#6388

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 5660

اقوال الشیعہ تصویری ثبوت کے ساتھ

  • صفحات: 383
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13405 (PKR)
(بدھ 09 جون 2021ء) ناشر : مرکز احیاء تراث آل البیت

شیعہ اگرچہ اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں لیکن ان کےعقائد اسلامی عقائد سے بالکل مختلف و متضاد ہیں ، اس فرقہ کی تین قسمیں ہیں غالیہ،زیدیہ، رافضہ اور ہر ایک کے مختلف فرقے ہیں ۔ شیعہ کے باطل نظریات کو عوام الناس پر عیاں کرنا کسی جہاد سے کم نہیں ۔شیعہ فرق کے باطل    عقائد، افکار   ونظریات  کو ہر دور  میں علمائے حق نے آشکار کیا ہے ۔  ماضی قریب میں  فرق ضالہ کے ردّ میں شہید  ملت علامہ احسان الٰہی ظہیر﷫ کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔اللہ تعالیٰ مرحوم کی تقریر ی وتحریری، دعوتی  وتبلیغی  اور تنظیمی  خدمات کو  قبول فرمائے اوران کی  مرقد پر اپنی رحمت کی برکھا برسائے اور انہیں جنت الفردوس  عطا کرے۔ زیر نظر کتاب’’ اقوال شیعہ  تصویری ثبوت کے ساتھ ‘‘مرکز احیاءتراث آل لبیت کی مرتب کردہ ہے۔ کتاب  ہذا مذہب شیعہ کے خلاف ایک چارج شیٹ ہے جس کے مطالعہ کے بعد قاری باآسانی شیعہ مذہب کی حقیقت سے واقف ہو جاتا ہے۔ شیعہ مذہب کی تاریخ ،نظریات واعتقادات اور عزائم کو جاننے کے لیے اس کتاب کا مطالعہ بہت موزوں ہے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

5

قرآن کریم بہت بڑی ذمہ داری

11

مقدمہ

11

اللہ تعالیٰ کے ساتھ شرک کرنا

48

مقدہ

48

آئمہ میں غلو

100

مقدمہ

100

نبی کریم ﷺ اور آپ کے پاکیزہ آل بیت

154

مقدمہ

154

صحابہ کرام اور امہات المؤمنین رضی اللہ عنہم

190

مقدمہ

190

مسلمانوں پر تہمتیں اور ان کی تکفیر

250

مقدمہ

250

ائمہ اربعہ کے بارے میں شیعہ کا عقیدہ

296

مقدمہ

296

شیعہ کا مہدی

322

مقدمہ

322

نکاح متعہ

350

مقدمہ

350

خاتمہ

376

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 73970
  • اس ہفتے کے قارئین 156371
  • اس ماہ کے قارئین 156371
  • کل قارئین111763699
  • کل کتب8856

موضوعاتی فہرست