کا حکم اور خطرات

 

 

01-جادو اور اس کی حقیقت

 

26

02-سحر کی تاریخی حیثیت

 

35

03-برصغیر میں سحر کی ترویج واشاعت

 

39

04-جادو کے اجزائے ترکیبی

 

41

05-جادو کے متعلق بعض سائنسی اور غیر سائنسی نظریات

 

43

06-جادو کا انکار خلاف واقعہ ہے

 

44

07-جادو کا ایک عجیب وغریب واقعہ

 

45

08-قرآنی آیات کی روشنی میں جادو کا ثبوت

 

48

09-سحر کی اقسام

 

53

10-جادو سے ڈرو کہ یہ بڑی ہلاکت خیز چیزہے

 

54

11-جادو کی بعض دیگر اقسام

 

56

1-شگون اور بد فالیاں جادو میں داخل ہیں

 

56

2-علم نجوم جادوہی کی ایک قسم ہے

 

57

3-چغل خوری کا جادو میں داخل ہونا

 

58

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 1302
  • اس ہفتے کے قارئین: 5479
  • اس ماہ کے قارئین: 24772
  • کل قارئین : 47707709

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں