#331

مصنف : ڈاکٹر ابو عدنان سہیل

مشاہدات : 21022

یہودیت اور شیعیت کے مشترکہ عقائد

  • صفحات: 36
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1080 (PKR)
(جمعہ 23 اپریل 2010ء) ناشر : مسلم ورلڈ ڈیٹا پروسیسنگ،پاکستان

یہودیت او رشیعیت کےمشترکہ عقائد:یہ کتاب مصنف حفظہ اللہ کی عمدہ ونادر شاہکار میں سے ایک ہےجس کے اندر یہودیت اور شیعیت کی اسلام کے خلاف ریشہ دوانیوں کی نقاب کشائی کی گئی ہے  اوریہ ثابت کیا گیا ہے کہ اسلام کے خلاف سب سےپہلا فکری یلغار عبداللہ بن سبایہودی یمنی کی طرف سے کیا گیا جس نےبظاہر اسلامی لبادہ پہن کر اسلام کے خلاف ایسا رکیک حملہ کیا جس کا زخم آج تک مندمل نہیں ہوسکا۔نیز یہ ثابت کیا گیا کہ یہودیت اور شیعیت کےافکاروعقائدکافی حد تک مماثل ومشابہ ہیں گویا کہ شیعیت یہودیت کی شاخ وپیداوار یہ ایک ہی سکے کے دورخ ہیں۔

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

2

اسلام کے شدید ترین دشمن کون ہیں ؟

 

6

یہود کی ریشہ دوانیاں

 

8

یہودیت او رشیعیت کی مشترکہ قدریں

 

12

یہودی سازش کے خدوخال

 

27

اسلام پر یہودی فکر کی یلغار

 

35

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 32594
  • اس ہفتے کے قارئین 458084
  • اس ماہ کے قارئین 1658569
  • کل قارئین113265897
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست