#4143

مصنف : ڈاکٹر ابو عدنان سہیل

مشاہدات : 10003

اسلام میں بدعت و ضلالت کے محرکات

  • صفحات: 355
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8875 (PKR)
(ہفتہ 24 دسمبر 2016ء) ناشر : دار الداعی للنشر و التوزیع ریاض

دینِ اسلام ایک سیدھا اور مکمل دستورِ حیات ہے جس کو اختیار کرنے میں دنیا وآخرت کی کامرانیاں پنہاں ہیں ۔ یہ ایک ایسی روشن شاہراہ ہے جہاں رات دن کا کوئی فرق نہیں اور نہ ہی اس میں کہیں پیچ خم ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے اس دین کو انسانیت کے لیے پسند فرمایا اوررسول پاکﷺ کی زندگی ہی میں اس کی تکمیل فرمادی۔عقائد،عبادات ، معاملات، اخلاقیات ، غرضیکہ جملہ شبہائے زندگی میں کتاب وسنت ہی دلیل ورہنما ہے ۔ہر میدان میں کتاب وسنت کی ہی پابندی ضروری ہے ۔صحابہ کرام نے کتاب وسنت کو جان سے لگائے رکھا ۔ا ن کے معاشرے میں کتاب وسنت کو قیادی حیثیت حاصل رہی اور وہ اسی شاہراہ پر گامزن رہ کر دنیا وآخرت کی کامرانیوں سے ہمکنار ہوئے ۔ لیکن جو ں جوں زمانہ گزرتا گیا لوگ کتاب وسنت سے دور ہوتے گئے اور بدعات وخرافات نے ہر شعبہ میں اپنے پیر جمانے شروع کردیئے اور اس وقت بدعات وخرافات اور علماء سوء نے پورے دین کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے ۔جید اہل علم نے بدعات اور اس کے نقصانات سے روشناس کروانے کے لیے اردو وعربی زبان میں متعدد چھوٹی بڑی کتب لکھیں ہیں جن کے مطالعہ سے اہل اسلام اپنے دامن کو بدعات سے خرافات سے بچا سکتے ہیں ۔ زیرنظر کتاب ’’اسلام میں بدعت وضلالت کے محرکات‘‘ڈاکٹرابوعدنان سہیل کی تصنیف ہے ۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں بدعت کے اضرار ومفاسد کوکتاب وسنت اورتاریخی حقائق ووقعات کی روشنی میں انتہائی علمی انداز میں اجاگر کیا ہے ۔یہ کتاب اسلام کےقدیم ترین دشمن یہود کی خطرناک سازشوں کو بے نقاب کرتی ہے جوپہلی صدی ہجری سے کبھی رافضیت وباطنیت کے روپ میں اور کبھی درویشوں اور تارک الدنیا فقیروں کا بہروپ دھار کر جاہل وسادہ لوح مسلمانوں کو شرک وبدعت میں مبتلا کرنے میں مصروف عمل ہیں۔اس کتاب میں موجود تصوف اوراس کےنام نہاد اولیاء کےاصلی خدوخال کو واضح کرتی ہے جوبرسوں سے اسلام کالبادہ اوڑھ کر اس کی جڑ پر کلہاڑی چلانے میں لگے ہوئے ہیں۔نیز مصنف نےاس میں یہ ثاتب کیا ہے کہ دنیا دا رمشائخ اورگمراہ صوفیوں کےجوگیانہ افکار ونظریات نےغیرمسلموں کےاندر اسلام کی اشاعت میں رکاوٹ ڈالی ہے۔ کتا ب کےناشر جناب ڈاکٹر محمد لقمان سلفی ﷾ کی اس کتاب پر نظر ثانی سے اس کتاب افادیت دوچند ہوگئی ہےاپنی افادیت کےلحاظ سے یہ کتاب اس لائق ہے کہ اسے ہند و پاک کے تمام مدارمیں داخل مطالعہ کیا جائےتاکہ طلبہ وطالبات اسلام دشمن عناصر کی ریشہ دوانیوں سےآگاہ ہوسکیں۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

7

شرک گناہ عظیم  ہے

8

 بد عت گمراہی کا پہلا زینہ ہے

9

بد عت کیا ہے

12

اہل بد عت  کےادلہ  اور ان کا جو اب

13

قو ل عمر  ﷜ نعمت   البد عہ  ھذہ کا صحیح کا مفہوم

14۔17

استحسان اوز رمصالح  مر سلہ  کا مفہوم

17۔19

قا ئلین  استحسان  کے  دلا ئل  اور ان کا جواب

19۔21

بد عت کی تقسیم  بد عت  حسنہ  اور سینہ  با طل ہے

23۔24

 مفاسد  بدعات

24۔29

شیعت اور یہو د یت  میں فکری مما ثلث

30۔33

تشیع  اور تصو ف  میں فکری یکسا نیت

33۔34

اسلام کے شدید دشمن  کو ن ہیں

35۔36

یہود کی ریشہ دو انیاں

36۔39

عبد اللہ بن سبا یہود  کی فتنہ انگیزی

36۔40

یہو د یت  اور شیعیت  کی مشترکہ  قدریں

41

دین میں غلو مبا لغہ آرا ئی

41

اپنے رہنما ؤں  کو  اللہ  کے اختیار ات عطا  کرنا

41

التبا س  و کتمان حق

42

 مسلما نوں سے شدید  عداوت  دشمنی

42

رافضیوں  کا اپنے ائمہ  کو الہی صفات  سے متصف کر نا

43۔48

تقیہ شیعوں  کا مو روثی دین  ہے

48۔49

 ام المو منین عا ئشہ  و حفصہ  ﷜ کے تئیس شیعوں کے عقا ئد

51۔52

اہل سنت کے بارے  میں را فضیوں  کے عقا ئد

55

 یہو دی سا زش  کے خد و خال

57۔59

اسما عیلی با طنیوں  کی اسلام  دشمنی

59

 شیعوں کی اسلام د سے غدا ری

60۔63

 مصطفی کمال اتا ترک  کی اسلام سے غدا ری

63۔64

اسلام پر یہودی  فکر  کی یلغار

66۔68

تفسیروں  میں اسرائیلی روایات

69

اسلام میں مختلف  فرقے  بننے  کے سبب

70

حدیث  اختلا ف  اتی رحمتہ  مو ضوع ہے

71

ناجی  فر قہ کی علامت

73۔76

فر قہ  بندی  کی ابتدا

76۔79

خو ارج کے عقائد

79۔82

 بہتر گمراہ  فرقوں کی تفصیل

82۔97

 تصوف اور اس کے اثرات

99

 تصوت  کی تعریف  اور اس  کا ما خذ

101۔103

ابتدا میں  صو فیا ء  کتا ب  و سنت  کی پیر وی  کرتے تھے

103

یہود اور مجو سیوں  کی دسیسہ  کاری

104۔105

تصو ف کے ما خذ

105۔106

تصوف کی تا ریخ

107

صوفیا ء کا دو سرا طبقہ

107۔110

صوفیا ء کا تیسرا  طبقہ

108۔109

صو فیا ء کے گروہوں  کی تفصیل

110۔111

صوفیا ء کا چو تھا  طبقہ

112

صو فیا ء کا پانچوا ں طبقہ

112۔113

صو فیا ء کا چھٹا  طبقہ

115

سلا سل ار بعہ  کی تفصیل

115۔118

اہل  تصوف پر با طنیت  کے اثرات

135۔148

او لیا ئے تصوف  اور شیعی عقا ئد

149۔158

تصوف  اور  علم  اعداد

159۔162

تعویز گنڈا لٹکانا  شرک ہے

162۔163

یہود  نےحروف تہجی  کو اعداد میں  تبدیل کردیا

165۔167

شا عری کے  ذریعہ  صو فیا ء کی زہر افشانی

168۔178

فلسفہ الحاد  اور تصوف

179۔182

 علاج ابن عربی  ابو القاسم  القشیری  کے شیطا نی اقوال

189۔192

ابن عربی   کی گمراہ  کن تفسیر  قرآن کی ایک جھلک

193۔201

وحدت الوجود کا با طل نظریہ  اور اس کا پو سٹ ما ر ٹم

187۔207

وحدت الوجودکے قا ئلین صو فیا ء کے  عقائد با طلہ کا نچو ڑ

207۔208

با یزید بسطامی اور تلسمانی  کے چند شر کیہ  اقوال

203۔205

وحدت الوجود اور وحدت اد یان

209

وحدت الوجود  کا فلسفہ  ہند و مت سے ما خوذ ہے 

210

بعض علما ء دیو بند کی گمراہیاں

213

 وحد ت ادیان کا عقید ہ  فاسد اور کفر یہ عقیدہ ہے

217

تصوف اور نظریہ ولا یت

219

 ولی کی خصو صیات

220۔221

 او لیا کے بار ٰے میں باطل عقائد

222۔223

لفظ ولی اورولا یت کی تحقیق

224۔232

 چند شبہات کا ازالہ

233۔237

 تصو ف کے بر گ و بار

238

 سلسلہ  بیعت  و ارشاد

238۔240

فر قہ  تصو ف  کے اقسام  اور ان کے احکام

240۔241

 صو فیا ء  کے کفریہ  دعوے

124۔244

عقیدہ  شفا عت  او لیا ء کے  خدو خال

245۔252

عقیدہ  تصرف  فی الکائنا ت

253۔259

فلسفہ  ’’ عشق الہی ’’ کے سنگین نتائج

260۔270

 دیو بند ی مکتب  فکر  اور تصوف

271۔288

 او لیا ئے  تصو ف  اور اشاعت اسلام 

289۔304

اہل تصوف  کی اصلاحی کو شش

305

شیخ احمد سر ہندی کے مسا عی جمیلہ

305۔309

شاہ ولی اللہ محدث  دہلوی کی دینی خدمات

309۔315

 اسلام کے زیر سایہ  یہودی عداوت

316۔332

 بر یلوی  مکتب  فکر کو چند تعمیر ی مشورے  

332۔333

فہرست ما خذ

335۔345

فہرست مو ضوعات

347۔350

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 43106
  • اس ہفتے کے قارئین 340084
  • اس ماہ کے قارئین 1393584
  • کل قارئین110715022
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست