#7501

مصنف : قاری اویس ادریس العاصم

مشاہدات : 318

سیرت امام کائنات صلی اللہ علیہ وسلم سوالاً جواباً

  • صفحات: 132
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5940 (PKR)
(ہفتہ 18 جنوری 2025ء) ناشر : العاصم اسلامک بکس لاہور

روئے ارض پر انسانی ہدایت کے لیے حق تعالیٰ نے جن برگزیدہ بندوں کو منتخب فرمایا ہم انہیں انبیاء و رسل﷩ کی مقدس اصطلاح سے یاد کرتے ہیں اس کائنات کے انسانِ اول اور پیغمبرِ اول ایک ہی شخصیت حضرت آدم ﷤ کی صورت میں فریضۂ ہدایت کے لیے مبعوث ہوئے ۔ اور پھر یہ کاروانِ رسالت مختلف صدیوں اور مختلف علاقوں میں انسانی ہدایت کے فریضے ادا کرتے ہوئے پاکیزہ سیرتوں کی ایک کہکشاں ہمارے سامنے منور کر دیتا ہے ۔درخشندگی اور تابندگی کے اس ماحول میں ایک شخصیت خورشید جہاں تاب کی صورت میں زمانے اور زمین کی ظلمتوں کو مٹانے اور انسان کے لیے ہدایت کا آخری پیغام لے کر مبعوث ہوئی جسے محمد رسول اللہ ﷺ کہتے ہیں ۔ آج انسانیت کے پاس آسمانی ہدایت کا یہی ایک نمونہ باقی ہے۔ جسے قرآن مجید نے اسوۂ حسنہ قرار دیا اور اس اسوۂ حسنہ کے حامل کی سیرت سراج منیر بن کر ظلمت کدۂ عالم میں روشنی پھیلا رہی ہے ۔ رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ قیامت تک آنے والے انسانوں کے لیے ’’اسوۂ حسنہ‘‘ ہیں ۔ حضرت محمد ﷺ ہی اللہ تعالیٰ کے بعد ،وہ کامل ترین ہستی ہیں جن کی زندگی اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل رہنمائی کا پورا سامان رکھتی ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’سیرت امام کائنات ﷺ سوالا ؟‘‘ شیخ القراء و المجودین قاری محمد ادریس العاصم رحمہ اللہ کے صاحبزدگان قاری ابوبکر العاصم ،قاری اویس ادریس العاصم کی مشترکہ کاوش ہے۔مرتبین نے اس کتاب میں سیرۃ النبی ﷺ کے بارے میں اہم معلومات سوال و جواب کی صورت میں جمع کیں ہیں جس میں آپ ﷺ کی مکمل حیات مبارکہ بیان کر دی ہے ۔ (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش نظر

 

7

تقرية

 

10

ابتدائیہ

 

12

رسول اللہ ﷺ کے فضائل و مناقب

 

15

آباء و اجداد

 

20

ولادت با سعادت و پرورش

 

25

سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا  سے شادی 

 

31

کعبہ کی تعمیر

 

33

نبوت

 

35

کاوش تبلیغ اور دعوت و تبلیغ  

 

37

پہلی ہجرت

 

39

طائف کا سفر

 

41

واقعہ معراج

 

43

تبلیغ یارین  دین

 

44

ہجرت

 

46

احکامات

 

50

مکتوبات نبویﷺ  

 

54

فتح كلمه

 

60

حج

 

62

غزوات النبی ﷺ

 

63

حجة الوداع

 

64

وصال نبوی ﷺ

 

65

خطبہ

 

67

امہات المؤمنین ؓ

 

69

سیده سوده رضی اللہ عنہا

 

70

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا

 

71

سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا

 

73

سیدہ زینب بنت خزیمہ  رضی اللہ عنہا

 

74

سید ہ ام سلمہ  رضی اللہ عنہا

 

76

سیده زینب بنت بخش  رضی اللہ عنہا

 

78

سیدہ جو پر یہ رضی اللہ عنہا

 

80

سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا

 

82

سیده میمونه  رضی اللہ عنہا

 

84

خلق محمدیﷺ

 

86

صبر و علم  

 

88

ادب اور تواضع

 

89

تهذیب نفس  

 

97

ماں باپ کی اطاعت

 

100

رشتہ داروں سے برتاؤ

 

100

تعلیمات مصطفویه ﷺ

 

100

لڑکیوں کا پالنا، یتیموں کی پرورش 

 

101

حاکم وقت کی اطاعت

 

102

باہمی برتاؤ

 

103

علم کی بزرگی

 

105

لونڈی، نظام اور خادم سے سلوک۔

 

106

وعا

 

106

سیرت صحابه ﷢

 

107

سیدنا ابو بکر صدیقؓ

 

107

آپ کے فضائل کے متعلق فرمودات نبوی ﷺ

 

109

سید نا عمر بن خطاب ؓ

 

111

سیدنا عمر ؓ کے فضائل احادیث کی روشنی میں

 

113

سید نا عثمان بن عفان ؓ

 

116

سیدنا عثمان ؓ کے مناقب    

 

118

سید نا علی بن ابی طالب ؓ  

 

122

مناقب سید نا علی  

 

124

اہم مراجع   

 

127

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 9159
  • اس ہفتے کے قارئین 167691
  • اس ماہ کے قارئین 1686764
  • کل قارئین115578764
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست