#6726.12

مصنف : محمد اصغر ہاشمی

مشاہدات : 1114

سیرت سید الامم صلی اللہ علیہ وسلم جلد 13

  • صفحات: 575
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 23000 (PKR)
(بدھ 22 جون 2022ء) ناشر : نا معلوم

سیرت النبی ﷺکا موضوع گلشن سدابہار کی طرح ہے۔اس  موضوع پر ہرنئی تحقیق قوس قزح کےہر رنگ کو سمیٹتی اور نکھارتی نظر آتی ہے۔ سیرت طیبہ کا موضوع اتنا متنوع ہے کہ ہر وہ مسلمان جو قلم اٹھانےکی سکت رکھتاہو،اس موضوع پر لکھنا اپنی سعادت سمجھتاہے۔ ہر قلم کار اس موضوع کو ایک نیا اسلوب دیتاہے،اور قارئین کو رسول اللہﷺ کی زندگی کے ایک نئے باب سے متعارف کرواتاہے۔ رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ قیامت تک آنے والےانسانوں کےلیے’’اسوۂ حسنہ‘‘ ہیں۔ حضرت محمد ﷺ ہی اللہ  تعالیٰ کے بعد،وہ کامل ترین ہستی ہیں جن کی زندگی اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے۔ گزشتہ چودہ صدیوں میں اس ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوںمضامین لکھے جا چکے ہیں ۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے۔ پورے عالمِ اسلام میں  سیرت النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد کیا جاتاہے جس میں مختلف اہل علم  اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے۔ زیرنظر کتاب’’سیرۃ سید الامم ﷺ‘‘ پروفیسر حافظ عبد اللہ بہاولپوری رحمہ اللہ کے شاگرد  جناب مولوی محمد اصغر ہاشمی حفظہ اللہ کی سیرت النبیﷺ پرایک منفرد کاوش ہے۔ جوکہ 14؍ ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں عام سیرت نگاروں سے  کچھ منفرد اورمختلف اسلوب اختیارکرتے ہوئےنبی کریم ﷺ کی سیرت طیبہ کے ہر پہلو کو تفصیلاً باحوالہ  پیش کیا ہے اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے آمین۔ ( م۔ا)

فہرست مضامین

صفحہ نمبر

9 ہجری

7127

عمال کا تقرر

7128

سریہ عیینہ رضی اللہ عنہ بن حصن فزاری ( بنو تمیم کی طرف)

7134

سریہ قیس بن سعدرضی اللہ عنہ خزرجی ( یمن کی طرف )

7135

سریہ ولید رضی اللہ عنہ بن عقبہ ( بنی مصطلق کی طرف )

7137

فاسق کی خبر پراعتماد نہ کرو

7139

عام الوفود

7145

وفد بنی تمیم

7145

نزول سورۂ الحجرات

7146

وفد بنی اسدبن خزیمہ

7170

وفد بنی ثمالہ

7172

وفدبنی حدان

7172

وفدبن ثعلبہ

7173

وفد بنی اسلم

7173

وفد بنی ہلال بن عامر

7174

وفد بکر بن وائل

7176

وفد بنی جرم

7177

سریہ قطبہ بن عامر رضی اللہ عنہ انصاری خزرجی ( تبالہ کی طرف)

7179

وفد بنی عذرہ

7180

وفد بنوازد

7181

وفد جرش

7183

سریہ عبداللہ رضی اللہ عنہ بن عوسجہ

7185

وفد ازدعمان

7186

سریہ ضحاک رضی اللہ عنہ بن سفیان کلابی ( بنو کلاب کی طرف)

7187

سریہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ بن ابی طالب  ( بنو طے ی طرف )

 

وفد قبیلہ بلی

7188

وفد بنی عقیل بن کعب

7190

وفد بنی رؤاس

7191

وفد بنی جیشان

7192

وفد بنی تغلب

7193

وفد بنی کلاب

7193

سریہ علقمہ رضی اللہ عنہ بن مجززمدلجی ( جدہ کی طرف )

7194

سریہ عکاشہ رضی اللہ عنہ بن محصن اسدی ( جناب کی طرف )

7195

کعب رضی اللہ عنہ بن زہیر بن ابی سلمی مزنی کااسلام قبول کرنا

7195

وفد بنی سعد ہذیم

7203

وفدبنی عریض

7205

وفدبنی صدف

7206

وفد بنی جعدہ

7207

واثلہ رضی اللہ عنہ بن اسقع کا قبول اسلام

7207

وفد بنی شیبان

7209

وفد بنی البکاء

7212

وفد حضرموت

7214

وفدنجران

7219

مغیرہ رضی اللہ عنہ بن شعبہ کو نجرا ن روانہ کرنا

7220

سورۃ آل عمران آیات 33تا 63

7222

پیدائش کے پہلے دن بچے کا نام رکھنا

7230

معاہدہ صلح

7252

دجال کے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک خطبہ

7255

تمیم داری رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام اور دجال کا قصہ

7259

وفدبنی ہارق

7262

وفد بنی غافق

7265

وفد بنی تجیب

7265

وفدبنی سعد بن بکر

6268

وفدبنی کلب

7272

وفد عبدالقیس

7274

ابوزین العقیلی رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

7280

وفد بنو المتنفق

7281

وفدبہراء

7288

ودف بنی عامر بن صعصعہ

7289

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک خواب

7292

مسیلمہ کذاب کی مدینہ منورہ میں آمد

7292

تمیم رضی اللہ عنہ بن اسید کا قبول اسلام

7300

وفد بنی لیث

7300

خالد رضی اللہ عنہ بن ولید ایکا ور جہاد میں

7301

غزوہ تبوک ( جیش العسرۃ )

7302

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا ایثار وقربانی

7305

منافقین کا کردار

7310

سورۃ توبہ آیات 38 تا 72

7311

مسجد ضرار کی تعمیر

7346

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تبوک روانگی

7349

ابوخیثمہ رضی اللہ عنہ کا واقعہ

7355

سفر میں نمازیں جمع کرنا

7356

بستی ثمود میں آمد

7357

وادی القریٰ سے گزر

7358

تبوک کے چشمہ پر پہنچنا

7362

سخت آندگی کی پیشن گوئی

7363

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب ایک خطبہ

7364

دومۃ الجندل کے حکمران اکیدربن عبدالملک کی گرفتاری

7366

سترہ کے متعلق سوال

7370

کعب بن مالک کا تذکرہ

7370

زادراہ کا خاتمہ

7370

ایک مقدمہ

7371

علاما ت قیامت

7372

عبدالرحمٰن رضی اللہ عنہ بن عوف کی امامت

7372

شاہ ایلہ کا ہدیہ

7373

سیاسی حکمت عملی

7373

نصرانی حکمرانوں سے صلح نامہ

7374

تبوک سے واپسی

7376

جابررضی اللہ عنہ کی شادی

7376

غزوہ تبوک کے دوران رونما ایک معجزہ

7379

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو قتل کرنے کی سازش

7380

سورۃ التوبہ 73 تا 129

7383

مسجد ضرار کو منہدم کرنا

7412

احد پہاڑ جو ہم سے محبت کرتا ہے

7428

خلوص نیت کا اجر

7428

انصار کے بہترین خاندان

7429

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا استقبال

7430

کعب رضی اللہ عنہ بن مالک کی پریشانی

7430

مدینہ منورہ میں داخلہ

7431

صحابہ کی ایک جماعت کا خود کو سزادینا

7432

تین صحابہ رضی اللہ عنہم کا مقاطعہ

7434

کعب رضی اللہ عنہ کی آزمائش

7437

تینوں صحابہ رضی اللہ عنہم کی توبہ قبول ہوگئی

7442

لعان کا طریقہ

7443

حدود کا نفاذ

7448

شاہان حمیر سے خط وکتابت

7449

قیصر روم ہرقل کا خط

7451

وفد بنی فزارہ

7452

ربیعہ بن ذی مرحب الحضرمی ( حضر موت ) کو خط

7453

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لخحم کے قبیلہ حدس کو فرمان تحریرفرمایا

7454

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا یزید رضی اللہ عنہ بن الطفیل الحارثی کے لیے فرمان

7454

وفدداریین

7455

وفد بنی مرہ

7456

وفد ہمدان

7457

سانڈھے کا گوشت

7461

تہجد کا ایک واقعہ

7461

زاہررضی اللہ عنہ بن حرام اشجعی

7463

رئیس المنافقین عبداللہ بن ابی کا انتقال

7464

نما زجنازہ اور اس سے متعلق مسائل

7467

مریض کی عیادت کرنا مسنون ہے

7467

عیادت کے وقت مریض کو دعا دینا

7470

قریب الموت شخص کو کلمہ شہادت کی تلقین کرنا

7472

اسے قبلہ رخ کرنا اور ( وفات کے بعد) اس کی آنکھیں بند کرنا

7473

میت کی آنکھیں بند کردینا

7475

مرنے والے پرسورۃ یٰسین کی تلاوت کرنا

7475

تجہیز وتکفین میں جلدی کرنا

7476

میت کا قرض ادا کرنا

7478

میت کو کسی کپڑےسے ڈھانپنا

7479

 

7479

میت کا بوسہ لینا جائز ہے

7480

مریض کو اللہ تعالیٰ سے اچھا گمان رکھنا چاہیے

7480

(موت سے پہلے ) اپنی تمام تر ذمہ داریوں سے عہدہ برا ہوجاناچاہیے

7482

مگر وصیت ثلث مال سے زائد نہ ہو

7483

ورثاء کے لیے وصیت کرنا جائز نہیں

7484

متفرقات

7484

اہل وعیال کو وفات کے وقت رونےسے روکنا

7485

قریب المرگ کافر کے پاس دعوت اسلام کے لیے جانا

7485

میت  کے چہرے سے کپڑا ہٹانا

7487

حسن خاتمہ کی علامات

7488

وفات کے وقت کلمہ شہادت پڑھنا

7488

وفات کے وقت پیشانی پر پسینہ نمودار ہونا

7488

جمعہ کی رات یا دن میں فوت ہونا

7489

میدان قتال میں شہادت کی موت حاصل کرنا

7489

فی سبیل اللہ غزوہ کے لیے جاتے ہوئے طبعی موت سے وفات پاجانا

7490

طاعون کے مرض سے موت آنا

7490

سل کی بیماری سے موت آنا

7492

اپنی جان ، مال ، دین ،اہل وعیال اور عزت کے دفاع میں موت آنا

7492

پہرے کی حالت میں موت آنا

7493

کسی بھی نیک عمل پر موت آنا

7493

لوگوں کا میت کی تعریف کرنا

7493

میت کو غسل دینا

7494

غسل کے لیے عورت کے بال کھولنا

7499

میت کے بالوں میں کنگھی کرنا بالخصوص عورت کے

7500

داہنے اعضاء کو پہلے دھویا جائے

7500

شہید کو غسل نہیں دیاجائے گا

7501

جن پر شہید کا لفظ بولا گیا ہے انہیں  غسل دینا

7502

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کپڑوں سمیت غسل دیاگیا

7502

میت کو کفن دینا

7503

میت کو ایسا کفن دیناواجب ہے جو اسے چھپالے خواہ وہ اس کے علاوہ کسی چیز کا مالک نہ ہو

7503

حسب توفیق عمدہ کفن پہنانے میں کوئی حرج نہیں لیکن بہت زیادہ  قیمتی نہ ہو

7506

شہید کوانہی کپڑوں میں کفن دیا جائے جن میں وہ شہید ہوا

7507

میت کے جسم اور کفن کو خوشبو لگانا بہتر ہے

7508

کفن کا رنگ سفید ہو

7509

تین کپڑوں میں کفن دینا

7510

کفن میں ایک کپڑا بھی ثابت ہے

7512

اور تین کپڑے بھی ثابت ہیں

7512

میت کا سوگ

7513

نماز جنازہ

7513

میت پر نماز جنازہ پڑھنا واجب ہے

7513

امام مرد کے سر کے برابر اور عورتکے درمیان میں کھڑا ہو

7514

جنازہ میں چار یا پانچ تکبیریں کہنا

7516

چار تکبیروں کے دلائل

7516

پانچ تکبیروں کے دلائل

7517

نوتکبیروں کے دلائل

7517

پہلی تکبیر کے بعد سورۂ فاتحہ اور کوئی سورت پڑھنا

7519

جنازے میں قرات سری اور جہری دونوں طرح ثابت ہے

7522

سری قرات کی دلیل

7523

بقیہ تکبیروں کے درمیان مسنون دعائیں

7523

آخری تکبیر کے بعد دونوں جانب سلام پھیرا جائے

7526

خائن ، خود کشی کرنے والے ( گناہ کبیرہ ہے ) کافر ،اور شہید کی نماز جنازہ نہیں پڑھی جائے گی

7526

نما زجنازہ قبر پرا ور غائبانہ بھی پڑھی جاسکتی ہے

7532

کفار ومنافقین کی نماز جنازہ یا ان کے لیے دعاواستغفار قطعاً ناجائز ہے

7538

جسے شرعی حد لگائی ہو ا س کی نماز جنازہ پڑھائی جائے گی

7538

بچہ خواہ مردہ پیدا ہو اس کی نماز جنازہ پڑھی جاسکتی ہے

7540

بوقت ضرورت مسجد میں بھی نماز جنازہ پڑھی جاسکتی ہے

7543

قبروں کے درمیان نما زجنازہ جائز نہیں

7546

جنازے کی تکبیروں میں رفع الیدین

7546

مردوں اور عورتوں کے ( ایک سے زائد ) جنازے اکھٹے ہوجائیں تو؟

7547

خواتین کی نمازجنازہ میں شرکت

7549

نماز جنازہ کے لیے صفیں طا ق ہوناضروری نہیں

7549

نمازیوں کی تعداد جتنی زیادہ ہوگی میت کو اتنا زیادہ فائدہ ہوگا

7550

نماز جنازہ کی فضیلت

7551

نماز جنازہ کے بعد اجتماعی دعا

7551

جنازے کے ساتھ چلنا

7551

جنازے کو لے کر جلدی چلنا چاہیے

7551

جنازے کے ساتھ چلنا اور اسے کندھا دینا سنت ہے

7554

جنازے کے آگےا ور پیچھے چلنے میں کوئی حرج نہیں

7556

(جنازے کے ساتھ ) سوار ہوکر جانا مکروہ ہے

7558

موت کا اعلان کرنا اور نوحہ کرنا حرام ہے

7559

میت پررونے کی جائز صورت

7563

جنازے کے ساتھ آگ لے کر جانا،گریبان پھاڑنا اور ہلاکت وبربادی کی دعا کرنا حرام ہے

7567

جنازے کے ساتھ جانے والا اس وقت تک نہ بیٹھے جب تک کہ جنازہ رکھ نہ دیاجائے

7569

جنازے کے لیے کھڑ اہونا منسوخ ہے

7571

جنازے کے ساتھ چلتے ہوئے اونچی آواز سے ذکر کرنا بدعت ہے

7573

میت کی تدفین

7574

ایک قبر میں ایک سے زائد افراد کی تدفین

7575

میت کو قبر کے پچھلے ( یعنی نچلے) حصے سے داخل کیا جائے

7577

اور میت کو دائیں پہلو پرقبلہ رخ رکھا جائے

7577

ہر حاضر شخص پر تین لپ مٹی ڈالنا مستحب ہے

7579

میت کو قبر میں داخل کرتے وقت یہ دعا پڑھی جائے

7579

میت خواہ عورت ہو اسے قبر میں صرف مرد ہی اتاریں گے

7579

میت کے اولیا اسے قبر میں اتارنے کے زیادہ مستحق ہیں

7580

خاوند اپنی بیوی کو دفن کرسکتا ہے

7580

غیر عورت کو قبر میں کیسا مرد اتارے ؟

7580

قبر کو ایک بالشت سے زیادہ بلند نہ کیاجائے

7581

قبر کوکوہان نماں بنانامستحب ہے

7583

قبر پرلکھنا جائز نہیں

7584

تدفین کے بعد میت کے لیےا ستغفار کرنا مشروع ہے

7584

تدفین کے وقت قبر کے قریب بیٹھنا جائز ہے

7585

میت کو کسی شرعی عذر کی بنا پر قبر سے نکالاجاسکتا ہے

7586

تدفین سے پہلے میت کو کسی دوسرے شہر منتقل کرنا

7586

وفات سے پہلے اپنی قبر خود کھود لینا

7587

تین اوقات میں تدفین ممنوع ہے

7587

رات کو دفن کرنا

7588

مسلمانوں کو کفار کے قبرستان میں دفن کرنے کا حکم

7589

مردوں ( یعنی قبروں ) زیارت مشروع ہےا ور زائر قبلہ رخ کھڑ اہو

7589

صرف عبرت کے لیے مشرک کی قبر کی زیارت جائز ہے

7594

کافر کی قبر کی زیارت کرتے ہوئے اسے دعا نہیں بلکہ آگ کی بشارت دی جائے

7594

زیارت کے دوران قرآن کی قرات یکسر ثابت نہیں

7595

قبروں کی زیارت کرنے ولا یہ دعا پڑھے

7596

مسلمانوں کی قبروں کے درمیان جوتیاں پہن کر نہیں چلنا چاہیے

7596

قبروں کو مسجدیں بنالینا حرام ہے

7597

قبروں کو مزین کرنا اور چراغوں سے روشن کرنا بھی ( حرام ہے)

7598

قبروں پر بیٹھنا اور مرنے والوں کو گالیاں دینا  ( حرام ہے )

7599

قبر کو عید بنالینا ممنوع ہے

7602

مردے کی ہڈی توڑنا جائز نہیں

7603

تعزیت کے الفاظ

7606

مصیبت زدہ شخص ابتدائی طور پرصبر کا مظاہرہ کرے

7607

مصیبت زدہ شخص مندرجہ ذیل دعائیں  پڑھے

7608

میت کے گھر والوں کے لیے کھانا بھیجنا بھی مشروع ہے

7608

تعزیت کے لیے کسی  ایک جگہ پر اکھٹے ہونا

7608

یتیم کے سر پر ہاتھ پھیرنا اور اس کا اکرام کرنا مستحب ہے

7609

وفات کے بعد میت کوجن اشیاکا فائدہ ہوتا ہے

7610

مسلمانوں کی دعا

7610

ولی کا میت کے روزوں کی قضائی دینا

7610

میت کی نذر پوری کرنا

7610

میت کی طرف سے کوئی بھی شخص قرض ادا کرسکتا ہے

7611

صدقہ جاریہ اور اچھے اثرات

7612

قبر پر میت کا نام اور تاریخ وفات لکھنا

7613

وفات کے تیسرے اور چالیسویں دن ختم وغیرہ کی مجالس

7614

سرکاری ملاز م کو تحفہ لینا حرام ہے

7615

وفد بنی طی

7616

بحرین کا جزیہ

7619

وفد بنی ثقیف

7630

عدی رضی اللہ عنہ بن حاتم کا قبول اسلام

7632

عدی رضی اللہ عنہ کی سحری کے وقت غلط فہمی

7637

عرب میں مکمل امن وامان کی پیشن گوئی

7638

شکار کے مسائل

7640

ناجائز نذر پوری نہ کی جائے

7641

کثرت عبادت کی ممانعت

7641

اعتکاف

7643

نماز عید الفطر

7644

سیدناابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو امیر حج بنا کرمکہ روانہ کرنا

7645

نزول سورہ التوبہ 1 تا 37

7647

سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو سورۂ برات کے اعلان کے لیے روانہ کرنا

7680

قربانی کا گوشت تین دن سے زیادہ رکھنا

7683

ام المومنین ام حبیبہ رضی اللہ عنہ کی درخواست

7683

عوف رضی اللہ عنہ بن مالک اور ان کےساتھیوں کی بیعت

7684

شاہ حبشہ کی غائبانہ نماز جنازہ

7684

ام کلثوم رضی اللہ عنہا کا انتقال

7685

ایک اعرابی کا قبول اسلام

7686

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 5454
  • اس ہفتے کے قارئین 5454
  • اس ماہ کے قارئین 1194937
  • کل قارئین98260241

موضوعاتی فہرست