فقہ کتاب وسنت(1150#)

محمد صبحی بن حسن حلاق
عمرفاروق سعیدی
دار السلام، لاہور
712
21360 (PKR)
13 MB

زیر نظر کتاب یمن کے معروف عالم دین محمد صبحی بن حسن حلاق کی صحیح احادیث کی روشنی میں فقہی احکام و مسائل پر مشتمل ایک نہایت مستند تصنیف ہے۔ مولانا عمر فاروق سعیدی نے اس کتاب کانہایت رواں اور سلیس اردو ترجمہ کیا ہے۔ کتاب کا مدعا یہ ہے کہ مسلمان اپنے ہر عمل میں کتاب و سنت کے احکام کو ملحوظ رکھے۔ عام فقہی کتب کی طرح اس کتاب کا آغاز بھی ’کتاب الطہارۃ‘ سے کیا گیا ہے اس کے بعد نماز، روزہ، زکوۃ، حج اور نکاح و طلاق کے مسائل زیر بحث آئے ہیں۔ اسی طرح طب و لباس اور متعدد موضوعات کے احکام ومسائل بیان کرتے ہوئے جہاد پر ختتام کیا گیا ہے۔ تمام مسائل نہایت آسان اسلوب اور دلائل کی روشنی میں بیان کیے گئے ہیں تاکہ کم تعلیم یافتہ قاری بھی اس کو سمجھنے میں دقت محسوس نہ کرے۔ مسائل کی توضیح و بیان کے لیے صحیح دلیل پر اعتماد کیا گیا ہے اور مصنف نے فرقہ وارانہ تقلید سے دورے رہتے ہوئے کسی جماعت کے خلاف تعصب کا مظاہرہ نہیں کیا۔ دلائل کی تحقیق و تنقید، نصوص و اقوال کی ترجیح اور قول راجح کی مزید تائید کا اہتمام کیا گیا ہے۔ ایک اہم بات یہ کہ تخریج احادیث اور صحت و ضعف کے لحاظ سے ہر ایک کے مرتبے کی نشاندہی کی گئی ہے اور بطور دلیل احادیث میں سے صرف حسن یا صحیح احادیث کا انتخاب کیا گیا ہے۔(ع۔م)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

46

حرف اول

 

50

مقدمہ مؤلف

 

52

باب1 طہارت کے احکام ومسائل

 

71

باب2 نماز کے احکام ومسائل

 

173

باب3 روزوں کا احکام ومسائل

 

341

باب4 زکاۃ کے احکام ومسائل

 

379

باب 5 حج کے احکام ومسائل

 

412

باب 6 نکاح کے احکام ومسائل

 

453

باب 7 خریدو فروخت کے احکام ومسائل

 

508

باب 8 قسموں کے احکام ومسائل

 

569

باب 9 نذروں کے احکام ومسائل

 

575

باب 10 کھانے پینے کے متعلقہ احکام ومسائل

 

579

باب 11 طب کے احکام ومسائل

 

604

باب 12 لباس کے احکام ومسائل

 

608

باب 13 وصیت کے احکام ومسائل

 

612

باب 14 وراثت کے احکام ومسائل

 

617

باب 15 حدود کے احکام ومسائل

 

631

باب 16 قصاص کے احکام و مسائل

 

656

باب 17 دیت کے احکام ومسائل

 

667

باب 18 قضا کے احکام ومسائل

 

676

باب19 جہاد کے احکام ومسائل

 

688

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 1543
  • اس ہفتے کے قارئین: 13135
  • اس ماہ کے قارئین: 41384
  • کل قارئین : 46546169

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں