#5304.03

مصنف : ثروت صولت

مشاہدات : 6150

ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ جلد چہارم

  • صفحات: 307
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7675 (PKR)
(پیر 23 اپریل 2018ء) ناشر : اسلامک پبلیکیشنز، لاہور

اسلامی تاریخ مسلمانوں کی روشن اور تابندہ مثالوں سے بھری پڑی ہے۔لیکن افسوس کہ آج کا مسلمان اپنی اس تاریخ سے کٹ چکا ہے۔اپنی بد اعمالیوں اور شریعت سے دوری کے سبب مسلمان آج پوری دنیا میں ذلیل ورسوا ہو رہے ہیں۔اور ہر میدان میں انہیں شکست وہزیمت کا سامنا ہے ۔ تاہمصدر اسلام میں جب خلفائے راشدین تاریخ اسلام کے ابواب صفحہ ہستی پر منقوش کر رہے تھے تو عجمی دسیسہ کار تاریخ اسلام کے ان زریں اور تابناک ابواب کو مسخ کرنے کی کوششوں میں مصروف تھے۔ہمارا ایمان ہے کہ نبی کریم ﷺ کی ازواج مطہرات تمام صنف اناث میں ہی نہیں بلکہ انبیائے کرام کے بعد تمام انسانوں سے شرف مجد میں بلند ترین مقامات پر فائز تھیں۔مگر عجمیت کے شاطر،عیار، اورخبیث افراد نے بظاہر اسلام کا لبادہ اوڑھ کر بڑی چابکدستی سے اسلام کو نیست ونابود کرنے کے لئے ایک لائحہ عمل مرتب کیا اور امہات المومنین پر طرح طرح کے بہتانات لگائے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ‘‘ ثروت صولت کی کاوش ہے۔ جس میں ملت اسلامیہ کی پوری تاریخ کو اسلامی نقطۂ نظر سے پرکھ کر پیش کیا ہے اور اس میں امت مسلمہ کے نہ صرف سیاسی بلکہ تہذیبی، علمی اور ادبی تاریخ کو چار جلدوں میں سمو دیا ہے۔ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ کے پانچ حصے 1985ء تک کے ان ملکوں کی تاریخ پر مشتمل تھے جہاں مسلمانوں نے اسلامی تعلیمات کی اشاعت کے ذریعہ معاشرتی زندگی کا رخ کوڑا، جہاں مسلمانوں کو بالادستی نصیب ہوئی۔اس کے بعد کے واقعات پر چھٹی اور ساتویں جلد مرتب ہو رہی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے ۔آمین(رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

باب22:سعودی عرب

11

حجازکی ہاشمی حکومت

12

سلطان ابن سعود

15

اصلاحات

16

شاہ سعود

19

شاہ فیصل

20

اتحاداسلام

22

شیخ احدزکی یمنی

25

نظم ونسق

27

آبی وسائل اورزارعت

29

پٹرول اورمعدنیات

30

صنعت وحرفت

31

رسل ورسائل

33

حرمین کی مسجدوں کی توسیع

34

تعلیم وصحافت

35

بیرونی امداجکےادارے

36

فیصل اسلامی بنک

37

شاہ فیصل فاؤنڈیشن

37

اسلام کامستقبل

39

خاندان سعودیہ کےحکمران

40

باب13:جمہوریہ یمن

43

امام یحییٰ

44

امام احمد

46

یمن جمہوریہ بن ’گیا

46

عبدالرحمٰن الاریانی

48

علی عبداللہ صالح

49

تعمیروترقی

49

باب24:جمہوریہ جنوبی مین

51

آزادی

51

سوشلزم اوراسلام کی کشمکش

53

باب25:مملکت عمان

57

باب26:متحدہ عرب امارات

61

ترقیاتی منصوبے

62

باب27:قطراوربحرین

65

باب28:کویت

69

تعمیروترقی

71

نظریاتی کشمکش

72

کویت کاخاندان آل صباح

74

المشرق العربی وادی نیل اورملحقہ علاقے

75

مصربرطانوی دورسےفوجی انقلاب تک

77

برطانوی دور

78

سیاسی بیداری

81

آزادی اورسعدزغلول

83

فوجی انقلاب اوربادشاہت کاخاتمہ

86

نظریاتی کشمکش

87

قاسم امین

90

علی عبدالرزاق

91

ڈاکترطہٰ حسین

92

رشیدرضامصری

93

مصطفی صادق رافعی

94

فریدوجدی

95

حسن البنااورخوان المسلمون

95

باب30:مصرقیام جمہویت سےانورسادات تک

99

فوجی انقلاب

99

جمال عبدالناصر

100

اسوان بندکاتنازعہ

101

روسی اثرکابڑھنا

102

سیناپراسرائیلی قبضہ

104

عرب قوم پرستی اورسوشلزم

106

ناصراوراخوان المسلمون

108

حسن الہضیبی

110

سیدقطب شہید

113

انورسادات کادور

118

اسرائیل سےمفاہمت

120

سادات اوراسلام

121

تعمیروترقی

123

جدیدمصری ادب

125

خدیواورشاہان مصر

127

باب31:سوڈان کی ڈیموکریٹک جمہوریہ

129

اسلامی دور

129

مہدی سوڈانی

130

برطانوی دور

132

آزادی کےبعد

133

جغفرمحمدنمیری کادورصدارت

135

جنوبی سوڈان

137

صادق المہدی

139

اخوان المسلمون اورڈاکٹرحسن ترابی

140

تعمیر32صومالیہ کی ڈیموکریٹک جمہوریہ

149

انقلابی حکومت

150

حبش سےتنازعہ

152

تعمیروترقی

153

اس کتاب کی دیگر جلدیں

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 45352
  • اس ہفتے کے قارئین 97401
  • اس ماہ کے قارئین 843565
  • کل قارئین105714686
  • کل کتب8780

موضوعاتی فہرست