#194

مصنف : ابن قیم الجوزیہ

مشاہدات : 38910

ذکر الہی

  • صفحات: 264
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5280 (PKR)
(اتوار 25 اکتوبر 2009ء) ناشر : طارق اکیڈمی، فیصل آباد

دین اسلام میں ذکر الہی کو بڑی اہمیت حاصل ہے اور انسان کا اللہ  تعالی سے تعلق کو گہرے کرنے والی سب سے بنیادی چیز بھی ذکر الہی ہے-مصنف نے اپنی کتاب میں ذکر کے معنی ومفہوم کو بیان کرنے کے ساتھ ساتھ ذکر کی اہمیت ،ذکر کا طریقہ کار،ذکر کی مختلف اقسام،ذاکر کی فضیلت اور ذکر کے فوائد وثمرات کو بڑی تفصیل سے بیان کیا ہے-اس کے ساتھ ساتھ یہ واضح کیا ہے کہ ذکر کی سب سے بہترین صورتیں کون سی ہو سکتی ہیں اور ذکر الہی سے انسان کس طرح گناہوں سے بچ کر نیکیوں میں سبقت حاصل کرتا ہے-ذکر الہی چونکہ عبادت ہے تو مصنف نے اس چیز کو بھی تفصیل سے بیا ن کیا ہے کہ ذکر الہی کے آداب وتقاضے کیا ہیں،محفل ذکر کی اللہ تعالی کے ہاں کتنی فضیلت ہے اور ذکر کرنے والوں کو اللہ تعالی کیا کیا انعامات سے نوازتے ہیں اور ذکر کرنے سے جنت میں درجات کیسے بڑھتے ہیں-

عناوین

 

صفحہ نمبر

حسرت

 

10

عرض ناشر

 

11

مقدمہ (شیخ الحدیث عبدالعزیز علوی)

 

13

شکر

 

30

ارکان صبر

 

31

اللہ ہی کافی ہے

 

32

شیطانی ہتھکنڈے

 

34

رحمت الہی

 

34

شیخ الاسلام ابن تیمیہ کا قول

 

37

استقامت

 

40

حب الہی تمام محبتوں پر غالب ہو

 

40

امر ونہی کی تعظیم

 

41

امر ونہی کی مثالیں

 

43

اخلاص وایمان

 

45

گناہوں کا کفارہ

 

45

اعمال کی بربادی

 

47

سنت سے اعراض کا نتیجہ

 

47

مرتد کے اعمال

 

52

نیکیوں اور برائیوں کی چپلقش

 

53

امر ونہی کی ادائیگی میں سستی

 

56

نرمی کی حکمت

 

57

رخصتوں کا غلط استعمال

 

59

امر ونہی میں غلو کی ممانعت

 

60

چند روزہ دنیا پر غرور

 

66

آنحضرت ﷺ کا عبرت انگیز خطبہ

 

67

موحد اور مشرک کی مثال

 

75

مشرکین اور ان کے معبود

 

76

دار الطیبین ودار الخبیثین

 

79

لوگوں کی تین قسمیں

 

79

تین قسم کے مکان

 

80

عمل مقبول کی اقسام

 

87

نمازیوں کی اقسام

 

88

دل تین قسم کے ہیں

 

90

وامرکم بالصیام کی تشریح

 

96

وامرکم بالصدقہ کی تشریح

 

110

وامرکم  ان تذکروا اللہ کی تشریح

 

125

فوائد ذکر

 

136

ذکر الہی سے انسان کبھی بھی اللہ کو نہیں بھولتا

 

146

چار بزرگوں کے اقوال

 

153

دنیا میں جنت کیسے؟

 

154

ذاکر کی فضیلت

 

155

ذکر الہی،دل کی زندگی اور آخرت کا نور

 

157

قرآن ،امراض قلبی کے لیے شفا

 

171

علم وہدایت اور لوگوں کے طبقات

 

179

پہلا طبقہ

 

179

دوسرا طبقہ

 

180

تیسرا طبقہ

 

183

ذکر بنیادی اصول ہے

 

195

ذکر الہی سے فاقہ قلبی کا انسداد

 

195

ذکر کی خاص خوبیاں

 

196

ذکر بیداری قلب کا موجد ہے

 

197

ذکر شجر معرفت ہے

 

198

ذکر اللہ کے قرب کا ذریعہ ہے

 

198

ذکر صدقہ وجہاد سے افضل ہے

 

200

ذاکر تمام متقیوں  سے معزز ہے

 

205

کثرت ذکر سے لوگ پاگل کہنے لگیں

 

211

ذکر سے قساوت قلبی کا علاج

 

211

ذکر دل کی دوا ہے

 

211

ذکر حب الہی کا اصل ہے

 

212

مجالس ذکر جنت کے باغات ہیں

 

215

اللہ تعالی کا فرشتوں پر فخر

 

218

ہنسی خوشی جنت میں داخلہ

 

219

کثرت ذکر افضل الاعمال ہے

 

222

نفلی عبادات کے قائم مقام

 

223

ذکر الہی تمام مشکلات کا حل

 

225

ذکر ،خطرات سے دوری

 

225

ذکر،قوت جسمانی کا باعث

 

225

اہل ذکر کی جیت

 

228

ذکر دوزخ کے درمیان دیوار

 

232

ذاکر کے لیے فرشتوں کی دعائے استغفار

 

232

کثرت ذکر سے برأت نفاق

 

233

ذکر الہی چہرے کا نور

 

235

ذکر فضول باتوں سے بچنے کا سبب

 

236

ذکر شیاطین سے نجات کا باعث

 

237

اقسام ذکر

 

253

ذکر دعا سے افضل ہے

 

253

طریقہ دعا

 

254

دعائے ذوالنون

 

254

دعائے آنحضرتﷺ

 

255

ذکر قبولیت دعا  کاباعث

 

256

تین پیغمبروں کی دعائیں

 

257

ذکر دعا سے افضل ہے

 

262

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 31543
  • اس ہفتے کے قارئین 457033
  • اس ماہ کے قارئین 1657518
  • کل قارئین113264846
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست