#6553

مصنف : قاری اویس ادریس العاصم

مشاہدات : 3291

آداب سفر ( اویس ادریس )

  • صفحات: 46
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1840 (PKR)
(بدھ 01 دسمبر 2021ء) ناشر : العاصم اسلامک بکس لاہور

اسلام دین فطرت ہے جس نے ان انسانی ضرورتوں اور سفر کی مشقتوں کو سامنے رکھتے ہوئے بعض رخصتیں اور گنجائشیں  دی ہیں۔مثلا مسافر کو حالت سفر میں روزہ چھوڑنے کی اجازت ہے ،جس کی بعد میں وہ قضاء کر لے گا۔اسی طرح مسافر کو نماز قصر ونماز جمع پڑھنے کی رخصت دی گئی ہے کہ وہ  چار رکعت والی نماز کو دو رکعت کر کے  اور دو دو نمازوں کو جمع کر کے پڑھ سکتا ہے۔اسی طرح  سفر کے اور بھی متعدد احکام ہیں جو مختلف کتب فقہ میں بکھرے پڑے ہیں۔ زیر نظر رسالہ’’ آداب سفر‘‘محترم جناب قاری اویس ادریس  العاصم صاحب (متعلم  مدینہ یونیورسٹی)کا مرتب شدہ ہے  فاضل مرتب نے  کتب اور رسائل سے استفادہ کرکے  اس  میں سفر کے بعض احکام وآداب اور سنن کو جمع کیا ہے یہ  مختصر کتابچہ  مسافر وں کےلیے بہترین زادراہ ہے۔اللہ تعالیٰ مرتب کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور عامۃ الناس  کے لیے نفع بخش بنائے ۔آمین (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تقریظ

5

حرف اول

5

افتتاحیہ

6

سفر سے متعلق بعض مسنون آداب

7

الوداع کرنے کا مسنون طریقہ

7

تنہا سفر کرنے کی کراہت

7

کسی اچھے ہمسفر کے ساتھ سفر پر نکلنا چاہیے

8

عورت کو اکیلیے سفر نہیں کرنا چاہیے

8

سفر کی دعا

9

سفر میں کسی کو امیر مقرر کر لینا چاہیے

10

منزل پر پہنچ کر یہ دعا پڑھنی چاہیے

11

کسی علاقے میں داخل ہوتے وقت دعا

12

تسبیح و تکبیر

12

مسلمانوں کو تکلیف دینے سے بچنا

13

راستے کا حق ادا کرنا

14

ضرورت پوری ہوتے ہی واپس لوٹ آنا

14

سفر سے واپسی پر سب سے پہلے مسجد میں جانا

14

سفر سے واپس آنے والے سے بغل گیر ہونا

15

مسافر کا اجر

15

سفر کی حالت میں بعض رخصتیں

16

نماز قصر کی مسافت اور مدت

16

فتویٰ

17

طہارت کے مسائل

18

تیمم کا طریقہ کار

19

موزے اور جرابوں پر مسح کا بیان

20

اذان کے احکام

21

نماز کے احکام

21

امامت سے متعلقہ احکام

24

نمازوں کو جمع کرنا

27

نماز کے بعد والے اذکار

29

جہاز کے اندر نماز کی کیفیت

29

جمعہ کے احکام

31

مسلسل سفر میں رہنے والوں کے لیے نماز قصر کا حکم

33

قیدیوں کے مسائل

34

مسافر کے روزے کا حکم

36

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 51349
  • اس ہفتے کے قارئین 529453
  • اس ماہ کے قارئین 411245
  • کل قارئین107078007
  • کل کتب8802

موضوعاتی فہرست