#701.04

مصنف : علامہ ابی جعفر محمد بن جریر الطبری

مشاہدات : 24072

تاریخ طبری جلد4

  • صفحات: 560
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16800 (PKR)
(منگل 04 فروری 2014ء) ناشر : نفیس اکیڈمی کراچی

زیر نظر کتاب تاریخ اسلامی کا بہت وسیع ذخیرہ اور تاریخی اعتبار سے ایک شاندار تالیف ہے جس میں مصنف نے بہت عرق ریزی سے کام لیا ہے۔واقعات کو بالاسناد ذکر کیا ہے جس سے محققین کے لیے واقعات کی جانچ پڑتال اور تحقیق سہل ہو گئی ہے۔یہ کتاب سیرت رسول ﷺ اور سیر صحابہ وتابعین پر یہ تالیف سند کی حیثیت رکھتی ہے اور سیرت نگاری پر لکھی جانے والی کتب کا یہ اہم ماخذ ہے المختصر سیرت نبوی اور سیرت صحابہ وتابعین پر یہ ایک عمدہ کتا ب ہے ۔جس کا مطالعہ قارئین کو ازمنہ ماضیہ کی یاد دلاتا ہےاور ان عبقری شخصیات کے کارہائے نمایاں قارئین میں دینی ذوق ،اسلامی محبت اور ماضی کی انقلابی شخصیات کے کردار سے الفت و یگانگت پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں۔لہذا فحش لٹریچر ،گندے میگزین اور ایمان کش جنسی ڈائجسٹ کی بجائے ایسی تاریخی کتب کا مطالعہ کرنا چاہیے جو شخصیات میں نکھار ،ذوق میں اعتدال ،روحانیت میں استحکام اور دین سے قلبی لگاؤ کا باعث بنیں ۔

عناوین

 

صفحہ نمبر

باب 1:امیر معاویہ بن ابی سفیان

 

23

باب2:بغاوت خوارج

 

34

باب3:زیاد بن ابی سفیان

 

73

باب4:حجر بن عدی

 

99

باب5:یزید کی ولی عہدی؁ 52ھ کے واقعات

 

131

باب6:عبیداللہ بن زیاد؁ 57ھ کے واقعات

 

148

باب7:وفات امیر معاویہ ؓ

 

161

باب8:یزید بن امیر معاویہ

 

175

باب9:مسلم بن عقیل

 

186

باب 10:حضرت امام حسین ؓ

 

225

باب11:سانحہ کربلا

 

223

باب12:عبداللہ بن زبیر ؓ

 

322

باب13:توابین

 

394

باب14:عبید اللہ بن مامود خارجی

 

455

باب15:؁ 66ھ کے واقعات

 

460

باب16:قاتلین حسین ؓکا انجام

 

494

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7685
  • اس ہفتے کے قارئین 7685
  • اس ماہ کے قارئین 1681636
  • کل قارئین113288964
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست