#4786

مصنف : ابن قیم الجوزیہ

مشاہدات : 7990

رسول اکرم ﷺ پر درود و سلام

  • صفحات: 152
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3800 (PKR)
(جمعہ 25 اگست 2017ء) ناشر : دار الداعی للنشر و التوزیع ریاض

اللہ رب العزت نے  عوام کی رہنمائی کے لیے سلسلہ نبوت جاری فرمایا جس کی آخری کڑی جناب محمد رسول اللہﷺ ہیں۔ جنہوں نے ان پڑھوں کو راہ دکھائی اور عوام کو اپنے رب کی آیات پڑھ کر سنائیں اور ان کا تزکیہ کیا اور قرآن وسنت کی تعلیم دیتے رہے‘ جب کہ ان اَن پڑھوں کی حالت یہ تھی کہ وہ اس سے پہلے گمراہیوں کا شکار تھے اور آپﷺ اللہ کے چیدہ نبی اور اس کے صادق ومصدوق رسول تھے۔ اللہ رب العزت نے ان پر درودوسلام بھیجنے کی خاص تلقین کی ہے۔ زیرِ تبصرہ کتاب  اسی موضوع پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں نبیﷺ پر درودوسلام سے متعلق احادیث نبویہ کا ذکر کیا ہے اور ان احادیث کی تحقیق کر کے صحت وضعف کے اعتبار سے تفصیلی جائزہ بھی لیا گیا ہے۔ درودوسلام کے اسرار وحِکم‘ تاثیرات وفوائد اور اس کی عظمت واہمیت کو واضح کیا گیا ہے اور  درود کب اور کس مقدار واجب ہے اور اختلاف ہونے کی صورت میں راجح قول کی وضاحت کی گئی ہے اور مرجوح اقوال کی تردید بھی کی گئ ہے۔۔ اس کتاب کے مطالعے سے عوام کم وقت میں زیادہ معلومات حاصل کر سکتے ہیں ۔ یہ کتاب’’ رسول اکرم پر درود سلام ‘‘ امام شمس الدین ابن القیم کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

سیرت النبی امیﷺ کی ایک جھلک

5

کمال شکل وصورت اورکمال جسمانی کےلیے چاراوصاف کااعتبار ہوتاہے

7

کمال اخلاق کریمانہ کےلیے چھ چیزوں کااعتبار ہوتاہے

8

بلنداقوال اورپاکیزہ گفتگو والاہونے کےلےی آٹھ باتوں کاپایا جانا ضرور ی

11

اچھے افعال اورعمدہ کردار کےلیے آٹھ صفات کااعتبار ہوتاہے

14

مقدمہ

19

مولف کتاب امام ابن قیم ﷫ کامختصر تعارف

23

امام موصو ف کےبارےمیں چند علماء کی آراءؤ

27

احادیث دورد کےرواۃ

32

آخری تشہد میں

32

نماز جنازہ میں دوسری تکبیر کےبعد

33

جمعہ کےعیدین وغیرہ کےخطبہ میں

35

اذان کےبعد

35

دعاکے وقت درود کی تین صورتیں ہیں

36

اللہ کی حمد وثناء کےبعد اوردعاسے قبل

36

دعاکی ابتدء اوسط اورخیرمیں

36

دعاسے پہلے اوردعاکےبعد

36

مذکورہ بالامواقع کےمتعلق امام ابن قیم ﷫ کاقول

37

مسجد کےاندر داخل ہوتےوقت اوراس سے باہر نکلتے وقت

38

صفا اورمروہ پر

39

مجلس میں اجتماع کےوقت اوراس کےاختتام سے قبل

39

نبی کریم ﷺ کاذکر مبارک آنے پر

40

دن کےآغاز اختتام پر

40

قبررسول اللہ ﷺ کےپاس

42

نماز عید میں

42

جمعہ کےدن اوراس کی رات م﷫ں

43

ختم قرآن کےبعد

44

قرآن حدیث میں آپ کےتذکرہ کےوقت

45

رنج وغم مصیبت پریشانی اورمغفرت طلب کرنےکے وقت

46

شادی کاپیغام دیتےوقت

47

بغیرکسی تخصیص کےہرجگہ اورہرموقع بر

47

آخری قنوت میں

47

فضائل درود احادیث نبوی کےآئینہ میں

48

رحمت الہیٰ کےنزول کاسبب

48

درجات کی بلندی اوربرائیوں میں کمی کاسبب

49

گناہوں کی مغفرت اورتفکرات سےنجات کاذریعہ

49

نبی اکرم ﷺ  کی شفاعت کاحقدار بناتاہے

50

دورد بڑھنے والے کانام اللہ کےرسول اللہ ﷺ کو پیش کیاجاتاہے

51

مجالس کولغویات سےپاک کرنےکاذریعہ ہے

52

قبولیت دعا کاسبب ہے

52

بخل جفا جیسےناپسندیدہ اوصاف سےبچانے کاسبب ہے

52

جنت کےرااستہ پر لگاتاہے

53

فوائد وبرکات درود امام بن قیم کی زبانی

55

محبت رسول اللہ ﷺ ایمان کی تکمیل کےلیےلازمی ہے

57

درودہدایت کاسبب اوردلوں کوزندہ رکھنے کاسبب ہے

58

درود پل صراط کوعبور کرتےوقت مومن کوثابت قدم رکھنے کاذریعہ ہے

58

نبی اکرم ﷺ پردورد اللہ تعالیٰ کی ذکر وشکر کوبھی شامل ہے

59

نبی کریم ﷺ پردرود بھیجنے کی حیثیت دعاکی ہے

60

لفظ اللہم  اوراس کامعنی

61

اس کےمتعلق نحویوں کےاقوال

61

دعاکےلیے تین طریقے ہیں

65

صلاۃ کےمعنی مفہوم کی وضاحت

67

اللہ کی صلاۃ اس کےبندے پر

69

اللہ کی صلاۃ دوقسمیں ہیں

69

صلاۃ عام

69

اللہ تعالیٰ کی صلاۃ کےمفہوم کی تعیین

70

اس بارےمیں مبرد کاقول

70

ایک دوسرا قول

71

نبی کریم ﷺ کےنام محمد اورمادہاشتاقق کامعنی

74

نبی کریم ﷺ کےمتعلق علی ﷜ کاقول اوراس کی تشریح

80

نبی کریم ﷺ کےمتعلق عروہ بن مسعود کاقول

86

لفظ محمد اوراحمد کےدرمیان فرق

87

لفظ آل‘کامفہوم اورماد ہ اشتقاق

89

فصل

93

نبی کریم ﷺ کےآل ‘‘سے کون لوگ مرادہیں

93

پہلاقول

93

دوسراقول

93

تیسراقول

94

چوتھا قول

94

نبی کریم ﷺ کی بیویاں

95

خدیجہ بنت خویلد ؓ

95

آپ کی چند اہم خوبیاں اورخصائص

95

سودہ بنت زمعہ ؓ

96

عائشہ بنت ابی بکر ؓ

97

آپ کی چند نمایاں خصوصیات

97

حفصہ بنت عمر ؓ

99

ام حبیبہ ؓ

100

ام سلمہ ؓ

100

زینب بنت جحش ؓ

101

زینب بنت خزیمہ ؓ

102

جویریہ بنت لحارثؓ

102

صفیہ بنت حییؓ

103

میمونہ بنت الحارث ؓ

104

ذریہ کی لفظی ومعنوی تحقیق

106

نسل انسانی کےاوپری سلسلہ یعنی آباء واحداد پرلفظ کاطلاق ہوتاہے یانہین

107

ابراہیم خلیل الرحمان کی اہمیت وخصوصیت

108

ایک مشہور مسئلہ

116

محمد ﷺ اورآل محمد ﷺ پر نزول برکت کامفہوم

119

لفظ برکت کےمعنی ومفہوم کی وضاحت

119

ابرہیم ؑ کےگھڑانے کی چند خصوصیات

124

دورد کےآخر میں اسمائے حسنی حمید ومجید کولانے کی حکمت

132

نبی ﷺ کےعلاوہ دوسروں برصلاۃ سلام کاحکم

136

مسئلہ

138

فہرست مضامین

143

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42036
  • اس ہفتے کے قارئین 467526
  • اس ماہ کے قارئین 1668011
  • کل قارئین113275339
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست