#701.05

مصنف : علامہ ابی جعفر محمد بن جریر الطبری

مشاہدات : 22684

تاریخ طبری جلد5

  • صفحات: 547
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16410 (PKR)
(منگل 04 فروری 2014ء) ناشر : نفیس اکیڈمی کراچی

زیر نظر کتاب تاریخ اسلامی کا بہت وسیع ذخیرہ اور تاریخی اعتبار سے ایک شاندار تالیف ہے جس میں مصنف نے بہت عرق ریزی سے کام لیا ہے۔واقعات کو بالاسناد ذکر کیا ہے جس سے محققین کے لیے واقعات کی جانچ پڑتال اور تحقیق سہل ہو گئی ہے۔یہ کتاب سیرت رسول ﷺ اور سیر صحابہ وتابعین پر یہ تالیف سند کی حیثیت رکھتی ہے اور سیرت نگاری پر لکھی جانے والی کتب کا یہ اہم ماخذ ہے المختصر سیرت نبوی اور سیرت صحابہ وتابعین پر یہ ایک عمدہ کتا ب ہے ۔جس کا مطالعہ قارئین کو ازمنہ ماضیہ کی یاد دلاتا ہےاور ان عبقری شخصیات کے کارہائے نمایاں قارئین میں دینی ذوق ،اسلامی محبت اور ماضی کی انقلابی شخصیات کے کردار سے الفت و یگانگت پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں۔لہذا فحش لٹریچر ،گندے میگزین اور ایمان کش جنسی ڈائجسٹ کی بجائے ایسی تاریخی کتب کا مطالعہ کرنا چاہیے جو شخصیات میں نکھار ،ذوق میں اعتدال ،روحانیت میں استحکام اور دین سے قلبی لگاؤ کا باعث بنیں ۔

عناوین

 

صفحہ نمبر

باب1:منصب بن زبیر ؓ

 

37

باب2:عبدالملک بن مروان

 

95

باب3:خوارج کی بغاوت

 

124

باب4:حضرت عبداللہ بن زبیر ؓ

 

141

باب5:حجاج بن یوسف

 

150

باب6:شعیب بن یزید خارجی

 

170

باب7:شعیب بن یزید خارجی ؁ 77 ھ کے واقعات

 

231

باب8:مطرف بن مغیرہ بن شعبہ

 

269

باب9:قطری بن الفجارۃ خارجی

 

290

باب10:امیہ بن عبداللہ وبکیر بن وشاح

 

298

باب11:مہلب بن ابی صفرۃ

 

308

باب12:عبدالرحمن بن محمد بن الاشعث

 

324

باب13:یزید بن مہلب

 

390

باب14:ولید بن عبدالملک

 

424

باب15:قتیبہ بن مسلم ؁ 91 ھ کے واقعات

 

454

باب16:سلیمان بن عبدالملک

 

501

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1571
  • اس ہفتے کے قارئین 302728
  • اس ماہ کے قارئین 1976679
  • کل قارئین113584007
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست