#5954

مصنف : عبد اللہ دانش

مشاہدات : 4741

بات سے بات

  • صفحات: 119
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2975 (PKR)
(منگل 03 دسمبر 2019ء) ناشر : العاصم اسلامک بکس لاہور

مولانا عبد اللہ دانش ﷾ (خطیب مسجد البدر، نیویارک )جامعہ سلفیہ ،فیصل آباد  کےاولین فضلا میں  سے  ہیں ۔ ایک طویل  عرصہ سے نیویارک امریکہ میں مقیم ہیں  وہاں  دعوتی ، تبلیغی، تصنیفی وتحقیقی میدان میں سرگرم عمل ہیں اور اشاعت علم  کےفریضہ کو بخوبی انجام دے رہے ہیں 50 سے زائد چھوٹی بڑی کتابوں کے مصنف ہیں ۔   وہ عرصۂ دراز سے دیار غیر میں بیٹھ کر لوگوں کو سچے دین سے آگہی دے رے ہیں  اور بے شمار لوگ ان کی دعوت سے متاثر ہوکر اسلام کی حقانیت کو تسلیم کر کےدائرۂ اسلام میں داخل ہوچکے ہیں ۔اللہ تعالیٰ ان کو صحت وسلامتی  اور ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے ۔ اور ان کی  تبلیغی دعوتی، تحقیقی وتصنیفی، خطابتی وصحافتی خدمات کو قبول فرمائے۔ (آمین) زیر نظر کتاب’’بات سے بات‘‘ مولانا موصو ف کی ہی  تصنیف  لطیف ہے ۔انہوں نےعوام الناس اور خصوصاً دینی مدارس کےطلبا کی فکری رہنمائی کےلیے یہ کتاب مرتب کی ہے۔ کتاب اپنے  عنوان ’’ بات سے بات‘‘  کی عملی تصویر نظر آتی ہے کہ صرف ایک مروجہ لفظ ’’ ابو الاعلی‘‘ کی تشریح وتوضیح  اور اس سے متعلق  پائی  جانے والی غلط فہمی کےازالے کے ضمن میں  احادیث مبارکہ ، تاریخی حقائق او راہل لغت کےحوالوں پر مشتمل ایک دستاویز مرتب کر ڈالی ہے   جو یقیناً مولانا عبد اللہ دانش ﷾ کی وسعت مطالعہ  اور علمی رسوخ کامنہ بولتا ثبوت ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

کچھ کتاب کے بارے میں

10

پیش لفظ

10

تشریح

12

مذکورہ روایت کا معیار

13

خلاصہ کلام

16

ابو الاعلی نام کی حقیقت

17

لغوی تحقیق

18

الاعلی

19

الاسماء علی نوعین

20

تشریح

21

الاعلی بھی اسم مشترک ہے

21

شرح

22

شرح

23

اسم علم

23

علمیہ کی عمدہ وضاحت

25

ابو الاعلی

25

علمائے عرب کے نزدیک ابو الاعلی نام

25

سوچنے کا مقام ہے

26

کس قدر مقام افسوس ہے

28

وہ صبر و شکر کا پہاڑ ثابت ہوا

31

حال تو یہ ہے

31

سید مودودی  کا کارنامہ

32

کنیت کی تشریح

34

ڈاکٹر سہیل حسن حفظہ اللہ نے اصطلاحات حدیث پر معجم لکھی ہے

35

جو نہایت سہل اور مفید ہے

35

کنیتوں کی مختلف اقسام اور مثالیں یہ ہیں

36

امام ابن قتیبہ

36

علامہ الماوردی 

37

کنیت کی مثالیں

37

نام اور رکنیت کی حیثیت

40

سیدنا ابوبکر الصدیق ؓ

41

لیکن حقیقت یہ نہیں ہے

41

دوران تلاوت قرآن کریم رونا

43

ہمارا نکتہ دقیق

44

بلکہ وہ اس سے بھی پہلے ابوبکر مشہور تھے

44

یہ واقعہ ولادت عائشہ ؓ سے پہلے کا ہے

47

ابوبکر کنیت کی تلاش

47

طالب ہاشمی 

47

دکتور علی محمد محمد الصلابی

48

حضرت ابوبکر ؓکے تین بیٹے

48

بشیر ساجد

48

ان سب توجیہات کا ماحصل

49

امام ابو علی القالی المتوفی 356ھ

49

تشریح

50

نام ابوبکر

50

میں نے بھی

51

ابو العیال

52

( عمر فاروق ؓ)

52

فارسی زبان میں

52

علامہ دمیری  لکھتے ہیں

53

ابو تراب

54

تشریح

54

تشریح

55

تشریح

57

تشریح

58

سیدنا ابوہریرہ ؓ

61

حافظ ابن حجر عسقلانی 

62

ابو جہل کنیت

63

ابو الحکم

64

تشریح حدیث

65

ھانی کی خوش نصیبی

65

امام ابو حنفیہ 

66

من اعلام السلف

66

کتب رجال وسیر

66

امام صاحب  کی عظمت کے بارہ میں

67

قال امام مالک 

67

علامہ ذہبی  نے لکھا بجوالہ قاسم بن معن

68

ابن العلماء و الحنبلی نے لکھا حماد بن سلیمان کے حوالے سے

68

ابن خلکان نے لکھا

68

حافظ علاؤ الدین مغلطائی نے حکم بن ھشام المقفی کے حوالے سے لکھا

68

خطیب بغدادی  نے لکھا

69

علامہ ابن القیم  نے ایک فصل لکھی من فضل الائمۃ

69

امام ابو حنفیہ  بنو امیہ اور بنو عباس کی حکومتوں کو غیر اسلامی سمجھتے تھے

70

ایذائے امام ابو حنفیہ  کی وجوہات

71

ابو البرکات 

73

لہذا ابو البرکات کا معنی ہوا

73

امام ابو عبد اللہ محمد بن اسماعیل بخاری 

74

ہمارا نکتہ

74

امام ابوزکریا محی الدین یحی بن شرف النووی 

75

ہمارا نکتہ

75

شیخ الاسلام ابو العباس احمد بن تیمیہ

76

محدث گونلوی  نے فرمایا

76

ہمارا نکتہ

76

کردار ابن تیمیہ  پر کچھ تاثرات اکابر

77

وہ علامہ ابن تیمیہ  ہیں

77

مولانا ابو الکلام آزاد  نے لکھا

78

الشیخ صلاح  عویضہ نے لکھا

78

علامہ ابن حجر عسقلانی  نے لکھا

78

سید ابو الحسن علی ندوی  نے لکھا

78

یہ شیخ الاسلام حافظ ابن تیمیہ  کی ذات تھی

78

علامہ ذہبی  نے لکھا

79

ابو الفضل علامہ جلال الدین السیوطی

80

ہمارا نکتہ عاجزانہ

81

ابو المساکین

82

دربار نبوت سے القابات

83

سیدنا جعفر ؓکی تقریر دربار شاہ حبش میں

84

بادشاہ نے یہ تقریر سن کر کہا

84

عرب دور جاہلیت میں اپنے بیٹے کا برا نام رکھتے تھے

85

رحمۃ للعالمین ﷺ تشریف لائے تو

86

تشریح

86

اتنی بات تو ٹھیک ہے مگر

86

اس طرح ایک اور حدیث مشکوٰۃ شریف میں

88

لہذا مدرسین دینی مدارس سے گزارش ہے نیز مترجمین سے کہ

88

رحمۃ للعالمین ﷺ نے فرمایا

88

نام کے فیشن

88

ادبی حوالے سے کچھ نام اور ان کی وضاحت

90

حروف ابجد

90

ابجد

91

ھوز

91

حطی

91

کلمن

91

سعفص

91

قرشت

91

ثخذ

91

ضظغ

92

حروف تہجی

92

چند الفاظ کی تصحیح

92

لفظ غلط

93

لفظ محبت

93

لفظ مثبت

94

اثبات سے مراد

94

لفظ مسکت

95

لفظ استحصال

96

اصل لفظ ہے کیا

97

کچھ عربی الفاظ

98

لغات عرب میں عمدہ تشبیہات

101

کالحادی ولیس لہ بعیر

101

کمبتغی الصید فی عریسۃ الاسد

101

کلراقم علی الماء

101

پانی مٹی اور آگ کا موازنہ ایک انداز سے

102

عربی زبان کے کچھ اشعار

102

تشریح

105

تشریح

107

قیام اکتسابی اور قیام فطری

107

کہیں فطری بےکسی

108

علامہ زمحشری نے لکھا ہے

109

تین چیزین دوسروں کا دل جیت سکتی ہیں

112

پھر آگے فرمایا

113

ایک دن سیدنا عمر ؓنے پوچھا

113

سیدنا عمر ؓکی حضرت امیر معاویہ ؓکو تنبیہ و سرزنش

113

سیدنا عمر ؓ  کی اپنی حالت

114

سیدنا عمر ؓکا رہن سہن

116

سیدنا عمر ؓکا فرمان عالی

117

ایک لطیفہ

118

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 44619
  • اس ہفتے کے قارئین 409905
  • اس ماہ کے قارئین 409905
  • کل قارئین112017233
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست