#5304.04

مصنف : ثروت صولت

مشاہدات : 9463

ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ جلد پنجم

  • صفحات: 243
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6075 (PKR)
(منگل 24 اپریل 2018ء) ناشر : اسلامک پبلیکیشنز، لاہور

اسلامی تاریخ مسلمانوں کی روشن اور تابندہ مثالوں سے بھری پڑی ہے۔لیکن افسوس کہ آج کا مسلمان اپنی اس تاریخ سے کٹ چکا ہے۔اپنی بد اعمالیوں اور شریعت سے دوری کے سبب مسلمان آج پوری دنیا میں ذلیل ورسوا ہو رہے ہیں۔اور ہر میدان میں انہیں شکست وہزیمت کا سامنا ہے ۔ تاہمصدر اسلام میں جب خلفائے راشدین تاریخ اسلام کے ابواب صفحہ ہستی پر منقوش کر رہے تھے تو عجمی دسیسہ کار تاریخ اسلام کے ان زریں اور تابناک ابواب کو مسخ کرنے کی کوششوں میں مصروف تھے۔ہمارا ایمان ہے کہ نبی کریم ﷺ کی ازواج مطہرات تمام صنف اناث میں ہی نہیں بلکہ انبیائے کرام کے بعد تمام انسانوں سے شرف مجد میں بلند ترین مقامات پر فائز تھیں۔مگر عجمیت کے شاطر،عیار، اورخبیث افراد نے بظاہر اسلام کا لبادہ اوڑھ کر بڑی چابکدستی سے اسلام کو نیست ونابود کرنے کے لئے ایک لائحہ عمل مرتب کیا اور امہات المومنین پر طرح طرح کے بہتانات لگائے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ‘‘ ثروت صولت کی کاوش ہے۔ جس میں ملت اسلامیہ کی پوری تاریخ کو اسلامی نقطۂ نظر سے پرکھ کر پیش کیا ہے اور اس میں امت مسلمہ کے نہ صرف سیاسی بلکہ تہذیبی، علمی اور ادبی تاریخ کو چار جلدوں میں سمو دیا ہے۔ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ کے پانچ حصے 1985ء تک کے ان ملکوں کی تاریخ پر مشتمل تھے جہاں مسلمانوں نے اسلامی تعلیمات کی اشاعت کے ذریعہ معاشرتی زندگی کا رخ کوڑا، جہاں مسلمانوں کو بالادستی نصیب ہوئی۔اس کے بعد کے واقعات پر چھٹی اور ساتویں جلد مرتب ہو رہی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے ۔آمین(رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

ایشاء

7

جاپان

7

کوریا

14

چین

18

ہانگ کانگ

34

فلپائن

37

ویٹ نام

43

کمپوچیا

46

تھائی لینڈ

49

سنگاپور

55

برما

58

نیپال

63

ہندوستان

66

سری لنکا

86

افریقہ

89

کینیا

89

یوگنڈا

91

روانڈا

94

برونڈی

94

تنزانیہ

95

مالاوی

98

موزمبیق

101

مالاگاسی

104

جنوبی افریقہ

105

بوٹسوانا

108

زمبابوے

108

زیمبیا

108

زائرے

110

کانگو

114

گابون

114

وسطی افریقی جمہوریہ

114

کیمرون

116

بنین

118

بالائی دولٹا

118

ٹوگو

118

غانا

119

آئیوری کوسٹ

122

لائیبہریا

125

سیرالیون

127

بحرہنداوربحرالکاہل

129

ماری شس

129

آسٹریلیا

131

نیوزی لینڈ

134

فیجی

136

نیوکیلےڈونیا

139

پاپوانیوگنی

141

یورپ

142

یونان

142

یوگوسلاویا

146

بلغاریا

150

رومانیا

153

ہنگری

155

پولینڈ

159

سوئیڈن

161

ناروے

163

ڈنمارک

164

سوئیٹزرلینڈ

167

آسٹریا

169

اٹلی

171

ہالینڈ

173

بلجیم

175

جرمنی

176

فرانس

180

برطانیہ

184

برطانیہ

184

اسپین

189

پرتگال

194

شمالی اورجنوبی امریکہ

196

کنیڈا

196

ریاستہائےمتحدہ امریکہ

199

وسطی امریکہ

204

جزائرغرب الہند

206

گیانا

210

سرینام

212

دینی زوئیلا

215

کولمبیا

217

پیرو

218

بولیویا

220

برازیل

221

ارجنٹائن

227

چلی

230

ضمیمہ

232

تحریک اتحادسلامی اوربین الاقوامی ادارےاروتنظیمیں

232

اس کتاب کی دیگر جلدیں

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 38984
  • اس ہفتے کے قارئین 307271
  • اس ماہ کے قارئین 1106912
  • کل قارئین98172216

موضوعاتی فہرست