#1428

مصنف : محمد عزیر شمس

مشاہدات : 11529

ابو طیب محمد شمس الحق عظیم آبادی حیات و خدمات

  • صفحات: 161
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6440 (PKR)
(بدھ 02 اکتوبر 2013ء) ناشر : المرکز الاسلامی للبحوث العلمیہ کراچی

برصغیر پاک و ہند میں  حدیث اور محدثانہ طرز استدلال کے پہلو کو اجاگر کرنے کے حوالے سے حضرت شاہ ولی اللہ کا نام بہت یاد رکھا جائے گا۔آپ نے تقلیدی  جمود کو توڑ کر تحریک حریت فکر و عمل کی بنیاد رکھی۔آپ کے بعد  یہ تحریک  عسکری و علمی دو حصوں میں تقسیم ہوگئی۔اگرچہ فکری ارتباط دونوں ہی دھاروں میں رہا لیکن ہر کوئی اپنے حلقے کا بہترین نمائندہ بن گیا۔علمی فکری دھارے کی نمائندگی کے لیے جو سرخیل سامنے آئے  ان میں سید نذیر حسین محدث دہلوی کے عظیم شاگرد رشید جناب شمس الحق عظیم آبادی ہیں۔آپ نے حضرت شاہ ولی اللہ کے خواب کو تعبیر کا جامہ پہناتے ہوئے علم حدیث کی ایسی شرح کرنے کی کوشش فرمائی جو فقہائے محدثین کے طرز استدلال پر ہو۔اس سلسلے میں آپ کا یہ ارادہ تھا  کہ درس نظامی کےنصاب میں شامل کتب حدیث پر  کم از کم حاشیہ چڑھا دیا جائے۔ عون المعبود اسی سوچ کا نتیجہ تھا۔آپ بے پناہ  اسلامی اور مسلکی غیرت کے حامل تھے۔منہج اہل حدیث کو اجاگر  کرنے کے لئے بیش بہا خدمات سرانجام دیں۔ زیرنظر کتاب میں آپ کی دینی خدمات کو واضح کرتے ہوئے زندگی کے مختلف  گوشوں پر حاوی ہے۔ہم تہہ دل سے دعا گوہیں کہ اللہ آپ کو جوار رحمت میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے۔آمین۔(ع۔ح)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

11

پیش لفظ

 

17

تعارف

 

21

مقدمہ

 

25

علامہ شمس الحق عظیم آبادی ؒ کے سوانحی حالات اور ان کی علمی خدمات

 

51

نام و نسب

 

51

خاندان و ماحول

 

52

تعلیم و تربیت

 

54

اتباع سنت کا شوق

 

56

سفر و حج

 

57

وعظ و تذکیر

 

60

حدیث کی حمایت اور دینی حمیت

 

61

ملی اور جماعتی خدمات

 

63

فضل و کمال

 

65

اخلاق و عادات

 

67

مرض و وفات

 

69

کتب خانہ

 

71

تصنیفات

 

74

ضمیمے

 

91

علامہ شمس الحق عظیم آبادی ؒ کے خطوط

 

93 تا 129

علامہ شمس الحق عظیم آبادی ؒ کے سلسلہ اسانید کا خاکہ

 

131

چارٹ 1 تا 11

 

133۔143

علامہ شمس الحق عظیم آبادی ؒ کا شجرہ نسب و سلسلہ اولاد و احفاد

 

145

سلسلہ رقم 1 تا 8

 

145۔152

علامہ شمس الحق عظیم آبادی ؒ کے سوانحی مآخذ کی تاریخی ترتیب

 

153

کتب نما

 

155

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 44149
  • اس ہفتے کے قارئین 341127
  • اس ماہ کے قارئین 1394627
  • کل قارئین110716065
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست