#646

مصنف : مرزا حیرت دہلوی

مشاہدات : 10107

حیات طیبہ شاہ اسماعیل شہید

  • صفحات: 445
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 22250 (PKR)
(پیر 13 جنوری 2014ء) ناشر : اسلامی اکادمی،لاہور

ہندوستان کی  فضا میں  رشد وہدایت کی روشنیاں بکھیرنے کے لیے  اللہ تعالیٰ نے   اپنے  فضل  خاص سے ایک ایسی شخصیت کو پید ا فرمایا۔ جس نے  اپنی  قوت ایمانی اور علم وتقریر کے زور سے کفر وضلالت کے بڑے بڑے بتکدوں میں زلزلہ بپا کردیا اور شرک وبدعات کے  خود تراشیدہ بتوں کو  پاش پاش کر کے  توحید خالص  کی اساس قائم کی۔   یہ شاہ  ولی اللہ محدث  دہلوی  کے پوتے  شاہ اسماعیل  محدث دہلوی تھے۔ شیخ  الاسلام ابن تیمیہ اور امام محمد بن عبدالوہاب کے بعد  دعوت واصلاح میں امت کے لیے  ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ انہو ں نے نہ صرف قلم سےجہاد کیا بلکہ عملی طور پر حضرت سید احمد شہید کی  امارت میں تحریک مجاہدین میں شامل  ہوکر سکھوں  کے خلاف جہاد کرتے ہوئے  بالاکوٹ کے  مقام پر  شہادت کا درجہ حاصل کیا   اور ہندوستان کے ناتواں اور محکوم مسلمانوں کے لیے  حریت کی ایک  عظیم مثال قائم کی۔ ان کے بارے   شاعر مشرق علامہ  اقبال نے  کہا  کہ ’’اگر مولانا محمد اسماعیل شہید کےبعد ان کے  مرتبہ کاایک مولوی بھی پیدا ہوجاتا تو آج ہندوستان کے مسلمان ایسی ذلت کی زندگی  نہ گزارتے‘‘ زیر نظر کتاب  برصغیر  پاک وہند  کی اسلامی تاریخ کے اسی عظیم جرنیل  شاہ  اسماعیل شہید کی حیات مبارکہ پر مشتمل ہے  کتاب کے پہلے   حصہ میں شاہ  اسماعیل شہید اور دوسرے حصہ  میں سید احمد شہید  کا  تذکرہ ہے۔(م۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

7

دیباچہ

 

9

پہلا باب ۔ نام ، لقب ، خطاب ، ولادت ، تعلیم

 

25

دوسرا باب ۔ مولانا شہید کی ورزشیں

 

41

تیسرا باب ۔ مولانا شہید کا پہلا وعظ اور عوام الناس کی شورش

 

51

چوتھا باب ۔ ضروری تمہید ، مولانا شہید کے مختلف مضامین پر وعظ

 

71

پانچواں باب ۔ گورنمنٹ انگریزی کی انصاف پسندی ، سرکار انگریزی کی طرف سے وعظ کی ممانعت

 

97

چھٹا باب ۔ مولانا شہید کی متواتر کامیابیاں

 

109

ساتواں باب ۔ سکھ مذہب اور اس کا بانی ، سکھوں اور مسلمانوں کا اخلاقی اور ملکی برتاؤ

 

151

آٹھواں باب ۔ سفر سے مراجعت ۔ بے بنیاد افواہیں

 

199

نواں باب ۔ جہاد کی تدبیریں ، بعض واقعات کا ذکر

 

211

دسواں باب ۔ مذہبی لڑائیاں جن کی ابتداء 1241ھ سے ہوتی ہے

 

233

گیارہواں باب ۔ فتح پشاور اور بعض بے اعتدالیاں

 

279

بارہواں باب ۔ شہادت

 

289

تیرہواں باب ۔ عبدالوہاب عینی ( نجد میں ) اور مولانا شہید دہلوی

 

299

چودہواں باب ۔ شریعت

 

311

پندرہواں باب ۔ دین اسلام میں سہولت

 

337

سولہواں باب ۔ مولانا شہید کی تصنیفات اور بعض خط

 

351

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 61519
  • اس ہفتے کے قارئین 358497
  • اس ماہ کے قارئین 1411997
  • کل قارئین110733435
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست