#3929

مصنف : پروفیسر ڈاکٹر علی اصغر چشتی

مشاہدات : 6411

مطالعہ حدیث کوڈ نمبر 4622

  • صفحات: 409
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10225 (PKR)
(منگل 02 اگست 2016ء) ناشر : علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، اسلام آباد

نبی کریم ﷺ کی حیات مبارکہ تمام مسلمانوں کے لئے اسوہ حسنہ ہے۔ہر مسلمان پر فرض ہے کہ قرآن مجید اور حدیث نبوی کی تعلیم حاصل کرے۔پاکستانی تعلیمی اداروں میں حدیث  نبوی پر باقاعدہ کورسز کروائے جاتے ہیں اور ان کے نصاب کی مطبوعہ کتب موجود ہیں۔ کتاب وسنت ڈاٹ کام پر جہاں مذہبی ، دینی، اور علمی وتحقیقی کتب اپلوڈ کی جاتی ہیں ۔وہاں  مدارس وسکولز اور کالجز ویونیورسٹیز کے طلباء کی سہولت کے لئے نصابی کتب کو بھی ترجیحی طور پر اپلوڈ کیا جاتا ہے، تاکہ طلباء بآسانی ان کتب کو حاصل کر سکیں اور علمی ونصابی تیار بھر پور طریقے سے کر سکیں۔ زیر تبصرہ کتاب " مطالعہ حدیث، ایم اے علوم اسلامیہ ، کوڈ نمبر 4622 "محترم ڈاکٹر علی اصغر چشتی صاحب اور محترم معین الدین ہاشمی صاحب  کی مشترکہ کاوش ہے ۔اس کتاب کو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ، اسلام آباد کے شعبہ حدیث وسیرت، کلیہ عربی علوم اسلامیہ نے  بطور سلیبس کے شائع کیا ہے۔اس کورس میں بخاری شریف کے کتاب العلم اور سنن ابو داود شریف کے کتاب الآداب کی احادیث مبارکہ  کے ترجمے ،تشریح اور اس سے مستنبط مسائل کی تفصیلات پیش کی گئی  ہیں۔امید واثق ہے  کہ اگر کوئی طالب علم اس کتاب سے تیاری کر کے امتحان دیتا ہے تو وہ ضرور اچھے نمبروں سے پاس ہوگا۔ان شاء اللہ۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو دنیوی واخروی تما م امتحانوں میں کامیاب فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

یونٹ کاتعارف

15

یونٹ کےمقاصد

16

کتاب العلم

17

علم کی فضیلت

17

کسی شخص سےکوئی بات پوچھی جائے اوروہ کی نبات  میں مصروف ہو

18

توبات پوری کرکےپوچھنے والے کی بات کاجواب دے

18

علم کی بات اونچی آواز سے کرنا

20

محدث کایوں کہتا ہم سے بیان کیاہم خبردی یاہم کو بتایا

21

علم آزمانے کےلیے استاد کاشاگردوں سے  سوال کرنا

25

علم کے بارے اللہ تعالی کافرمان ہے

26

مناولہ کابیان اورعلماء کی باتوں کو لکھ کر دوسرے شہروں میں بھیجنے کابیان

30

جو شخص مجلس کے اخیر میں جگہ  پائے بیٹھ جائے اور جو شخص مجلس میں جہاں کھلی جگہ دیکھے وہاں بیٹھ جائے

32

رسول اللہ ﷺ کایہ فرمانا کئی مرتبہ ایسا ہوتاہے کہ جس کومیراکلام پہچایاجائے وہ اس سےزیادہ یادرکھنے والا ہوتاہے جس نےمجھ سے سنا

34

علم مقدم ہے قول اورعمل پر

36

رسول اللہ ﷺ صحابہ کو موقع اوروقت دیکھ کر سمجھاتے اور علم کی باتیں بتلانے ایسا نہ  ہوکہ انہیں  دین سے نفرت ہوجائے

38

جوشخص علم سیکھنے کےلیے کچھ دن مقرر کردے

39

اللہ تعالی جس کےساتھ بھلائی کرناچاہتا ہے اس کودین کی سمجھ دیتاہے

40

علم کےلیے سمجھ کی ضرورت ہے

41

علم اوردانائی میں رشک کرنا

41

حضرت موسی ﷤ کاسمندر کےکنارے کنارے خصر کی تلاش میں جانا

43

رسول اللہ ﷺ کایہ فرمانا کہ اے اللہ قرآن کافہم عطاکر

45

کس عمر لڑکا حدیث سن سکتاہے

46

حصول علم کےلیے سفر کرنا

47

عالم اورمعلم کی فضیلت

49

علم اٹھ جانا اورجہالت پھیلنا

52

علم کی فضیلت

54

سواری پر سوار آدمی سےمسئلہ پوچھنا

55

ہاتھ یاسرکےاشارے سےسوال کاجواب دینا

56

رسول اللہ ﷺ کاعبدالقیس کےلوگوں کواس بات کی ترغیب دیناکہ ایمان اورعلم کی باتیں یادکر لیں اورجولوگ ان کےپیجھے ابنے ملک مں ان کوخبر دیں

59

کوئی نیا مسئلہ پیش آئے تواس کےلیے  سفر کرنا

62

وعظ ونصیحت اورتعلیم کےبارے کےادوان کسی بری بات پر غصہ کااظہار

66

علم حاصل کرنے کےلیے باری مقررکرنا

64

استاد اورمحدث کےآگے دورنوہوکر بیٹھنا

69

ایک بات کو سمجھانے  کی خاطرتین مرتبہ کہنا

70

کسی شخص کااپنی کنیز اورگھر والوں کو علم سکھانا

74

امام کاعورتوں کو نصیحت کرنااورعلم سکھانا

75

تحصیل حدیث کےلیے حرص کرنا

77

علم کیوں کر اٹھ جائے ’ا

78

کیاعورتوں کی تعلیم کےلیے لگ دن مقرر کیاجاسکتاہے

79

ایک شخص نےایک بات سنی وہ اسےنہ سمجھاسمجھنےکی خاطر دوبارہ پوچھا

80

جو شخص (مجلس علم میں موجود ہےوہ علم کی بات اس تک پہنچادےجوموجودنہیں

82

رسول اللہ ﷺ بر جھوٹ باندھنے  کاگناہ

86

علم کی باتیں

96

رات کے وقت تعلیم اوروعظ نصیحت

99

رات کوعلم کی باتیں کرنا

100

علم کویادر رکھنا

102

اہل علم کی بات کوسننے کےلیے لوگوں کوخاموش  کرنا

105

جوعلم بیٹھا ہواسسے کھڑے سوال کرنا

112

کنکریاں مارتے  وقت مسئلہ پوچھتا اورجواب دینا

113

اللہ تعالی کافرمانا اورتمہیں بہت تھوڑاعلم دیاگیا

114

کسی اچھی بات کو اس رد چھوڑدینا

115

علم کی باتیں بعض لوگوں کو

117

علم کےحصول میں شرم کرنا

120

جو شخص شرم کےباعث خود نہ پوچھے

122

مسجد علم کی باتیں کرنااورفتوی دینا

123

پوچھنے والے جتنا پوچھا اس سےزائد جواب دینا

124

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42510
  • اس ہفتے کے قارئین 339488
  • اس ماہ کے قارئین 1392988
  • کل قارئین110714426
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست