#701.08

مصنف : علامہ ابی جعفر محمد بن جریر الطبری

مشاہدات : 22767

تاریخ طبری جلد8

  • صفحات: 545
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16350 (PKR)
(منگل 04 فروری 2014ء) ناشر : نفیس اکیڈمی کراچی

زیر نظر کتاب تاریخ اسلامی کا بہت وسیع ذخیرہ اور تاریخی اعتبار سے ایک شاندار تالیف ہے جس میں مصنف نے بہت عرق ریزی سے کام لیا ہے۔واقعات کو بالاسناد ذکر کیا ہے جس سے محققین کے لیے واقعات کی جانچ پڑتال اور تحقیق سہل ہو گئی ہے۔یہ کتاب سیرت رسول ﷺ اور سیر صحابہ وتابعین پر یہ تالیف سند کی حیثیت رکھتی ہے اور سیرت نگاری پر لکھی جانے والی کتب کا یہ اہم ماخذ ہے المختصر سیرت نبوی اور سیرت صحابہ وتابعین پر یہ ایک عمدہ کتا ب ہے ۔جس کا مطالعہ قارئین کو ازمنہ ماضیہ کی یاد دلاتا ہےاور ان عبقری شخصیات کے کارہائے نمایاں قارئین میں دینی ذوق ،اسلامی محبت اور ماضی کی انقلابی شخصیات کے کردار سے الفت و یگانگت پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں۔لہذا فحش لٹریچر ،گندے میگزین اور ایمان کش جنسی ڈائجسٹ کی بجائے ایسی تاریخی کتب کا مطالعہ کرنا چاہیے جو شخصیات میں نکھار ،ذوق میں اعتدال ،روحانیت میں استحکام اور دین سے قلبی لگاؤ کا باعث بنیں ۔

عناوین

 

صفحہ نمبر

باب1:خلیفہ ہارون رشید

 

33

باب2:زوال برامکہ

 

77

باب3:خلیفہ  ہارون رشید کی سیرت و حالات

 

133

باب4:خلیفہ محمد الامین

 

151

باب5:امین و مامون کی جنگ

 

162

باب6:خلیفہ امین کی معزولی

 

219

باب7:خلیفہ امین کا قتل

 

249

باب8:خلیفہ امین کی سیرت و حالات

 

260

باب9:شورش بغداد

 

306

باب10:علی الرضا کی ولی عہدی

 

317

باب11:خلیفہ مامون کی عراق میں آمد

 

335

باب12:خلیفہ  مامون کی سیرت وحالات

 

401

باب13:غلیط معتصم

 

417

باب14:خلیفہ معتصم باللہ کا جہاد

 

465

باب15:ماز بار اور افشیں کا زوال

 

487

باب16:خلیفہ ہارون الواثق باللہ

 

521

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7035
  • اس ہفتے کے قارئین 7035
  • اس ماہ کے قارئین 1680986
  • کل قارئین113288314
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست