#794

مصنف : عبد الرزاق البدر

مشاہدات : 28929

روز مرہ کی مسنون دعائیں

  • صفحات: 357
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10710 (PKR)
(ہفتہ 17 دسمبر 2011ء) ناشر : المرکز الاسلامی للبحوث العلمیہ کراچی

دعا مومن کی ڈھال اور شیطانی وسوسوں،حملوں اور نفسیاتی خواہشات کے خلاف مؤثر ہتھیار ہے۔لہذا مسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ ہر وقت ذکر واذکار،مسنون ادعیہ کے اہتمام اور قرآنی تلاوت میں مشغول رہے۔اس عمل سے وہ بہت سے مصائب،آفات اور حادثوں سے محفوظ رہے گا اور اس پر شیطانی حملے بھی غیر مؤثر ہوں گے۔زیر تبصرہ کتاب میں روز مرہ کی دعائیں جمع کی گئی ہیں تاکہ روز مرہ کی دعائیں کی تلاش میں آسانی رہے اور ان ادعیہ کا اہتمام بھی آسان ہو۔سو اس کتاب میں مذکورہ دعاؤں کو خود بھی زبانی یاد کریں،اپنی اولاد کو بھی یاد کروائیں اور روز مرہ کا معمول بنا لیں کہ ان مسنون دعاؤں کا ضرور اہتمام کرنا ہے۔یہ حصن المسلم کے طرز پر دعاؤں کی بہترین کتاب ہے،جو ہرفرد کی ضرورت اور ہر مسلمان کے لیے نہایت مفید ہے۔(ف۔ر)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

1

شب وروز کے اذکار کی فضیلت

 

3

صبح وشام کے اذکار

 

7

سوتے وقت کے اذکار

 

48

نیند کے آداب

 

86

وضو کے اذکار

 

115

فضائل آذان

 

126

نماز شروع کرنے کے اذکار

 

131

تشہد کے اذکار

 

187

شیطان کو دھتکارنے کے لیے اذکار

 

220

عیادت کرنے کا ثواب

 

240

موت کی تمنا نہ کرنا

 

248

نماز جنازہ کی دعائیں

 

251

بارش طلب کرنے کی دعا

 

263

شب قدر کی دعائیں

 

287

سلام کے احکام وآداب

 

309

خطبہ نکاح

 

322

متفرق دعائیں

 

332

کفارہ مجلس کی دعائیں

 

339

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 20614
  • اس ہفتے کے قارئین 431495
  • اس ماہ کے قارئین 313287
  • کل قارئین106980049
  • کل کتب8796

موضوعاتی فہرست