#6622

مصنف : عبد المعید مدنی

مشاہدات : 2849

اہل حل وعقد

  • صفحات: 41
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1640 (PKR)
(جمعرات 10 فروری 2022ء) ناشر : معبودی پبلیکیشن نئی دہلی

اہل حل و عقد سے مراد وہ چنیدہ افراد ہیں جو علم، امانت داری اور تجربے جیسی صفات سے متصف ہوتے ہیں، جن سے مشورہ لینا ذمہ داران اور مسلمانوں کے حکمرانوں پر لازم ہوتا ہے تاکہ مسائل اور مشکلات میں غور وفکر کے ذریعے ان کا مناسب حل تلاش کیا جا سکے۔ شیخ عبد المعیدصاحب نے زیر نظر کتاب’’ اہل حل وعقد‘‘ میں  اہل حل وعقد کی  پہنچان،ان کے اور نام ،ان کی شرعی حیثیت،ان کا علمی مقام ومرتبہ اور  اہل حل وعقد کے  اوصاف اور ذمہ داریوں کو       بالاختصار پیش کیا ہے ۔(م۔ا)

اس کتاب کی فہرست موجود نہیں ہے 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 14707
  • اس ہفتے کے قارئین 14707
  • اس ماہ کے قارئین 1688658
  • کل قارئین113295986
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست