#701.07

مصنف : علامہ ابی جعفر محمد بن جریر الطبری

مشاہدات : 26080

تاریخ طبری جلد7

  • صفحات: 545
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16350 (PKR)
(منگل 04 فروری 2014ء) ناشر : نفیس اکیڈمی کراچی

زیر نظر کتاب تاریخ اسلامی کا بہت وسیع ذخیرہ اور تاریخی اعتبار سے ایک شاندار تالیف ہے جس میں مصنف نے بہت عرق ریزی سے کام لیا ہے۔واقعات کو بالاسناد ذکر کیا ہے جس سے محققین کے لیے واقعات کی جانچ پڑتال اور تحقیق سہل ہو گئی ہے۔یہ کتاب سیرت رسول ﷺ اور سیر صحابہ وتابعین پر یہ تالیف سند کی حیثیت رکھتی ہے اور سیرت نگاری پر لکھی جانے والی کتب کا یہ اہم ماخذ ہے المختصر سیرت نبوی اور سیرت صحابہ وتابعین پر یہ ایک عمدہ کتا ب ہے ۔جس کا مطالعہ قارئین کو ازمنہ ماضیہ کی یاد دلاتا ہےاور ان عبقری شخصیات کے کارہائے نمایاں قارئین میں دینی ذوق ،اسلامی محبت اور ماضی کی انقلابی شخصیات کے کردار سے الفت و یگانگت پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں۔لہذا فحش لٹریچر ،گندے میگزین اور ایمان کش جنسی ڈائجسٹ کی بجائے ایسی تاریخی کتب کا مطالعہ کرنا چاہیے جو شخصیات میں نکھار ،ذوق میں اعتدال ،روحانیت میں استحکام اور دین سے قلبی لگاؤ کا باعث بنیں ۔

عناوین

 

صفحہ نمبر

باب1:خلیفہ عبداللہ بن محمد ابو العباس

 

33

باب2:جنگ زاب

 

47

باب3:خلیفہ ابو جعفر المنصور

 

91

باب4:محمد بن عبداللہ کا خروج

 

142

باب5:مدینہ میں حبشیوں کی شورش وتعمیر بغداد

 

246

باب6:ابراہیم بن عبداللہ کا خروج

 

262

باب7:تعمیر بغداد کی تعمیل

 

294

باب8:مہدی کی ولی عہدی کی تقدیم

 

305

باب9:رصافہ و ورافقہ کی تعمیر

 

325

باب10:خالد بن برمک

 

347

باب11:ابو جعفر منصور کی سیرت ووصایا

 

360

باب12:خلیفہ محمد بن عبداللہ مہدی

 

412

باب13:خلیفہ مہدی کی سیرت

 

473

باب14:خلیفہ موسیٰ بن محمد ہادی

 

494

باب15:خلیفہ ہادی کی سیرت

 

527

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 90292
  • اس ہفتے کے قارئین 387270
  • اس ماہ کے قارئین 1440770
  • کل قارئین110762208
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست