#3927

مصنف : پروفیسر ڈاکٹر علی اصغر چشتی

مشاہدات : 6604

فقہ السنہ ایم اے علوم اسلامیہ ( تخصص فی الحدیث)

  • صفحات: 946
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 23650 (PKR)
(پیر 01 اگست 2016ء) ناشر : علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، اسلام آباد

نبی کریم ﷺ کی حیات مبارکہ تمام مسلمانوں کے لئے اسوہ حسنہ ہے۔ہر مسلمان پر فرض ہے کہ قرآن مجید اور حدیث نبوی کی تعلیم حاصل کرے۔پاکستانی تعلیمی اداروں میں سنت نبوی پر باقاعدہ کورسز کروائے جاتے ہیں اور ان کے نصاب کی مطبوعہ کتب موجود ہیں۔ کتاب وسنت ڈاٹ کام پر جہاں مذہبی ، دینی، اور علمی وتحقیقی کتب اپلوڈ کی جاتی ہیں ۔وہاں  مدارس وسکولز اور کالجز ویونیورسٹیز کے طلباء کی سہولت کے لئے نصابی کتب کو بھی ترجیحی طور پر اپلوڈ کیا جاتا ہے، تاکہ طلباء بآسانی ان کتب کو حاصل کر سکیں اور علمی ونصابی تیار بھر پور طریقے سے کر سکیں۔ زیر تبصرہ کتاب " فقہ السنہ، ایم اے علوم اسلامیہ (تخصص فی الحدیث)" محترم ڈاکٹر علی اصغر چشتی صاحب، محترم ڈاکٹر ضیاء الحق صاحب اور محترم معین الدین ہاشمی صاحب  کی مشترکہ کاوش ہے ۔اس کتاب کو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ، اسلام آباد کے شعبہ حدیث وسیرت، شعبہ اسلامک لاء (فقہ) نے  بطور سلیبس کے شائع کیا ہے۔اس کورس میں احادیث نبویہ کی روشنی میں طہارت، نماز، روزہ، حج ، زکوۃ تجارت، وصیت، وراثت، نکاح، طلاق، جہاد، حدود وتعزیرات نذر وغیرہ کے مسائل کی تفصیلات پیش کی گئی  ہیں۔امید واثق ہے  کہ اگر کوئی طالب علم اس کتاب سے تیاری کر کے امتحان دیتا ہے تو وہ ضرور اچھے نمبروں سے پاس ہوگا۔ان شاء اللہ۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو دنیوی واخروی تما م امتحانوں میں کامیاب فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

9

کورس تعار ف

9

طہارت کےاحکام ومسائل

15

طہارت اروصلاۃ کےاحکام

61

نماز کےاحکام

111

نماز کےاحکام ومسائل

157

کتاب الجنائز

201

زکوۃ کےاحکام ومسائل

245

کتاب الصوم

281

حج کے احکام ومسائل

323

خرید فروخت کے احکام ومسائل

385

خرید وفروخت کےاحکام

423

وصیت اوروراثت کےمسائل

509

احکام  النکاح

555

احکام الطلاق

631

جنایات (قصاص ودیت)کےاحکام

713

حدود تعزیرات کےاحکام

753

جہاد کےمسائل

809

کتا ب الایمان والنذور

845

کتاب الامارۃ کتاب القضاء کتاب الشہارۃ

891

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 65554
  • اس ہفتے کے قارئین 362532
  • اس ماہ کے قارئین 1416032
  • کل قارئین110737470
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست