#701.06

مصنف : علامہ ابی جعفر محمد بن جریر الطبری

مشاہدات : 20952

تاریخ طبری جلد6

  • صفحات: 530
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15900 (PKR)
(منگل 04 فروری 2014ء) ناشر : نفیس اکیڈمی کراچی

زیر نظر کتاب تاریخ اسلامی کا بہت وسیع ذخیرہ اور تاریخی اعتبار سے ایک شاندار تالیف ہے جس میں مصنف نے بہت عرق ریزی سے کام لیا ہے۔واقعات کو بالاسناد ذکر کیا ہے جس سے محققین کے لیے واقعات کی جانچ پڑتال اور تحقیق سہل ہو گئی ہے۔یہ کتاب سیرت رسول ﷺ اور سیر صحابہ وتابعین پر یہ تالیف سند کی حیثیت رکھتی ہے اور سیرت نگاری پر لکھی جانے والی کتب کا یہ اہم ماخذ ہے المختصر سیرت نبوی اور سیرت صحابہ وتابعین پر یہ ایک عمدہ کتا ب ہے ۔جس کا مطالعہ قارئین کو ازمنہ ماضیہ کی یاد دلاتا ہےاور ان عبقری شخصیات کے کارہائے نمایاں قارئین میں دینی ذوق ،اسلامی محبت اور ماضی کی انقلابی شخصیات کے کردار سے الفت و یگانگت پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں۔لہذا فحش لٹریچر ،گندے میگزین اور ایمان کش جنسی ڈائجسٹ کی بجائے ایسی تاریخی کتب کا مطالعہ کرنا چاہیے جو شخصیات میں نکھار ،ذوق میں اعتدال ،روحانیت میں استحکام اور دین سے قلبی لگاؤ کا باعث بنیں ۔

عناوین

 

صفحہ نمبر

باب1:حضرت عمر بن عبدالعزیز ؓ

 

27

باب2:یزید خانی بن عبدالمالک

 

51

باب3:ہشام بن عبدالمالک

 

119

باب4:جنید بن عبدالرحمن

 

166

باب5:اسد اور خاقان کا معرکہ عظیم

 

204

باب6:نصر بن سیار

 

259

باب7:ولید بن یزید بن عبدالملک

 

314

باب8:یحیٰ بن زید وخالد بن عبداللہ القسری

 

323

باب9:عبداللہ بن عمر بن عبدالعزیز

 

392

باب10:ابراہیم بن ولید وجنگ حیانہ

 

409

باب11:مروان بن محمد

 

421

باب12:ضحاک بن قیس خارجی

 

454

باب13:ابو مسلم خراسانی

 

463

باب14:ابو حمزہ خارجی

 

485

باب15:معرکہ زاب یا قحطبہ بن شبیب

 

511

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 43415
  • اس ہفتے کے قارئین 383124
  • اس ماہ کے قارئین 818609
  • کل قارئین107485371
  • کل کتب8810

موضوعاتی فہرست