وبائی امراض سے بچاؤ کی دس نصیحتیں

  • صفحات: 14
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 350 (PKR)
(اتوار 29 مارچ 2020ء) ناشر : المدینہ اسلامک ریسرچ سنٹر، کراچی

دنیا میں اگر بہت سی بیماریوں کا وجود ہے تو اللہ تعالیٰ نے ان کا علاج بھی نازل فرمایا ہے۔ بیماریوں کی صورت میں جہاں دوا کی بہت ضرورت ہوتی ہے وہیں دعا بھی اللہ کی طرف سے بہت کارآمد طریقہ علاج ہے۔ اس چھوٹے سے کتابچے میں بھی ایسی دعاؤں اور شرعی طریقوں کا تذکرہ کیا گیا ہے جن کا اپنا کر وبائی امراض سے بچا جا سکتا ہے۔ کورونا وائرس سے پہلے بھی انسانوں کو بہت سی وبائی امراض کا سامنا رہا ہے۔ اس ضمن میں جہاں اللہ پر توکل کی بہت ضرورت ہے، وہیں ان دعاؤں کا اہتمام بھی ضروری ہے۔ تاکہ بچے اور بڑے سب تندرستی کے ساتھ زندگی گزار سکیں۔(ع۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

وبائی امراض سے بچاؤ کی دس نصیحتیں

 

1

مقدمہ

 

1

پہلی نصیحت مصیبت نازل ہونے سے پہلے کی دعا کا اہتمام

 

2

دوسری نصیحت یہ دعا کثرت سے پڑھنا

 

3

تیسری نصیحت مصیبت کی سختی سے پناہ مانگنا

 

5

چوتھی نصیحت گھر سے نکلنے کی دعا پر پابندی کرنا

 

5

پانچویں نصیحت صبح و شام اللہ سے عافیت مانگنا

 

6

چھٹی نصیحت کثرت سے دعائیں مانگنا

 

6

ساتویں نصیحت وباء کے مقامات سے دور رہنا

 

7

آٹھویں نصیحت نیک اعمال اور اچھا برتاؤ کرنا

 

7

نویں نصیحت رات کا قیام کرنا

 

8

دسویں نصیحت برتن ڈھکنا اور تھیلی مشکیزے کو ڈوری سے باندھنا

 

8

چند اختتامی نصیحتیں

 

10

موذی امراض سے پناہ کا نبوی وظیفہ

 

12

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 18463
  • اس ہفتے کے قارئین 258177
  • اس ماہ کے قارئین 1286342
  • کل قارئین96938186

موضوعاتی فہرست