#5304.01

مصنف : ثروت صولت

مشاہدات : 6475

ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ جلد دوم

  • صفحات: 531
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13275 (PKR)
(ہفتہ 21 اپریل 2018ء) ناشر : اسلامک پبلیکیشنز، لاہور

اسلامی تاریخ مسلمانوں کی روشن اور تابندہ مثالوں سے بھری پڑی ہے۔لیکن افسوس کہ آج کا مسلمان اپنی اس تاریخ سے کٹ چکا ہے۔اپنی بد اعمالیوں اور شریعت سے دوری کے سبب مسلمان آج پوری دنیا میں ذلیل ورسوا ہو رہے ہیں۔اور ہر میدان میں انہیں شکست وہزیمت کا سامنا ہے ۔ تاہمصدر اسلام میں جب خلفائے راشدین تاریخ اسلام کے ابواب صفحہ ہستی پر منقوش کر رہے تھے تو عجمی دسیسہ کار تاریخ اسلام کے ان زریں اور تابناک ابواب کو مسخ کرنے کی کوششوں میں مصروف تھے۔ہمارا ایمان ہے کہ نبی کریم ﷺ کی ازواج مطہرات تمام صنف اناث میں ہی نہیں بلکہ انبیائے کرام کے بعد تمام انسانوں سے شرف مجد میں بلند ترین مقامات پر فائز تھیں۔مگر عجمیت کے شاطر،عیار، اورخبیث افراد نے بظاہر اسلام کا لبادہ اوڑھ کر بڑی چابکدستی سے اسلام کو نیست ونابود کرنے کے لئے ایک لائحہ عمل مرتب کیا اور امہات المومنین پر طرح طرح کے بہتانات لگائے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ‘‘ ثروت صولت کی کاوش ہے۔ جس میں ملت اسلامیہ کی پوری تاریخ کو اسلامی نقطۂ نظر سے پرکھ کر پیش کیا ہے اور اس میں امت مسلمہ کے نہ صرف سیاسی بلکہ تہذیبی، علمی اور ادبی تاریخ کو چار جلدوں میں سمو دیا ہے۔ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ کے پانچ حصے 1985ء تک کے ان ملکوں کی تاریخ پر مشتمل تھے جہاں مسلمانوں نے اسلامی تعلیمات کی اشاعت کے ذریعہ معاشرتی زندگی کا رخ کوڑا، جہاں مسلمانوں کو بالادستی نصیب ہوئی۔اس کے بعد کے واقعات پر چھٹی اور ساتویں جلد مرتب ہو رہی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے ۔آمین(رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

حصہ دوم:مسلمانوں کےعروج کادوسرادور

22

باب1:پاسباں مل گئےکعبےکوصنم خانےسے

23

چنگیز خاں اورا س کےجانشین

23

چین میں اسلام

25

مملکت چغتائی

26

باب2:دریائےوالگاکی وادی

29

بلغار

29

سرائےکی سلطنت

31

برکہ خاں

32

محمداوزبک خاں

33

سرائےکی سلطنت کازوال

34

توقتمش اورامیرتیمور

35

کازان اوراسترخان

37

والگاکی وادی میں تہذیب وتمدن

38

باب3:ایل خانی حکمران

47

ہلاکوخان

47

غازان خان

49

رشیدالدین

50

ابوسعید

51

اہل خانی دورکی خصوصیات

52

علم وداب

53

شیخ  سعدی

54

باب4:کالی بھیڑوالےاورسفیدوالے

59

آل مظفر

59

جلائر

60

قرہ قویونلو

62

آق قویونلو

62

سلاطین کرت

64

باب5:وسط ایشیاکےتیموری

67

امیرتیمور

67

فنوحات

68

روس کی مہم

68

ہندوستان کی مہم

68

ہندوستان پرحملہ

69

جنگ انقرہ

70

تیموربحیثیت فاتح اورحکمران

71

سمرقند

72

تیمورکےجانشین

74

شاہ رخ

74

الغ بیگ

76

ابوسعید

76

حسین بائقیرا

77

ہرات

78

علوم وفنون

79

علی شیرنوائی

81

جامی

82

فنون لطیفہ

82

تبریز

83

باب6:مصرکےغلام بادشاہ

87

بحری مملوک

87

ملک الظاہربیرس

88

منصورقلادون

90

ملک الناصرمحمد

91

برجی مملوک

92

سلطان برقوق

92

تیمورکاحملہ

93

قحط اورطاعون

94

مصرپرعثمانی ترکوں کاقبضہ

94

مملوک سلاطین کےکارنامے

95

علم وداب

96

ابن تیمیہ

96

ابن قیم

98

ابن ماجد

100

باب7:شمالی افریقہ موحدین کےبعد

105

بنوحفص

105

تونس

107

بنومرین

107

امیریعقوب

108

بنومرین کےدورمیں تمدن

110

ابن بطوطہ

111

ابن خلدون

115

باب8:کالےلوگوں کادیس ارض سودان

119

المتونہ اورمرابطین

119

عبداللہ بن یسین

119

سلطنت مالی

121

منساموسیٰ

121

ابن بطوطہ اورمالی

122

سلطنت صوتغائی

123

اسکیائےاعظم

123

تہذیب وتمدن

125

احمدبابا

126

کانم کی سلطنت

128

باب9:مشرقی افریقہ

131

حبش اورزیلع

131

احمدجران

132

نوربن مجاہد

133

مشرقی سوڈان

134

اسلامی دور

135

سلطنت زنج

136

باب10:مشرق بعید

139

اشاعت اسلام کادور

139

جاواکےنواولیاء

141

سمدرپسائے

142

سلطنت ملکا

144

باب11:دہلی کی سلطنت

147

خاندان غلاماں

147

قطب الدین ایبک

147

ایلتمش

148

بلبن

149

خاندان خلجی

151

جلال الدین خلجی

151

خاندان تغلق

154

غیاث الدین تغلق

154

محمدتغلق

155

فیروزشاہ تغلق

158

رفاہ عام کےکام

156

تیمورکاحملہ

158

باب12:کفرکی سرزمین میں اسلامی تہذیب

161

دہلی

161

سڑکیں

163

بزرگان دین

164

علم وادب

166

امیرخسرودہلوی

168

باب13:سلطنت دہلی کےزوال کےبعد

169

کشمیر

169

زین العابدین

170

دکن کی بہمنی حکومت

172

اس کتاب کی دیگر جلدیں

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4052
  • اس ہفتے کے قارئین 217642
  • اس ماہ کے قارئین 703834
  • کل قارئین97769138

موضوعاتی فہرست