#2813.01

مصنف : شاہ معین الدین احمد ندوی

مشاہدات : 17481

تاریخ اسلام ( معین الدین ندوی ) جلد دوم

  • صفحات: 0
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 0 (PKR)
(پیر 24 اگست 2015ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

قوموں کی زندگی میں تاریخ کی اہمیت وہی ہے جو کہ ایک فرد کی زندگی میں اس کی یادداشت کی ہوتی ہے۔ جس طرح ایک فرد واحد کی سوچ، شخصیت، کردار اور نظریات پر سب سے بڑا اثر اس کی یادداشت کا ہوتا ہے اسی طرح ایک قوم کے مجموعی طرزعمل پر سب سے زیادہ اثر انداز ہونے والی چیز اس کی تاریخ ہوتی ہے ۔ کوئی بھی قوم اس وقت تک اپنی اصلاح نہیں کر سکتی جب تک وہ اپنے اسلاف  کی تاریخ اور ان کی خدمات کو محفوظ نہ رکھے۔اسلامی تاریخ مسلمانوں کی روشن اور تابندہ مثالوں سے بھری پڑی ہے۔لیکن افسوس کہ آج کا مسلمان اپنی اس تاریخ سے کٹ چکا ہے۔اپنی بد اعمالیوں اور شریعت سے دوری کے سبب مسلمان آج پوری دنیا میں ذلیل ورسوا ہو رہے ہیں۔اور ہر میدان میں انہیں شکست وہزیمت کا سامنا ہے ۔آج 57 آزاد ممالک کی شکل میں قوت ،عددی اکثریت اور قدرتی وسائل سے مالا مال ہونے کے  باوجود ذلت ،عاجزی اور درماندگی میں اسی مقام پر کھڑی ہے جہاں سوسال پہلے کھڑی تھی۔اس کا سب سے برا سبب مسلمانوں کا  دین سے دور ہونا اور غیروں کے قریب ہونا ہے۔کافر ہمیں اس لئے مارتے ہیں کہ یہ مسلمان ہیں اور ہم اس لئے  مار کھا رہے ہیں  کہ ہم صحیح معنوں میں مسلمان نہیں ہیں۔تمام مسلمانوں کو چاہئے کہ وہ  قرآن و سنت کی تعلیمات، اسلام کے انسانیت نواز پیغام اور اپنی روشن تہذیبی اَقدار کو پوری قوت اور خود اعتماد ی کے ساتھ دنیا پر آشکارا کریں،اور خود بھی اسی کے مطابق اپنی زندگی گزاریں۔ زیر تبصرہ کتاب " تاریخ اسلام "شاہ معین الدین احمد ندوی صاحب کی کاوش ہے جو دو ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے۔اس کی پہلی جلد عہد رسالت،خلافت راشدہ اور عہد بنو امیہ ،جبکہ دوسری جلد خلافت عباسیہ پر مشتمل ہے۔مولف نے اسلامی تاریخ کو جمع فرما کر مسلمانوں کو اپنے اسلاف سے جوڑنے کی ایک کامیاب کوشش کی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

 

فہرست

 

 

بنی امیہ

 

335

خاندان بنی امیہ

 

335

معاویہ ؓ بن ابی سفیان

 

339

41ھ مطابق 221ءتا 59ھ مطابق 279ء

 

 

ترجمہ معاویہ ؓ

 

339

خلافت

 

340

شیعیان علی

 

341

شیعیان بنی امیہ

 

341

خارجی

 

341

خارجیوں کی شورش

 

341

زیادہ بن ابی سفیان

 

343

بصرہ کی ولایت

 

343

کو فہ کی ولایت

 

344

حجرہ ؓ بن عدی اور ان کے ساتھیوں

 

 

کا قتل

 

344

بغاوتوں کا استیصال

 

346

فتوحات

 

347

سندھ کی فتوحات

 

341

ترکستان کا فتو حات

 

347

شمالی افریقہ کی فتوحات

 

348

رومیوں سے معرکے

 

349

قسطنطنیہ پر حملے

 

349

روڈس کی فتح

 

350

ارواڈ کی فتح

 

351

یزید کی ولی عہد

 

351

علالت

 

354

وصیتیں اور وفات

 

355

ازواج واولاد

 

356

نظام خلافت اور امیر ؓ

 

 

کےکارنامے

 

356

امیر کے مشیر کار

 

356

صوبے اور ان کا نظام

 

356

بری فو ج

 

357

بحری فوج

 

357

امیر البحر

 

357

جہاز سازی کےکارنامے

 

357

سرمائی اور گرمائی فوجیں

 

357

قلعوں کی تعمیر

 

358

منجنیق کا استعمال

 

358

پو لیس کا صیغہ

 

358

ڈاک

 

359

دیوان خاتم

 

359

رفاہ عام کے کام

 

359

نہریں

 

259

شہروں کی ا ٓبادی

 

360

اسلامی نو ا ٓباد یاں

 

360

مجاہدین کے بچوں کے و ظا ئف

 

360

ذمیوں کے مال و جائیداد کی حفاظت

 

361

ذمہ دار عہد وں پر غیر مسلموں کا تقرر

 

361

مذہبی خدمات

 

361

اشاعت اسلام

 

361

حرم کی خدمت

 

362

مسجدوں کی تعمیر

 

362

امیر ؓ کے طر ز حکومت اور

 

 

بعض غلط روایات پر تبصرہ

 

362

اصول حکمرانی

 

363

قیام عدل اور رعایا کی دادرسی

 

364

بیت المال

 

365

امیر معا ویہ ؓ کی مخالفت اور غلط

 

 

واقعات کی شہرت کے اسباب

 

365

فضل و کمال

 

367

تاریخ کی پہلی کتا ب

 

367

سیرت معاویہ ؓ

 

367

خوف و خشیت الٰہی

 

368

دنیاوی ابتلا پر تاسف و پشمانی

 

368

امہات المئو منین ؓ کی خدمت

 

368

عام فیاضی

 

368

حلم

 

369

یزید ( اول ) بن معاویہ ؓ

 

 

60مطا بق 680ء ت24 ھ مطا بق 683ء

 

370

خلافت

 

370

حضرت امام حسین ؓ اور عبداللہ

 

 

بن زبیر ؓ وغیرہ  سے بیعت کا

 

370

مطالبہ

 

 

حضرت امام حسین ؓ کا سفر مکہ

 

371

اہل کو فہ کے دعوتی خطوط اور مسلم بن

 

 

عقیل کا سفر کو فہ

 

371

عبیداللہ بن  زیادہ کو ا ٓ مد

 

372

مسلم بن عقیل کی خفیہ کوششیں

 

373

ان کی گر فتاری اور قتل

 

373

حضرت امام حسین ؓ کی مکہ

 

 

سے روانگی

 

374

ابن زیاد کے انتظاما ت

 

376

حربن یزید تمیمی کی آمد

 

376

خطبہ

 

377

کر بلا میں ورود

 

377

پانی کے لیے کش مکش

 

378

شمر ذی الجوشن کی ا ٓمد

 

378

جنگ و شہادت

 

379

اہل بیت کا سفر شام اور یرزید کا تاثر

 

380

یزید کے گھر میں ماتم

 

380

نقصان کی تلافی

 

381

اہل بیت کی واپسی اور یزید کا شر یفا نہ

 

 

برتاو

 

381

حجاز میں مخالفت  کا آغاز

 

381

عبداللہ بن زبیر ؓ کا دعویٰ خلافت

 

 

اورحجاز میں انقلاب

 

383

واقعہ حرہ

 

383

ابن زبیر ؓ کی محاصرہ

 

384

ا ن کی ایک سیاسی غلطی

 

384

فتوحات

 

385

ترکستان کی فتوحات

 

385

افریقہ کی فتوحات

 

385

کسیلہ بن مکرم کی بغاوت اور افریقہ میں

 

 

انقلاب

 

386

وفات

 

387

اولاد

 

387

معاویہ ثانی بن یزید

 

388

64ھ مطابق 685ء

 

 

تخت نشینی اور دت برداری

 

388

عبداللہہ بن زبیر ؓاور

 

 

مروان بن حکم

 

389

64ھ مطابق 685 ءتا 73ھ مطابق695

 

 

64ھ مطابق 685 ءتا ھ مطابق  685ء

 

 

ترجمہ عبداللہ زبیر ؓ

 

389

ترجمہ مروان بن حکم

 

389

ابن زبیر ؓ کی خلافت

 

390

ابن زبیر ؓ کی ایک سیاسی غلطی اور

 

 

ا س کا نتیجہ

 

391

شام میں مردان کی بیعت

 

392

مر ج راہط کا فیصلہ کن معر کہ اور

 

 

شام پر مروان کا قبضہ

 

393

مصر پر قبضہ

 

393

ولی عہدی میں تغیر

 

394

وفات

 

394

عبدالملک بن مروان اور

 

 

عبداللہ بن زبیر ؓ

 

395

65ھ مطابق 686ءتا 86 ھ مطا بق 707ء

 

 

ترجمہ عبدلملک بن مروان

 

395

تخت نشینی

 

395

توابین کا خروج خاتمہ

 

395

مختار بن ابی عبید ثقفی کا خروج اور

 

 

عراق پر قبضہ

 

396

محمد بن حنیفہ کی قید اور رہائی

 

398

قاتلین حسین ؓ سے انتقام

 

399

عربوں کی تحقیر اور ان سے جنگ

 

399

معصب بن زبیر ؓ اور مختار کا مقابلہ

 

400

مختار کا خاتمہ

 

400

خارجیوں کا ہنگامہ

 

401

عبداللہ بن الحر جعفی کا مخالفت

 

402

عمر وبن سعید اموع کا قتل

 

403

شام پررومیوں کا حملہ اور ان سے صلح

 

404

بصرہ پرعبدالملک کی فوج کشی اور

 

 

معصب بن زبیر ؓ کا خاتمہ

 

404

حرم کا محاصرہ اور ابن زبیر ؓ

 

 

کا خاتمہ

 

405

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 39858
  • اس ہفتے کے قارئین 39858
  • اس ماہ کے قارئین 786022
  • کل قارئین105657143
  • کل کتب8780

موضوعاتی فہرست